
الیکٹرک بائیک یا ویل چیئر پر بیٹھ کر طواف کرنے کا شرعی حکم نيز دم يا صدقہ کا حکم
جواب: کن اگر کوئی شخص صحیح عذر و مجبوری کے بغیر بیٹھ کر طواف کر لے، تو بعض صورتوں میں دَم اور بعض صورتوں میں صدقہ لازم ہوتا ہے، جس کی تفصیل نیچے آرہی ہے۔ ...
جس جانورکے سینگ نکال دئے گئے اس کی قربانی کا حکم
جواب: جانوروں کے ساتھ حسن سلوک کرنے کی تاکید فرمائی گئی ہےاور ان پر ظلم کرنے، بلاوجہ تکلیف دینے یا زخمی کرنے سے منع کیا گیا ہے۔ایسا کرنے والوں کے مت...
دینی طبقہ سیکولر اور لبرل لوگوں کی مخالفت کیوں کرتا ہے؟
جواب: کنزالایمان: اے ایمان والواسلام میں پورے داخل ہو اور شیطان کے قدموں پر نہ چلو بیشک وہ تمہارا کھلا دشمن ہے۔(سورۃ البقرہ،سورۃ2،آیت208) صراط الجنان می...
عمرے میں سعی کرنے سے پہلے حلق کروا لیا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: کن اس سے سعی ساقط نہیں ہوتی،بلکہ اب بھی اس کی ادائیگی واجب ہی رہتی ہے، یعنی دم دینا بھی ضروری ہے اور رہ جانے والی سعی کرنابھی ضروری ہے،البتہ اب سعی کے...
بڑے جانور میں مرحوم کی وصیت والی قربانی کا حصہ ڈال دیا تو گوشت کا حکم؟
سوال: مرحوم نے قربانی کی وصیت کی تھی، اس کی طرف سے بڑے جانور (مثلاً گائے، اونٹ وغیرہ) میں حصہ ڈال دیا گیا، تو کیا اب پورے جانور کا گوشت صدقہ کرنا ہو گا یا پھر صرف ایک حصے کا گوشت صدقہ کرنا کافی ہے اور بقیہ قربانی کرنے والے کھا سکتے ہیں؟
عورت کا مسجد حرام میں نماز پڑھنا بہتر ہے یا رہائش گاہ میں؟
جواب: کن (نماز کی ادائیگی کے لیے)آپ علیہ الصلٰوۃ والسَّلام کا مصلی حدودِ حرم میں تھا ۔ یونہی حضرت عبد اللہ بن عمرو بن العاص رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ ح...
جانور کو ذبح کرتے وقت قبلہ رخ کرنے کا حکم
جواب: کن ہو جانور کو ذبح کرتے وقت اِس سنتِ متوارثہ کا ضرور لحاظ رکھا جائے ۔ اگر وقتِ ذبح جانور اور ذبح کرنے والے شخص کا،یا دونوں میں سے کسی ایک...
آخری دنوں میں حج قران یا تمتع کی نیت کرنے والی عورت کے مخصوص ایام شروع ہو جائیں، تو حکم
سوال: اگر کوئی عورت حج کی آخری فلائٹس میں حج کے لیے جا رہی ہو اور حج قِران یا حج تمتع کرنا چاہتی ہو، اور اُنہی دنوں میں اس کی ماہواری کی تاریخ بھی ہو، تو کیا وہ یہ کر سکتی ہے کہ حج کے بعد جب پاک ہو جائے، تو اُسی احرام میں عمرہ بعد میں کر لے؟دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر عورت نے حج قران یا حج تمتع کی نیت کرلی ہو اور وہ جب مکہ پہنچے تو ناپاک ہو جس کی وجہ سے عمرہ نہ کرسکے، پھر وہ 7یا 8 ذوالحجہ کو پاک ہورہی ہو اور اب اُسے منیٰ جانا ہو، تو کیا ضروری ہے کہ عمرہ کر کے ہی جائے؟یا عمرہ کیے بغیر ارکان حج ادا کرلے اور پھر بعد میں عمرہ کرلے۔کیا ایسا ممکن ہے؟
دوسرے ملک میں قربانی کروائی توبال وغیرہ کب کاٹے گا؟
سوال: میں سعودیہ میں ہوں۔ میری قربانی پاکستان میں ہو گی۔ بال اور ناخن کٹوانے کی اجازت کب ہو گی، جب سعودیہ میں قربانی ہو گی یا جب پاکستا ن میں ہو گی؟
ذبح کے وقت اچھل کود کی وجہ سے جانور عیب دار ہوگیا تو حکم ہے؟
سوال: اگر قربانی کے وقت جانور زخمی ہو جائے کیا قربانی ہو جائے گی؟