سرچ کریں

Displaying 131 to 140 out of 726 results

131

دھاگوں کا باریک رُواں حلق سے اترجائے توروزے کا کیا حکم ہوگا؟

سوال: میں ایک گارمینٹس فیکٹری میں کام کرتاہوں ، روزوں کےدوران بھی ہمیں کام کرناپڑتاہے ، کام کرتے ہوئےجب مشینیں چلتی ہیں تواس دوران دھاگوں کا باریک رُواں بہت کثرت سے اُڑتاہےاوربسا اوقات وہ باریک رُواں منہ اور ناک کے ذریعے حلق میں بھی چلا جاتاہے ، فیکٹری والے مکمل رمضان چھٹی بھی نہیں دے سکتے ۔ یہ رہنمائی فرمادیں کہ بہت زیادہ احتیاط کرنے اور باربارتھوکنے کے باوجود اگر ناک وغیرہ کے ذریعے باریک رُواں حلق سے نیچے چلاجائے اور اس کا کچھ ذائقہ بھی حلق میں محسوس ہو تو کیا اس صورت میں روزہ ٹوٹ جائے گا؟

131
132

کیا رمضان میں دن میں فاتحہ دلا سکتے ہیں؟

سوال: بعض لوگ رمضان المبارک میں دن کے وقت کھانے پر فاتحہ دلوانے سے منع کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ مغرب کے بعد فاتحہ دلوانی چاہیے ، عرض یہ ہے کہ رمضان شریف میں روزے کی حالت میں کھانے پر فاتحہ دلوانا کیساہے؟

132
133

کیا رمضان میں شوہر، بیوی کے ساتھ ہم بستری نہیں کرسکتا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا رمضان میں شوہر بیوی کے ساتھ ہم بستری نہیں کرسکتا؟ اگر ہم بستری کرے گا، تو کیا اسے گناہ ہوگا؟؟اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔

133
134

حالتِ استحاضہ میں عورت کا اعتکاف کرنا کیسا؟

سوال: استحاضہ کی حالت میں عورت ماہِ رمضان کے آخری عشرے کا اعتکاف کرسکتی ہے؟

134
135

کمزوری کی وجہ سے قضا نمازیں بیٹھ کر ادا کرنا

سوال: میرے ذمہ پر کئی قضا نمازیں لازم ہیں جن میں ادائیگی کر رہی ہوں ، روز کچھ نہ کچھ تعداد میں قضا نمازیں ادا کرتی ہوں، اب رمضان کے دنوں میں روزے بھی رکھنے ہوتے ہیں اور تراویح بھی ادا کرنی ہوتی ہے، اب کھڑے ہو کر نماز ادا کرنے میں اگر کمزوری محسوس ہو، تو کیا قضا نمازیں بیٹھ کر ادا کرسکتی ہوں؟

135
136

قضا روزے کس طرح رکھے جائیں؟

تاریخ: ماہنامہ فیضان مدینہ رمضان المبارک 1442ھ مئی 2021

136
137

نفلی روزہ توڑ دیا، تو کفارہ ہو گا یا نہیں؟

جواب: رمضان کا فرض روزہ توڑنے کی صورت میں قضاء کے ساتھ اس کا کفارہ بھی لازم ہوتا ہے، جبکہ کفارے کی تمام شرائط پائی جائیں۔ البتہ روزہ فرض ہو یا نفل ، اگر ...

137
138

کیا روزے کی حالت میں سونوگرافی کروانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟

سوال: اگر رمضان المبارک میں حالت روزہ میں اسلامی بہن سونوگرافی کروائے، جس میں مشین پر دوا لگا کر فرج میں داخل کیا جاتا ہے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟ اور کفارہ ہو گا یا نہیں ؟

138
139

سحری کھانا روزے کی نیت ہے

جواب: رمضان کے روزے کے لیے ہو یا کسی اور روزہ کے لیے۔“(بہار شریعت ،جلد01،صفحہ969،مطبوعہ مکتبۃالمدینہ کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْل...

139
140

نسوار رکھ کر سوگئے اور سحری کا وقت گزر گیا تو روزے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ رمضان المبارک میں سحری کرنے کے بعد 4:20 پر ایک شخص نے منہ میں نسوار رکھی اور اس کو نیند آگئی اور 4:40 پہ سحری کا وقت ختم ہو رہا ہے، جب اس کی آنکھ کھلی 5:00 بج گئے تھے، اب پوچھنا یہ تھا کہ ایسی صورت میں روزے کا کیا حکم ہے؟

140