تراویح پڑھانے کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا ؟
جواب: گرم موسم میں بھی حفاظ کرام روزے رکھ کر تراویح کی تیاری کرتے ہیں۔ لہذا زید کو تراویح پڑھانے کی خاطر روزہ چھوڑنا ہرگز ہرگز جائز نہیں، کیونکہ روزہ فرض ہے...
موٹاپا کم کرنے کے لیے (Bariatric surgery) کروانا کیسا؟
جواب: گرم چیز سے)داغ دیا۔(صحیح المسلم، جلد 04 ، صفحه 1730،مطبوعه دار احیاء التراث العربی، بیروت) اِس کے تحت مفتی محمد احمد یار خان نعیمی رَحْمَۃُاللہ تَ...
نماز کا وقت کم ہو، تو کیا مستعمل پانی سے وضو کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر نل میں پانی ختم ہو جائے اور بالٹی میں موجود پانی مستعمل ہو، جبکہ نماز کا وقت بھی کم ہو۔ اس صورت میں اگر اسی مستعمل پانی سے وضو کرکے نماز پڑھ لی جائے تو کیا حکم ہوگا؟ کیا وہ نماز ادا ہوجائے گی یا پھر اس نماز کو دہرانا ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
سردی اور گرمی سے متعلق حدیثِ پاک
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ میں نے ایک حدیثِ پاک سنی ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:دوزخ نے اپنے رب سے شکایت کی کہ اے میرے رب! (آگ کی شدت کی وجہ سے) میرے بعض حصہ نے بعض حصہ کو کھا لیا ہے۔ اس پر اللہ تعالیٰ نے اسے دو سانس لینے کی اجازت دی، ایک سانس جاڑے میں اور ایک سانس گرمی میں۔ اب انتہائی سخت گرمی اور سخت سردی جو تم لوگ محسوس کرتے ہو، وہ اسی سے پیدا ہوتی ہے۔ پوچھنا یہ چاہتا ہوں کہ کیا اس طرح کی کوئی حدیثِ پاک ہے؟ اگر ایسی حدیث ہے تو جن علاقوں میں بارہ مہینے گرمی یا بارہ مہینے سردی ہی رہتی ہے، دوسرا موسم آتا ہی نہیں تو ان علاقوں کے اعتبار سے اس حدیث کا کیا مطلب ہوگا؟ وضاحت فرما دیں۔
کیا غسل وغیرہ کرنے کے لیے احرام کی چادریں اتار سکتے ہیں ؟
جواب: پانی ڈال رہا تھا، اس سے انہوں نے پانی ڈالنے کے لیے کہا ، اس نے ان کے سر پر پانی ڈالا، پھر انہوں نے اپنے سر کو دونوں ہاتھوں سے ہلایا اور دونوں ہاتھ آگے...
بیماری کی حالت میں کیا گیاغسل کا تیمم کب تک باقی رہتا ہے ؟
سوال: زید نے بیماری کی وجہ سے غسل کا تیمم کیا، پھر کچھ دن بعد وہ صحت یاب ہوا اور پانی سے غسل کرنے کے قابل ہوگیا۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کے لیے دوبارہ پانی سے غسل کرنا ضروری ہوگا یا پھر بیماری کی حالت میں کیا گیا تیمم ابھی بھی باقی رہے گا؟ یعنی کہ بیماری کی حالت میں کیا گیا تیمم کب تک باقی رہے گا؟؟ رہنمائی فرمائیں۔
سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: پانی نہ ہونے کی صورت میں قرآن ِکریم کو چھونے یا مسجد میں داخل ہونے کے لیے تیمم کیا ، توتیمم صحیح ہے، مگر وہ اس سے نماز نہیں پڑھ سکتا کہ مصحف شریف ...
غسلِ میت کے پانی کی چھینٹیں کیا ناپاک ہوتی ہیں؟
سوال: جب کسی شخص کا انتقال ہوجاتا ہے تو کیا وہ ناپاک ہوجاتا ہے؟ اگر میت کو غسل دینے والے شخص کے کپڑوں پر غسلِ میت کے پانی کی کچھ چھینٹیں پڑجائیں، تو کیا اُس کے وہ کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
حلال جانور کے گردے کھانے کا حکم؟
جواب: پانی اور فاضل مادے جدا کر کے خون صاف کرنا ہوتا ہے۔ تمام جسم کا خون ایک شریان کے ذریعے گردے میں آتا ہے۔اور پھر گردے اس خون کو صاف کر کے اضافی پانی...
عورتوں کے لیے روزے سے متعلق اہم مسئلہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی عورت کے حیض کی عادت چھ دن ہو، لیکن پانچویں دن اُسے خون آنا بند ہوجائے۔ اب اگر پانی پر قدرت حاصل نہ ہونے کی صورت میں اُس عورت کو صبح صادق سے پہلے پہلے اتنا وقت مل جاتا ہے کہ وہ تیمم کرکے وقت کے اندر ہی تکبیرِ تحریمہ کہہ سکے، تو کیا اس صورت میں اُس عورت پر اُس دن کا روزہ فرض ہوگا ؟