
کیا عورت کے کفن پر پھول ڈال سکتے ہیں؟
جواب: چادر بالائے کفن ڈالنے میں شرعاً اصلاً حرج نہیں، بلکہ نیتِ حسن سے حسن ہے ،جیسے قبور پر پھول ڈالنا کہ وہ جب تک تر ہیں تسبیح کرتے ہیں اس سے میّت کا دل بہ...
کفن سے بچا ہوا کپڑا استعمال کرنا
جواب: چادر اُڑھاتے ہیں وہ تکیہ دار یا کسی مسکین پر تصدق کرتے ہیں اور ایک جا نماز ہوتی ہے جس پر امام جنازہ کی نماز پڑھاتا ہے وہ بھی تصدق کر ديتے ہیں، اگر یہ ...
کیا مخصوص ایام میں عورت غسل کر سکتی ہے ؟
جواب: والی عورت حج یا عمرہ کا احرام باندھ رہی ہو،تواس کے لیےبھی یہ غسل مستحب ہے،بلکہ اس کی حِلَّت پر فقہائے مجتہدین کا اتفاق ہے ۔ چنانچہ حجۃ الوداع کے موقع ...
فصل کے اخراجات پیداوار سے زائد ہوگئے تو عشر واجب ہوگا یا نہیں؟
سوال: ایک شخص نے تجارت کی غرض سے اپنی زمین میں پیاز کاشت کیا ۔ پانی دینے کے لئے سولر پلیٹ خریدی اور اس کے ذریعہ ٹیوب ویل چلا کر اسے پانی دیا ۔ اس فصل کی کاشت میں تقریبا 31 ہزار روپے کے اخراجات آئے (جس میں سولر پلیٹ،سولر پمپ،کاشت کے لئے پیاز کے پودے اور مزدوری شامل ہے)تین ماہ کی محنت کے بعد اس سے صرف گیارہ کلو پیاز حاصل ہوئی جس کی قیمت جب پیاز زمین سے نکال لی گئی اس وقت تقریباً 550 روپے بنتی تھی ۔اب سوال یہ ہے کہ فصل کی کاشت پر آنے والے اخراجات اور حاصل ہونے والی فصل کی مقدار اور قیمت کو دیکھتےہوئے کیا اس شخص پر عشر لازم ہوگا جبکہ اس زمین سے حاصل ہونے والا پیاز مقدار اور معیار میں اتنا نہیں تھا کہ اسے بیچا جاتا، اس لئے گھر ہی میں استعمال کر لیا گیا؟ نوٹ: پیاز کھیت میں ہی کاشت کیا تھا، گھر کے صحن میں کاشت نہیں کیا تھا ۔
بلڈ ٹیسٹ ٹیوب یا پیشاب کی ڈبیہ پر مریض کا نام لکھنا کیسا ؟
سوال: لیبارٹریز (Laboratories) میں پیشاب ٹیسٹ کے لیے ڈِبیہ (Container)یا بوتل اور خون ٹیسٹ کے لیے ٹیوب(Tube) ہوتی ہے۔ مریض کا ٹیسٹ کرنے کے لیے اُسے ڈبیہ یا بوتل دی جاتی ہے اور وہ اُس میں پیشاب کرتا یا اُس کا خون لے کر ٹیوب میں رکھا جاتا ہے۔ پھر لیب والے اُسی ڈبیہ یا ٹیوب پر ٹیسٹ کروانے والے کا نام لکھتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ بعض نام مقدس کلمات پر مشتمل ہوتے ہیں، مثلاً ”محمد عمران، محمد عبداللہ“ وغیرہا۔ ایسے ناموں کو پیشاب والی ڈبی یا خون والی ٹیوب پر لکھنا کیسا ہے؟ کیا یہ بےادبی ہے؟ نیز اِس سے بچنے کا کیا طریقہ اختیار کیا جائے؟
نماز کے دوران عورت کے چند بال ظاہر ہوگئے تو کیا حکم ہے؟
جواب: چادر اوڑھ کر نماز ادا کریں کہ کوئی بال ظاہر نہ ہو نہ ہی دوران نماز چادر سرسے اترے۔ درمختار میں سترعورت بیان کرتےہوئے فرمایا:”وللحرۃ۔۔۔۔ جمیع بدنھا...
احرام کی چادر باندھ کر فولڈ کی جاتی ہے، اس میں نماز کا حکم
سوال: نماز میں کفِ ثوب یعنی کپڑے کو فولڈ کرنا منع ہے، تو احرام کی جو چادر باندھ کر فولڈ کی جاتی ہے،اس میں نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
صاحب ترتیب کی نماز فاسد ہوئی اور چند نمازیں پڑھنے کے بعد علم ہوا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: والی قضاء نماز پڑھی ،وہ سب نمازیں ہوگئیں اور آپ پھر سے صاحبِ ترتیب ہوچکے ہیں ۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ جس شخص کی کوئی نماز قضاء نہ ہو یا ہوں تو...
عورت کے لیے عمرہ کے بعد غسل کرنا اور احرام دھونا ضروری ہے؟
جواب: چادریں نئی نہ ہوں ،تو اسے دھو کر پہننا مستحب ہے،چنانچہ تنویر الابصار مع درمختار میں ہے:’’(يستحب) لمريد الإحرام (لبس إزارورداءجديدين أو غسيلين طاهرين)‘...
حالت احرام میں احتلام ہونے کا شرعی حکم
جواب: چادر کا جو حصہ ناپاک ہوا ہو،اُسے پاک کرلے،یا دوسری چادر پہن لے۔ فتاوی عالمگیری میں ہے:’’الاحتلام لا يوجب شيئا سوى الغسل‘‘ترجمہ :(احرام کی حالت می...