
میت کے ذمے روزے باقی ہوں تو گھر والے اس کی طرف سے روزے رکھ سکتے ہیں یا فدیہ دیں؟
جواب: حدیث میں میت کی طرف سے روزہ رکھنے کاذکرہے اس حدیث کی وضاحت کرتے ہوئے شارحینِ حدیث نے وضاحت فرمائی ہے کہ اس حدیث میں روزہ رکھنے سے مراد فدیہ دیناہے۔...
کیا زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جائے گا
جواب: حدیثِ مبارک میں دیور کو موت قرار دیا گیا ہے۔ اگر ان معاملات میں غفلت برتی جائے تو آخرت کی بربادی کے ساتھ دنیا میں بھی اس کا بھیانک نتیجہ سامنے آجاتا...
اس روایت کہ ولی کے بغیرنکاح نہیں ،کی وضاحت کیاہے ؟
جواب: حدیث ہے: ”عن ابن عباس، أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «الأيم أحق بنفسها من وليها“ ترجمہ: حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت ہے کہ ...
نماز میں ہاتھوں سے قمیص یا شلوار صحیح کرنے کا شرعی حکم
جواب: حدیث شریف میں منع فرمایا گیا ہے اور ایسی صورت میں نماز دوبارہ پڑھنا واجب ہے۔ اور اگر صحیح کرنے سے مراد جسم سے چپک جانے والا کپڑا چھڑانا ہے کہ...
بے ہوشی کی حالت میں کتنی نمازیں رہ جائیں، تو قضا لازم نہیں رہتی؟
جواب: حدیث ہے جو حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ پر چار نمازوں تک بے ہوشی طاری رہی،تو آپ رضی اللہ عنہ نے ان نمازوں کی قضا فرمائی اور حضرت عمار بن ی...
اظہارِمحبت کے حوالے سے حدیث پاک کی شرح
سوال: میں نے سنا ہے کہ مشکوۃ شریف میں یہ حدیث موجود ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا کہ جب تم کسی سے محبت کرو تو اسے بتاؤ کہ تم اس سے محبت کرتے ہو تاکہ اس کے دل میں بھی تمہارے لئے محبت پیدا ہو۔ اس کی تشریح ووضاحت فرمادیجئے، کیونکہ آج کل جیسا ماحول ہے کہ بے حیانوجوان لڑکے اور لڑکیاں ایک دوسرے سے ناجائزمحبت کرتے ہیں وہ تواپنی ناجائزدوستی پرمزیداصرارکریں گے کہ محبت کے اظہار کرنے کا حکم تو حدیث پاک میں موجودہے ۔ پھر گناہ اور بے حیائی مزیدبڑھے گی ۔
کیا سر کی سائیڈوں سے بال چھوٹےاور اوپر سے بڑے رکھنا منع ہے ؟
سوال: حدیث پاک میں قزع(یعنی سرکے بالوں میں بعض کو کاٹنا اور بعض چھوڑ دینے) سے منع کیا گیا ہے ، اس سے کیا مراد ہے اور آجکل جس طرح عموما بال کاٹے جاتے ہیں ۔ کانوں سے اوپر چھوٹے کرنا اور سر کے اوپر والے حصے کو بڑا کرنا یہ بھی قزع میں شمار ہوگا یا نہیں ؟
نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا سنت ہے یا آہستہ آواز سے؟ تفصیلی فتوی
جواب: حدیث نہ تو مرفوع ہے اور نہ ہی کسی سے صراحتاً ثابت ہوتا ہے کہ نبی کریم عَلَیْہِ الصَّلاۃُ وَ السَّلام اذکار ِنمازِ جنازہ جہراً پڑھا کرتے تھے یا آ...
جواب: حدیث نے پہلی ساعت کا یہ معنی بیان کیا ہے کہ سورج ڈھلنے کے فوراً بعد جیسے ہی جمعہ کا وقت داخل ہو تو یہ جمعہ کی پہلی ساعت ہے ،لہذا سورج ڈھلنے کے بعدجو...
نبی کریم کونسا عمامہ شریف پینتے اور عمامہ کی لمبائی کیا تھی؟
جواب: حدیث اور اس سے پہلے والی احادیث سے ثابت ہوتا ہے کہ سر سے چمٹی ہوئی ،اٹھی ہوئی اور کڑھائی والی اور اس کے علاوہ دیگر ٹوپیاں پہننا، عمامہ کے ساتھ ہو یا...