سرچ کریں

Displaying 131 to 140 out of 314 results

131

والد صاحب نے زمین بیچ کر رقم بیٹے کو دے دی، تو حج کس پر فرض ہوگا ؟

سوال: میرے والد محترم نے آج سے 5 سال قبل اپنی آبائی زمین کو بیچا جس کے عوض ان کے پاس تقریبا 50 لاکھ کی رقم آئی۔ انہوں نے وہ رقم مجھے اپنا گھر خریدنے کے لئے دے دی ،کیونکہ کہ ہم کرائےکے گھر میں رہتے تھے۔ چنانچہ میں نے اپنی کمپنی جس میں میں کام کرتا ہوں ان سے کچھ رقم قرض لے کر ان پیسوں میں ملا کر ایک گھر خرید لیا جس میں میرے والدین اور میں نے رہنا شروع کر دیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ میرے والد نے جب زمین فروخت کی تو ان کے پاس اتنی رقم آئی کہ وہ حج کر سکتے تھے تو کیا ان پر حج کرنا فرض ہوا ۔ جب کہ انہوں نے وہ رقم ڈائریکٹ مجھے دے دی کہ میں ان پیسوں سے مکان خرید لوں اور کرایوں سے بچا جائے۔ تو اس کچھ عرصہ میں وہ رقم میری ملکیت میں رہی اور بعد میں اس رقم سے میں نے گھر خرید لیا جو کہ میرے نام پر ہے اور اس میں کچھ رقم بطورِ قرض میں نے اپنی کمپنی سے لی۔ تو کیا حج مجھ پر فرض ہوا یا میرے والد پر۔ اگر میرے والد پر ہوا تو اب وہ اس دنیا میں نہیں ہیں، تو کیا ان کی جگہ حج بدل ادا کرنا ہو گا اور وہ ادا ہو جائے گا۔اور اگرمجھ پر فرض ہوا تو ، میرے لئے کیا حکم ہے؟

131
132

پندرہ دن رہنے کی نیت حتمی نہ ہو، اس میں شک ہو، تو کیا مسافر مقیم بن جائے گا؟

جواب: مکان ویرید ان یترخص برخص السفرینوی مکانا ابعد منہ وھذاغلط ‘‘ہمارے اصحاب رحمھم اﷲ تعالٰی نے اس تاجر کے بارے میں فرمایا جوکسی شہرمیں کسی ضرورت کے لئے گی...

132
133

بیرونِ ملک والے کی قربانی پاکستان کی جائے ، تو کہاں کے وقت کا اعتبار ہوگا ؟

جواب: مکان الأضحیۃ لا مکان من علیہ‘‘ یعنی قربانی کا وقت نماز کے بعد ہے، اگر شہر میں کرے اور اگر گاؤں میں ذبح کرنی ہو تو عید کے روز صبح طلوع ہونے کے بعد اور...

133
134

جس مسجد میں تین وقت کی جماعت ہوتی ہو، وہاں جمعہ قائم کرنا کیسا؟

جواب: مکان، عید گاہ وغیرہ میں جمعہ اگر اپنی تمام تر شرائط کے ساتھ قائم کیا جائے، تو اس صورت میں جمعہ درست ادا ہوگا۔ جمعہ کی درست ادائیگی کے لیے شہر یا ف...

134
135

اُجرت ایڈوانس میں لینا کیسا؟

جواب: مکان تھا اُس میں مدتِ مقررہ تک رہ لیا یا کپڑا درزی کو سینے کے لیے دیا تھا اُس نے سی دیا (4)وہ چیز مستاجر کو سپرد کردی کہ اگر وہ منفعت حاصل کرنا چاہے ک...

135
136

کرائے دار مکان چھوڑ کر جاتے ہوئے اپنا سامان چھوڑ جاتے ہوں، تو حکم؟

سوال: بیرونِ ملک میں کسی نے اپنا گھر کرائے پر دیا ہو، تو لوگ جب بھی کرائے کا مکان چھوڑ کر وہاں سے جاتے ہوں، تو اپنا سامان چھوڑ کر جاتے ہوں تو ایسا سامان استعمال کرنے کا کیا حکم ہے مثلاً: بیگ، پردے وغیرہ اور اگر بیگ میں سے سونے کی چین ملی اوریہ بھی یاد نہ ہو کہ کس کرائے دار کا بیگ تھا اور اس بات کو تین سال ہو گئے ہوں، تو اب اس چین کے بارے میں کیا حکم ہوگا؟

136
137

عدّت میں عورت کا اپنے میکے جانا کیسا؟

جواب: مکان میں عورت کو رہائش دی، اس پرتاختمِ عدت اسی مکان میں رہنا واجب ہے، سوائے یہ کہ کوئی عذرِ شرعی ہو جبکہ چالیسویں کے لیے جانااورعید والدین کے ساتھ گزا...

137
138

حدیث تین مسجدوں کے علاوہ کسی کی طرف سفر نہ کیا جائے کی وضاحت

جواب: مکان فی أی أمر کان إلا إلی الثلاثۃ أو أخص من ذلک لا سبیل إلی الأول لإفضاۂ إلی سد باب السفر للتجارۃ وصلۃ الرحم وطلب العلم وغیرھا فتعین الثانی والأولی أ...

138
139

کیا مرد کے لیے سسرال اور بیوی کے لیے میکا وطن اصلی ہیں؟

جواب: مکانات میں رکھتے ہیں، بیویوں کی وہیں مستقل سکونت ہوتی ہے، وہیں ان کے بچے پیدا ہوتے ہیں،شوہر کبھی مہینہ یا اس سے کم و بیش ایک کے پاس پھر اسی طرح دوسر...

139
140

عورت شوہر کے ساتھ مستقل دوسرے ملک چلی گئی، تو میکے و سسرال آنے پر نماز میں قصر کا حکم

جواب: مکان اور زمین باقی ہے، تو ایک قول یہ ہے کہ وہ اس کے لیے وطن نہیں رہا کہ اعتبارمکان کا نہیں، اہل کا ہے اور دوسرا قول یہ ہے کہ وہ وطن رہے گا۔(رد المحتار...

140