سرچ کریں

Displaying 131 to 140 out of 802 results

131

نماز میں سورہ مُلک کے بعد اللہ رب العٰلمین پڑھ لیا ، تو نماز کا حکم ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص نمازمیں سورہ ٔ ملک کی قراءت کرےاور سورت ختم کرنے کےبعد بھولے سے (اللہ رب العٰلمین )بھی پڑھ لے،توکیا اس کی نماز ٹوٹ جائےگی ؟

131
132

ہر صحابی نبی جنتی جنتی کہنا کیسا؟

سوال: آج کل ایک نعرہ لگایا جاتا ہے: ہر صحابی نبی جنتی جنتی حالانکہ ایک جنگ کے موقع پر جب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ایک شخص کی شہادت کی خبر دی گئی، تو آپ نے فرمایا : ”الی النار“ یعنی وہ تو دوزخی ہے۔سوال یہ ہے کہ جب اس طر ح کی حدیث پاک موجود ہے، تو پھر یہ نعرہ : ”ہر صحابی نبی جنتی جنتی“ لگانا کیسے درست ہے؟

132
133

جس کی آنکھ سے خوف خدا کے باعث آنسو نکلے،اس کی مغفرت ہوجاتی ہے

جواب: فرما دے گا ، بعض روایات میں ہے کہ اللہ تعالی اس پر جہنم کی آگ حرام فرما دے گا ، بعض میں فرمایا کہ اللہ پاک کے خوف سے رونے والا انسان دوزخ میں داخل ن...

133
134

بارش کی طلب کے لئے کی جانے والی دعا

جواب: فرما)۔ صحیح بخاری کی ایک طویل حدیث مبارک میں ایک نے شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کی خدمت میں حاضر ہو کر اللہ سے بارش طلب کرنے کی عرض کی تو: فرفع ...

134
135

صلیب والا لاکٹ بنانا ،بیچنا اور تشہیر کرنے کا کیاحکم ہے ؟

سوال: ایک مسلمان خاتون کسی جیولری شاپ کی ایجنٹ ہیں اور اس کا کام پروڈکٹ کی تشہیر کرنا ہے، اس کے پاس ایک Brochure (اشتہاری مواد پر مشتمل پمفلٹ یا کتابچہ ) آیا تھا، جس میں صلیب والے لاکٹ بھی تھے، جس کی اس نے دو عیسائی عورتوں کے سامنے تشہیر کی۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس مسلمان خاتون کےمیں بارے کیا حکمِ شرع ہو گا؟

135
136

رضاعی ماں ،باپ کو زکوۃ دینے کا حکم

جواب: فرماتے ہیں:رضاعت صرف حرمت کےمعاملے میں مؤثر ہوتی ہے ، اس کے علاوہ بقیہ احکام میں رضاعی اولاد اور رضاعی ماں،باپ باہم اجنبی کی طرح ہوتے ہیں،اسی وجہ سے ر...

136
137

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ایک خط کی حقیقت

سوال: رحمۃ للعالمین، خاتم النبیین،رسو ل اللہ ﷺکی طر ف سےعیسائیوں کے نام لکھا گیا خط یہ پیغام محمدبن عبداللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے عیسائیت قبول کرنے والوں کے لیے ہے،خواہ دور ہوں یا نزدیک ۔یہ ایک عہد ہے کہ ہم ان کے ساتھ ہیں،بے شک میں، میرے خدمتگار،میرے مددگار اورپیروکار ان کا تحفظ کریں گے،کیونکہ عیسائی بھی میرے شہر ی ہیں اور خدا کی قسم میں اس سے پرہیز کروں گا جو ان کو ناخوش کرے، ان پر کوئی جبر نہیں ہوگا،نہ ان کے منصفوں کو ان کے عہدوں سے ہٹایا جائے گا اور نہ ہی ان کے راہبوں کوان کی خانقاہوں سے۔ ان کی عبادت گاہوں کو کوئی بھی تباہ نہیں کرے گا ، نقصان نہیں پہنچائے گا اور نہ ہی وہاں سے کوئی شے مسلمانوں کی عبادت گاہوں میں لے جائی جائے گی،اگر کسی نے وہاں سے کوئی چیز لی،تو وہ خدا کا عہد توڑنے اور اس کے نبی کی نافرمانی کا مُرتکب ہوگا ، بے شک وہ میرے اتحادی ہیں اورانہیں ان تمام کے خلاف میری امان حاصل ہے،جن سے وہ نفرت کرتے ہیں،کوئی بھی انہیں سفر یا جنگ پر مجبور نہیں کرے گا،بلکہ مسلمان ان کے لیے جنگ کریں گے، اگر کوئی عیسائی عورت کسی مسلمان سے شادی کرے گی، تو ایسا اس کی مرضی کے بغیر ہرگز نہیں ہوگااوراس عورت کو عبادت کے لیے گِرجا گھر جانے سے نہیں روکا جائے گا،ان کے گرجا گھروں کا احترام کیا جائے گا،انہیں گرجا گھروں کی مرمّت یا اپنے معاہدو ں کے احترام سے نہیں روکا جائے گا،قوم میں سے کوئی بھی فرد ، یعنی کوئی بھی مسلمان روزِ قیامت تک اس معاہدے سے رُو گردانی نہیں کرے گا ۔( ) (1)اس خط کے تناظر میں سوال یہ ہے کہ کیا نبی پاک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے عیسائیوں کے ساتھ ایسا کوئی معاہدہ فرمایا تھا؟ (2)اگر کوئی معاہدہ فرمایا تھا ،تو اس کی اصل اور حقیقت کیا ہے؟ (3)کیا اسلامی ریاست میں عیسائیوں کو ہرمعاملے میں کھلی آزادی ہے اورکسی بھی صورت میں کسی عیسائی کو قانوناً سزا نہیں دی جاسکتی؟ (4)کیاہرفرداپنی مرضی اور چاہت سے کوئی بھی دین اختیار کرسکتا ہے،چاہے دین اسلام کے علاوہ ہو اور پھر بھی وہ حق پر ہو گا؟اور کیا تمام مذاہبِ عالَم دُرست اور قابلِ احترام ہیں؟

137
138

نیا پھل اور غلہ (گندم وغیرہ) پاس آئے تو یہ دعا پڑھی جائے

جواب: فرما، اور ہمارے لیے ہمارے شہر میں برکت عطا فرما، اور ہمارے لیے ہمارے صاع (پیمانے) میں برکت عطا فرما، ا ور ہمارے لیے ہمارے مُدّ (پیمانے) میں بھی برکت ع...

138
139

دو سجدوں کے درمیان کی دعا

جواب: فرما ، مجھ پر رحم فرما، مجھے عافیت عطا فرما، مجھے ہدایت عطافرما اور مجھے رزق عطا فرما۔ سنن ابوداؤد کی حدیث مبارک میں ہے:عن ابن عباس، أن النبي صلی الل...

139
140

یا رسول اللہ مدد یا علی مدد یا غوث المدد کہنا کیسا؟

جواب: فرماتاہے اوران وسائل جلیلہ کو قبول کرکے بھی وہی مدد فرماتا ہے۔ لہٰذا یارسول اللہ مدد، یا علی مدد اور یا غوث پاک مدد وغیرہ کہنا شرعاًجائز ہے اور ا...

140