
قرآن و حدیث کی روشنی میں وسیلہ کا ثبوت؟
جواب: اپنے نیک اعمال کو یا اللہ پاک کے مقرَّب بندوں ، یعنی انبیائے کرام عَـلَـيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَ السَّلَام و اولیائے عِظام رَحِمَهُمُ الـلّٰـهُ تَـعَالٰی...
بد مذہبوں سے ملنا منع کیوں ہے حالانکہ دین تو لوگوں کو قریب لاتا ہے؟
جواب: اپنے بچے کو کسی ایسے شخص کے قریب نہیں جانے دیتے جو اُس کے اخلاق یا صحت کے لیے نقصان دَہ ہو، خواہ وہ شخص بڑا مالدار، ہنس مکھ اور جاذب نظر ہو کیونکہ وال...
حضرت امام حسن اور حضرت امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہما کی خلافت کی تفصیل
جواب: اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے تمام صحابہ سے جنت کا وعدہ فرمایا ہے اور حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے تمام صحابہ کا ذکر بھلائی و...
عیص کا مطلب اورعیص نام رکھنا کیسا
جواب: بیٹے کا نام " عیص " تھا اور عربی لغت (ڈکشنری) میں " عِیْص " کے درج ذیل معانی ہیں : "1-اصل ، 2-نسل ، 3-اچھے درخت اگنے کی جگہ ، 4-گھنے درخت ، 5- مدینہ...
جواب: اپنے بیٹے کا نام محمد رکھے وہ ان شاء اللہ بخشا جائے گا اور دنیا میں اس کی برکات دیکھے گا۔ (مرآۃ المناجیح، جلد 5، صفحہ 30، نعیمی کتب خانہ، گجرات) وَ ا...
کیا غوث اعظم رفع یدین کرتے تھے؟ رفع الیدین نہ کرنے کی احادیث
جواب: اپنے امام کی پیروی کرے گا ،لہذا حنفی اگرچہ قادری ہو نماز میں رفع یدین نہیں کرے گا کہ عند الاَحناف نماز میں تکبیراتِ انتقال کے وقت رفع یدین سنت نہیں ...
محمد حسیب نام کا مطلب محمد حسیب نام رکھنا کیسا؟
جواب: بیٹے کو صرف حسیب کہہ کر پکارنے میں بھی کوئی حرج نہیں کیونکہ یہ نام اگرچہ اللہ تعالی کے صفاتی ناموں میں سے ہے لیکن یہ ایسا نام نہیں جو اللہ تبارک و تعا...
محمد احمد نام کا مطلب اور یہ نام رکھنے کا حکم
سوال: اپنے بیٹے کا نام محمد احمد رکھنا کیسا ہے؟
علماء اور مشائخ کا روز محشر شفاعت کرنا
سوال: کیا مشائخ کرام، علمائے کرام اپنے مریدین ومتعلقین کی بروزِمحشر شفاعت کریں گے؟
وطن کی اقسام اور ان کے احکام؟ وطن سکنٰی کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟
سوال: زید اپنے شہر گوجرانوالہ سے اولاً مریدکے جائے گا جو کہ شرعی سفر نہیں بنتا ، مریدکے شہر میں صرف دو دن رہے گا، پھر وہاں سے آگے کراچی کے لیے روانہ ہوگا،پھر کراچی میں 15 دن سے زیادہ قیام کرے گا، پھر وہاں سے ڈائریکٹ گوجرانوالہ اپنے وطن اصلی میں آئے گا اور راستے میں مریدکے بھی آئے گا ،مگر واپسی پر اس کو مریدکے میں کوئی کام نہیں ہوگا ۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ زید جیسے ہی مریدکے میں شرعی سفر کی نیت کر لے گا ،تو اسی وقت مسافر ہو جائے گا کہ مریدکے اس کا وطن اصلی نہیں یا سفر کے ارادے سے جب مریدکے شہر کی آبادی سے باہر نکلے گا، تب سے نماز قصر کرنی شروع کرے گا ؟ اورواپسی میں جب مریدکے سے گزرے گا، تو مریدکے کی آبادی میں پوری نماز پڑھے گا یا قصر؟