
والدین کے ماموں، تایا، چچا، خالہ اور پھوپھی، سب محارم ہیں
جواب: نا حرام ہے، ان کو بیان کرتےہوئے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:﴿وَ بَنٰتُ الْاَخِ وَ بَنٰتُ الْاُخْتِ﴾ ترجمہ کنز العرفان:(تم پر حرام کر دی گئیں ) تمہاری بھتیجی...
قرض خواہ کا انتقال ہونے پر قرض کے پیسوں کا حکم
سوال: زید نے ایک لاکھ روپیہ کسی سے ادھار لیا تھا اور جس سےادھار لیا تھا وہ بندہ فوت ہو گیا اور اس کے رشتہ داروں کو بھی یہ نہیں جانتا اور جس سے قرض لیا تھا اس کی اپنی اولاد بھی نہیں ہے ،اب زید یہ چاہتا ہے کہ اس رقم کو مسجد یا قبرستان میں لگا دے یا کسی فلاحی کام میں خرچ کرے، تو کیا زید کا ایسا کرنا درست ہے؟یا زید پر میت کے ورثا کو تلاش کر کے رقم ان کے حوالے کرنا لازم ہے؟
عورت کے لیے اپنے محارم کے سامنے دوپٹہ لینے کا حکم
سوال: عورت اگر گھر میں اکیلی ہے یا اپنے محرم رشتہ داروں کے ساتھ ہے تو اس وقت اگر سر پر دوپٹہ یا چادر نہ لے تو اس میں کوئی گناہ تو نہیں؟
بيوی کو بے پردگی سے نہ روکنے والے کا حکم
جواب: نا فرض ہے ، غیر محرم کے سامنے کُھلا رکھے یا اس پر ایک باریک کپڑا ہو کہ بدن چمکتا ہو اور غیر محرم مردوں سے ہنسی مذاق کرتی ہو اور شوہر اس حالت پر مطلع ...
عورت کے لیے ہاف آستین والے کپڑے پہننا کیسا ؟
سوال: عورتوں کا ”آدھے بازو“ والے کپڑے پہننا کیسا؟
کیا سوتیلے بھائی بہن آپس میں محرم ہوتے ہیں؟ کیا ان کے مابین پردہ نہیں ہوتا؟
سوال: میں نے دو شادیاں کی ہوئی ہیں، میری پہلی بیوی میں سے پانچ بچے ہیں جن میں سے تین لڑکے اور دو لڑکیاں ہیں۔ پہلی بیوی کے انتقال کے بعد میں نے دوسری شادی ایک مطلقہ عورت سے کی جس کے سابقہ شوہر سے دو لڑکے ہیں۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا میرے سگے بچے یعنی بیٹیاں اور دوسری بیوی کے لڑکے آپس میں محرم ہیں یا نہیں؟ اگر محرم نہیں تو کیا ان کا آپس میں پردہ بھی ہوگا؟
چوڑیاں بیچنے والے کا عورتوں کو چوڑیاں پہنانا کیسا؟
سوال: میرا چوڑیا ں بیچنے کا کاروبار ہے، کافی خواتین آکر کہتی ہیں(جو لیتی ہیں) کہ ہمیں چوڑیاں پہنا بھی دیں، تو ان کو چوڑیاں پہنانا کیسا؟
مرد کا عورت کے کپڑے جوتے اور دیگر اشیا استعمال کرنا کیسا ہے ؟
سوال: مردکاعورت کے کپڑے،جوتے وغیرہ اشیاء کواستعمال کرنا کیساہے ،اوراس میں محرم و غیرمحرم اورعمرکاکوئی فرق ہوگایانہیں؟
بیوٹی پارلر کی کمائی حلال ہے یا حرام ؟
سوال: بیوٹی پارلر کا کام کر نا، جائزہے یا نہیں اور اس کی کمائی کا کیا حکم ہے ؟