سرچ کریں

Displaying 1391 to 1400 out of 5024 results

1391

جانور ذبح کرتے وقت تین بار تکبیر کہنا اور باوضو ہونا ضروری ہے؟

جواب: سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں:”طہارت شرط ذبح نہیں، جنب کے ہاتھ کا ذبیحہ بھی درست ہے۔“ (فتاوٰی رضویہ، ج 04، ص 324، رضا فاونڈیشن، لاھور)...

1391
1392

منہ سے سگریٹ کی بو ختم کیے بغیر مسجد میں جانا کیسا ؟

جواب: سوال ہوا:’’حقہ تمباکو کوپینے والے کے منہ کی بو نماز میں دوسرے نمازی کومعلوم ہوئی، توکوئی قباحت تونہیں ہے؟‘‘ تو جواباً ارشاد فرمایا:’’منہ میں بدبو ...

1392
1393

سوتیلی بھانجی کی بیٹی سے نکاح کا حکم

جواب: سوال ہوا "زید کی نواسی زوجہ اول سے اور زید کا لڑکا زوجہ ثانیہ سے جس کو ایک شخص غیر نے پالا ہے، کیا پسرِ زید زید کی نواسی کی لڑکی سے عقد کر سکتا ہے؟" ...

1393
1394

کاکروچ یاکھٹمل کپڑوں میں مرجائے توکیاحکم ہے ؟

سوال: مسئلہ پوچھنا ہے کہ رات میں نے مشین میں کپڑے دھوئے تھے ، سب سے آخر میں دیکھا کہ ایک کپڑے میں مرا ہوا کاکروچ یا کھٹمل تھا ، سوال یہ ہے کہ سب کپڑے پاک ہیں یا ناپاک؟

1394
1395

بیٹی کی قسم کھا کر توڑ دی، تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ مجھے ایک جاننے والی عورت نے میری قریبی رشتہ دار عورت کے متعلق کہا کہ وہ ایسی ایسی ہے(یعنی اس کی برائیاں بیان کیں) اور پھر مجھے کہا کہ اپنی بیٹی کی قسم کھاؤ کہ تم یہ باتیں کسی کو نہیں بتاؤ گی، میں نے اس وقت اپنی بیٹی کی قسم کھا لی، کچھ دن بعد میں اپنی اسی رشتہ دار عورت کے پاس بیٹھی تھی جس کے متعلق مجھے غلط گائیڈ کیا گیا تھا، تو میں نے اسے کہا کہ آپ کتنی اچھی ہیں، لیکن لوگ آپ کے متعلق کیا کیا کہتے ہیں، تو وہ مجھے کہتی کہ یقیناً تمہیں فلاں نے کہا ہوگا، حالانکہ میں نے کسی کا نام نہیں لیا تھا، اسے خود ہی معلوم ہو گیا، میں اب کافی پریشان ہوں، میری ایک ہی بیٹی ہے اور میں نے اس کے نام کی قسم کھا لی اور جس بات پر قسم کھائی تھی وہ بھی ظاہر ہو گئی، میں کافی پریشان ہوں، میری رہنمائی فرمائیں کہ اس قسم کا کیا کفارہ ہوگا؟

1395
1396

قربانی کے دنوں میں عقیقے کا ایک مسئلہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ سنا ہے کہ بڑی عید پر عقیقہ کرنا چاہیں توساتھ میں عید کے دنوں میں ہونے والی قربانی بھی کرنی ہوگی، اگر وہ قربانی نہیں کی تو عقیقہ بھی ادا نہیں ہوگا۔ کیا یہ مسئلہ درست ہے؟ وضاحت فرمادیں۔سائل:محمد منصور عطاری(چکوال ،پنجاب )

1396
1397

پاک وہند میں شمال کی طرف پاؤں پھیلانا

جواب: سوال ہوا کہ قطب ( شمال کی جانب ایک ستارہ ) کی طرف پاؤں پھیلا کر سونا کیسا ہے ؟ فرمایا : کوئی حرج نہیں وہ ایک ستارہ ہے ستارے سب طرف ہیں۔ (فتاویٰ رضویہ ...

1397
1398

عورت میکسی میں نماز پڑھ سکتی ہے؟

جواب: کتاب الصلاۃ، الباب الثالث، جلد 1، صفحۃ 59، دار الفكر، بيروت) کام کاج والے کپڑوں میں نماز پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے۔ اس تعلق سے در مختار و رد المحتار م...

1398
1399

عورت کو مردانہ لباس ، سویٹر پہننا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گھر میں عام طورپر خواتین سردی کے وقت جوبھی سوئٹر ہاتھ میں آئے پہن لیتی ہیں اور عموما مردوں کے ہی سوئٹر میسر آتے ہیں ، تو کیا عورتوں کو ایسے سوئٹر پہننا جائز ہے؟

1399
1400

چلتے کاروبار کا حکم اور جائز طریقہ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید کی دوکان ہے، جس میں تقریباً ڈیڑھ، دو لاکھ روپے کا مال موجود ہے، بکر نے زید کو دو لاکھ روپے دئیے کہ میرے یہ پیسے اپنے کاروبار میں لگا لو، ہم مشترکہ کام کرتے ہیں اور طے یہ کیا کہ ہر ماہ نفع کا نہیں، بلکہ جو بھی ٹوٹل سیل ہوگی، اس کا 2 فیصد مجھے دیتے رہنا ، باقی تمام معاملات تمہارے ذمہ ہوں گے، تو زید نے اس سے پیسے لے کر کام میں شامل کر لیے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زید و بکر کا باہم یہ معاہدہ کرنا کیسا ہے؟ نوٹ: بکر نے زید کی دوکان میں سے کوئی مخصوص حصہ (Share) نہیں خریدا اور نہ ہی کسی خاص پروڈکٹ میں شرکت کی ہے، بلکہ چلتے کاروبار میں پیسوں کے ذریعے شرکت کی ہے۔

1400