سرچ کریں

Displaying 131 to 140 out of 3245 results

131

مکروہ وقت میں طواف کرنا اور طواف کے نفل پڑھنا کیسا ؟

سوال: کئی لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ وہ جب طوافِ عمرہ یا نفلی طواف کے لیے مطاف شریف میں جاتےہیں ،تو اس وقت زوال کا مکروہ وقت چل رہا ہوتا ہے ،تو وہ اسی وقت لا علمی میں طواف بھی کرلیتے ہیں اور بعد کے دو نفل بھی پڑھ لیتے ہیں ،اس طرح مکروہ اوقات میں طواف کرلینا اور بعد کے نوافل پڑھنا کیسا ؟اگر کسی نے پڑھ لیے تو کیا حکم ہے؟یہ بھی بتادیں کہ اگر کسی نے فجر و عصر کے وقت میں طواف کیا، تو کیا ان اوقات میں یہ نماز پڑھ سکتا ہے ؟

131
132

عورت کو مردانہ لباس ، سویٹر پہننا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گھر میں عام طورپر خواتین سردی کے وقت جوبھی سوئٹر ہاتھ میں آئے پہن لیتی ہیں اور عموما مردوں کے ہی سوئٹر میسر آتے ہیں ، تو کیا عورتوں کو ایسے سوئٹر پہننا جائز ہے؟

132
133

کیا مرد حضرات گھروں میں اعتکاف کر سکتے ہیں ؟

جواب: عورتوں کے لیے مسجد ِ بیت (یعنی گھروں میں نماز کے لیے مخصوص جگہ) پر اعتکاف ہوتا ہے ،مردوں کا نہیں ۔ یا درہے کہ رمضان شریف کے آخری دس دنوں کا اعتک...

133
134

کیا wet wipes سے بچے کا بدن پاک ہو جائے گا یا دھونا ضرور ی ہے ؟

جواب: چند ٹُکڑوں یا wet wipes سے صفائی کی جائے ، جسم پاک ہو جائے گا ، اگرچہ پانی کا ایک قطرہ بھی نہ بہے ۔ یہ یاد رہے کہ جب ایک بار کپڑے یا وائپ کو استعمال ک...

134
135

سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: بہارِ شریعت میں یہ مسئلہ بیان کیا گیا ہے کہ سجدۂ شکر کی نیت سے تیمم کرے ، تو اس سے نماز نہیں پڑھی جاسکتی، اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ نے ملفوظات میں سجدۂ شکر کو سنتِ مستحبہ لکھا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ سنت ِمستحبہ والے قول پر تو یہ عبادتِ مقصودہ ہوگا اور عبادتِ مقصودہ جو بغیر طہارت جائز نہ ہو ،اُس کی نیت سے جو تیمم کیا گیا ، اس سے نماز درست ہوتی ہےاور سجدۂ شکر کی نیت سے کیے گئے تیمم کے ساتھ نماز پڑھنے کے متعلق مختلف اقوال ہیں ، تو رہنمائی فرمائیے کہ اس بارے میں دُرست قول کیا ہے؟

135
136

ولادت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و سلم کی برکت سے اُس سال تمام عورتوں کو بیٹے عطا ہوئے تھے

سوال: جس سال حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت ہوئی ،اس سال اللہ تعالیٰ نے دنیا کی تمام عورتوں کو بیٹے عطا فرمائے تھے ،کیا اس کی کوئی اصل ہے ؟

136
138

نماز عید سے پہلے نوافل پڑھنا مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟

سوال: نمازِ عید سے پہلے اور عیدکی نماز کے بعد نفل پڑھنا شرعاً مکروہ عمل ہے؟اگر ایسا ہی ہے،تو اس مکروہ سے کیا مراد ہے،مکروہِ تحریمی یا مکروہِ تنزیہی؟ رہنمائی فرما دیں ۔

138
139

پیرکالمبے بال رکھنااورحضورگیسودرازعلیہ الرحمۃ کودلیل بنانا

جواب: عورتوں سے مشابہت ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع کرتے ہوئے فرمایا: ”«لعن الله المتشبهين من الرجال بالنساء، ولعن المتشبهات من النساء ب...

139
140

مخصوص ایام میں نہانا، زم زم پینا اور مدنی پنج سورہ پڑھنا

جواب: عورتوں کے ساتھ ساتھ مرد حضرات کیلئے بھی فرض علوم اور مفید معلومات ہیں۔ یہ کتاب مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی برانچ سے خریدی جا سکتی ہے نیز اسے نیچے دیئے گئ...

140