سرچ کریں

Displaying 131 to 140 out of 1126 results

131

92 کلو میٹر کا سفر اکٹھا نہ ہو، بیچ میں کام سے رکنا ہو تو شرعی مسافر کا حکم ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص سیل مین ہے۔ وہ اوکاڑہ سے لاہور کا سفر اس طرح کرتا ہے کہ پہلے رینالہ رکتا ہے، وہاں اس نے اپنا مال ایک دکان پر دینا ہے، پھر اس نے آگے پتو کی جانا ہے اور وہاں بھی اپنا مال اس نے ایک دکان پر دینا ہے، پھر اس سے آگے لاہور جاتا ہے۔ لاہور جاکر وہاں پندرہ دن رہنے کی نیت نہیں ہوتی، بلکہ ایک دو دن میں کام مکمل کرکے واپسی کا ارادہ ہوتا ہے۔ اوکاڑہ سے رینالہ شرعی سفر نہیں ہے، اسی طرح رینالہ سے پتوکی اور پتوکی سے لاہور تک بھی شرعی سفر یعنی 92 کلومیٹر نہیں بنتا، مگر اوکاڑہ سے لاہور کا ٹوٹل سفر 92کلو میٹر سے زیادہ ہے۔ پوچھنا یہ تھا کہ وہ شخص رینالہ، پتوکی اور لاہور میں اپنی نماز پوری پڑھے گا یا قصر کرے گا؟

131
132

کیا صرف بیچنے کے لئے لگائی جانے والی فصل پر عشر واجب ہوتا ہے؟

سوال: زمینی پیداوار پر عشر واجب ہوتا ہے یا وہ پیدا وار جس سے زمین کا نفع حاصل کرنا مقصود ہو ۔سوال یہ ہے کہ گھر کی زمین میں بھی کچھ چیزیں لگاتے ہیں جس سے زمینی پیداوار حاصل کرنا مقصود ہوتا ہے ، کیا اس پر عشر واجب ہوگا؟ نیز کیا عشر صرف اس پیداوار پر واجب ہوگا جس کو بیچ کر نفع اٹھایا جائے؟

132
133

ڈکیتی کے دوران اگر ڈاکو کو قتل کر دیا تو کیا اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھیں گے؟

جواب: زمین میں فساد پھیلانے والوں کی مذمت بیان فرمائی ہے، لہٰذا ایسے لوگ ہمدردی کے لائق نہیں ہوتے اور شریعت مطہرہ نے ایسے افراد کو نشان ِ عبرت بنانے کے لئے...

133
134

غیر موکدہ سنتیں پڑھتے ہوئے جماعت کھڑی ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: پوری کرکے جماعت میں شامل ہوجائے گا،جبکہ تیسری رکعت کے لیے کھڑانہ ہواہو،کیونکہ سنت غیر مؤکدہ نفل کے حکم میں ہیں اور نفل میں ہردورکعتیں جداگانہ شمار کی ...

134
135

کیا اسلام ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ؟

جواب: زمین کی پیدائش اور کائنات کے دیگر عجائبات میں غور و فکر کرتے ہیں۔ چنانچہ اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے:﴿ اِنَّ فِیْ خَلْقِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ و...

135
136

بروکر کمیشن کا مستحق کب ہوتا ہے ؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: زمین بیع پر پیش کر اور اس کو بیچ اور تیرے لیے اتنی ا جرت ہے پس اس نے پیش کیا لیکن بیع مکمل نہ ہو ئی پھر دوسرے بروکر نے اس کو بیچا، تو پہلے ب...

136
137

جھوٹے کاغذات بنواکر سوسائٹی لانچ کرنا

جواب: زمین کو اس کی اجازت کے بغیر بیچ دینا ، ناجائزو گناہ بلکہ کئی گناہوں کا مجموعہ ہے لہٰذا ایسا کرنے والے پر اپنے اس فعل سے توبہ کرنا لازم ہے۔ قانونی ...

137
138

روز قیامت سنتوں اورنوافل سے فرض کی کمی پوری ہوگی

سوال: نوافل کے فضائل میں یہ بیان کیا جاتا ہےکہ اس سے فرائض میں ہونے والی کمی پوری ہوجاتی ہےتو کیا سنت مؤکدہ نمازیں ان نوافل میں شامل ہیں جن سے فرض کی کمی پوری ہوتی ہے ؟

138
139

جس کاپی میں دعائیں لکھی ہوں، اسے زمین پررکھنا

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کسی کاپی میں یاد کرنے کے لیے دعائیں لکھی ہوئی ہوں ،جیسے گھر میں داخل ہونے کی دعا ،سرمہ لگانے کی دعا اور اس طرح کی اور دعائیں ہوں تویہ کاپی نیچے زمین پر رکھ سکتے ہیں ؟

139
140

منتظم کا خلاف مصرف چندہ استعمال کرنے کا حکم!

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مسجد پہلے سے موجود ہے مزید اسکی تعمیر کے لئے منتظم نے چندہ کیا چندہ ابھی منتظم کے قبضہ میں تھا صرف نہیں ہوا تھا کہ پھر جن افراد نے چندہ دیا تھا انہوں نے اجازت دی کہ آپ اس رقم کو مسجد کی عمارت میں صرف کرنے کی بجائے اس زمین پر خرچ کر دیں جومسجد پر وقف ہے اور اس کی آمدنی امام صاحب کے لئے مخصوص ہے اس نے وہ رقم اس زمین پر خرچ کر دی ۔اب معلوم یہ کرنا ہے کہ چندہ منتظم کے قبضہ میں دے دینے کے بعد کیا چندہ دینے والے کسی اور مد میں صرف کرنے کی اجازت دے سکتے ہیں؟منتظم کا ان کی اجا زت سے دوسری مد میں صرف کرنا کیسا؟نیز کیا اب وہ رقم اس زمین کے نفع میں سے واپس تعمیر کے لئے لی جا سکتی ؟

140