
ایصالِ ثواب بیچنے کا کاروبار کرنا
سوال: رمضان میں مختلف پوسٹیں سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہیں، بعض لوگ ایصال ثواب کے نام سے انجمن بناتے ہیں اور وٹس ایپ گروپس تشکیل دیتے ہیں ،ان میں اپنی پوسٹیں شیئر کرکے ایصال ثواب بیچنے کا کاروبار کرتے ہیں ،مثلاً بعض کا عنوان اس طرح ہوتا ہے "پڑھی ہوئی کلام پاک ہم سے ہدیۃ ً حاصل کریں "۔۔۔"ایک ختم القرآن ،دس ہزار درود پاک ،پانچ ہزار کلمہ شریف (ھدیہ :500روپے )"اسی طرح مختلف قیمتوں کےساتھ مختلف کلام شریف بیچتے ہیں ،شرعا اس کاروبار کا کیا حکم ہے ؟
درود ابراہیمی پڑھتے ہوئے سیّدنا کا اضافہ کرنا
سوال: تشہد میں درودِ ابراہیمی پڑھتے ہوئے لفظ سیدنا کا اضافہ کرنا کیسا؟
حیض والی کے لیے عید کا وظیفہ پڑھنے کا حکم
جواب: درود شریف وغیرہ بلا کراہت پڑھ سکتی ہے بلکہ ان کے لیے یہ چیزیں پڑھنا مستحب ہے، ہاں بہتریہ ہے کہ ان اوراد و وظائف کو وُضو یا کُلّی کرکے پڑھیں اور ویس...
مجلس سے اٹھنے سے پہلے کا وظیفہ
جواب: درود پاک پڑھا جائے۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: اَيُّمَا قَوْمٍ جَلَسُوْا فَاَطَالُوْا، ثُمّ...
نماز جنازہ میں پڑھے جانے والے اذکار و دعا
جواب: درود شریف پڑھے بہتر وہ دُرود ہے جو نماز میں پڑھا جاتا ہے یعنی درود ابراہیمی: اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ سَیِّدِنَا مُح...
تشہد میں التحیات کے بجائے صلی اللہ علیہ وسلم پڑھ دیا، تو کیا حکم ہے؟
موضوع: تشہّد میں التحیات کی جگہ درود پڑھ سکتے ہیں؟
تشہد میں التحیات کے بعد مشہور دعا کے علاوہ کوئی اور دعائے ماثورہ پڑھنا
جواب: درود پاک پڑھ کر فارغ ہوجائیں ، تو اس کے بعد کوئی بھی دعائے ماثورہ جو قرآن پاک یا کسی حدیث پاک میں بیان ہوئی ہو پڑھنا مسنون ہے البتہ ماثورہ دعاؤں میں ی...
ختم دلاتے وقت کھانا سامنے رکھنا اوریہ کھانا خود کھانا
جواب: درود شریف وغیرہ پڑھتے ہیں،ایصال ثواب کرتے ہیں،یہ ممنوع یا شرک نہیں۔‘‘(مرآۃ المناجیح،ج8،ص218 ،نعیمی کتب خانہ، گجرات) امام اہلسنت الشاہ امام احمد ر...
حدیثِ بطاقہ میں بیان کی گئی کلمہ کی فضیلت
سوال: کیا درود شریف یا کلمہ طیب یا کلمہ شہادت کسی رجسٹر پر لکھنے کے لیے باوضو ہونا لازمی ہے یا نہیں اور کلمہ شریف لکھنے کی جو فضیلت حدیثِ بطاقہ میں آئی ہے، تو کیا کسی کو قرآن پاک تحفے میں دینے سے یہ فضیلت ملے گا؟
اسمِ جلالت "اللہ" کے ساتھ "تعالی" کا لفظ قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟
سوال: ہم اللہ پاک کے نام کے ساتھ تعظیماً لفظ "تعالیٰ" بھی لکھتے اور بولتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا لفظ "تعالٰی" کہیں قرآن پاک یا احادیث میں موجود ہے؟ اور کیا لفظ "تعالٰی" کو بطور ذکر پڑھا جا سکتا ہے، ایک شخص درود پاک صلی اللہ علی محمد کو صلی اللہ تعالیٰ علی محمد اس لیے پڑھنا چاہتا ہے کہ درود پاک کے ساتھ ساتھ ذکر اللہ بھی ہو جائے گا۔ اس کی یہ سوچ کیسی ہے۔ رہنمائی فرما دیجیے۔