
نصاب پر سال مکمل ہونے سے پہلے مقروض ہو گئے ،تو زکوٰۃ کب لازم ہو گی؟
سوال: زیدصاحبِ نصاب ہے اوراس کی زکوۃ کا سال یکم رجب سے شروع ہوتا ہے اور اس کے پاس 10 لاکھ روپے ہیں۔ شوال میں زید 12 لاکھ کے ادھار پر گاڑی خرید لیتا ہے یعنی جتنی اس کے پاس رقم ہے، اس سے زیادہ اس پر قرض آجاتا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا زید کا پہلے سے جو زکوۃ کا سال چل رہا ہے، وہ جاری رہے گا یا وہ اس قرض کی وجہ سے ختم ہوگیا؟اور اب زید پر زکوۃ کب فرض ہوگی؟
رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟
سوال: دار الافتاء اہلسنت کے ایک فتوی میں رکوع کی تسبیح تین بار سے کم پڑھنے کو مکروہ تنزیہی قرار دیا گیا تھا ، یہی بہارِ شریعت میں بھی موجود ہے ، لیکن ایک عالم صاحب کا کہنا ہے کہ رد المحتار کے مطابق ان تسبیحات کا پڑھنا سنت مؤکدہ ہے اور اس سے کم پڑھنے پر سنت مؤکدہ کے ترک کی تفصیل کے مطابق گناہ ہوگا ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا واقعی یہ سنت مؤکدہ ہے ؟
فرضوں کی پہلی رکعت میں سورہ ناس پڑھ لی تو دوسری رکعت میں کیا پڑھیں؟
جواب: ترتیب پڑھنا مکروہِ تحریمی ، ناجائز و گناہ ہے،البتہ اگر کسی نے فرضوں کی پہلی رکعت میں سورۃ الناس مکمل پڑھ لی ،تو دوسری رکعت میں بھی اسی کو پڑھ لے کہ...
فجر اور عصر کی نماز کے بعد واجب الاعادہ نماز پڑھنا
جواب: پڑھے گا۔(تبیین الحقائق، کتاب الصلاۃ، ج 01، ص 87، مطبوعہ قاھرہ) اور ترک واجب یا کراہت تحریمی کی وجہ سے اعادہ کی جانے والی نماز واجب لعینہ ہے، جبھی...
حفظ کے لیے بچوں کو خلاف ترتیب سورتیں یاد کروانا
سوال: حفظ کرنے والے بچوں کو پارہ تیس سے خلافِ ترتیب سورتیں پڑھائی جاتی ہیں ، کیا اس طرح الٹا قرآن مجید پڑھنا جائز ہے؟
کیا نفلی اعتکاف ٹوٹنے پر قضا ہے؟
مجیب: مفتی علی اصغرصاحب مدظلہ العالی
نماز مغرب سے پہلےروزہ افطار کرنا چاہیے یا نماز کے بعد؟
سوال: روزہ نماز ِ مغرب سے پہلےافطار کرنا چاہیے یا نماز مغرب کے بعد ؟ اگر نماز مغرب سے پہلے افطار کرنا چاہیے، تو پھر مؤطا شریف کی اس حدیث کا کیا جواب ہو گا کہ ” أن عمر بن الخطاب وعثمان بن عفان كانا يصليان المغرب حين ينظران إلى الليل الأسود، قبل أن يفطرا، ثم يفطران بعد الصلاة “ ترجمہ:حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہما جب رات کی سیاہی کو دیکھتے ،تو افطار کرنے سے قبل نماز مغرب ادا فرماتے اور پھر اس کے بعد روزہ افطار فرماتے۔ براہ کرم !احادیث طیبہ کی روشنی میں مدلل جواب عطا فرمائیں۔
شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی نفلی روزہ رکھ سکتی ہے؟
جواب: قضا واجب ہوگی اورقضا کےلیےبھی شوہرکی اجازت ضروری ہے، ہاں اگرروزہ رکھنےسےشوہرکی خدمت میں کسی قسم کاخلل واقع نہ ہوتا ہو، مثلاً شوہر شہر سے باہرہے یا...
انبیاء و رسل علیہم الصلوۃ والسلام کے بعد فضیلت کی ترتیب
سوال: انبیاء و رسل ِبشر و ملائکہ کے بعد انسانوں میں سب سے افضل کون ہے،نیز افضلیت کی ترتیب بھی بیان کردیں؟
نفل روزہ ٹوٹ جائے تو دن کے باقی حصے میں کھا پی سکتے ہیں ؟
جواب: قضا لازم ہوگی۔روزہ ٹوٹ جانے کے بعد نفل روزہ رکھنے والے پر بقیہ دن روزے دار کی طرح رہنا واجب نہیں ہوگا،بلکہ اُسے کھانے پینے کی شرعاً اجازت ہوگی،اس ...