
طواف کی دو رکعت فوراً پڑھنا لازم ہیں یا بعد میں بھی پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ طواف عمرہ مکمل ہوجانے کے بعد جو دو رکعت نماز ادا کی جاتی ہے، اس نماز کو طواف کے فورا ً بعد پڑھنا ضروری ہے یا تاخیر سے بھی پڑھ سکتے ہیں؟ نیز اگر کسی نے طواف کے بعد سعی کرلی پھر حلق کروالیا اور ان دو رکعتوں کو اگلے دن ادا کیا تو کیا اس پر دم لازم ہوگا؟
صاحب ترتیب نے فجر نہیں پڑھی اور عید کی نماز پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ صاحبِ ترتیب شخص کی عید کے دن کسی عذر کے سبب نمازِ فجر قضا ہوئی، تو اس نےنمازِ فجر کی قضا پڑھے بغیر نمازِ عید ادا کرلی،تو کیا اس کی نمازِعید ادا ہوجائےگی؟
حرام مال سے خریدی ہوئی چیز کا حکم؟
جواب: کہے اس روپے کے بدلے فلاں چیز دے دو اور جو روپے دکھائے تھے وہی حرام روپے قیمت میں ادا کردے،اس طرح عقد و نقد مال حرام پر جمع ہونے سے جو چیز خریدی جائے ...
کیا بہت ساری عورتوں کو نماز کے لیے ایک ہی سترہ کافی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر ایک سے زیادہ عورتیں کسی جگہ پر بغیر جماعت کے اکٹھی ہوکر نماز پڑھ رہی ہوں تو کیا ان کے لیے ایک سترہ کافی ہے یا ہر ایک کو اپنے لیے الگ سترہ رکھنا پڑے گا؟
ولی اللہ کے نام پر جانور آزاد چھوڑ دینا کیسا ؟
جواب: کہے کہ یہ جانور فلاں بزرگ کے نام کا ہے، اس میں بھی کوئی قباحت نہیں، اور جبکہ یہ لفظ ایک مسلمان استعمال کرتا ہے لہذا ہم پر فرض ہے کہ ہم اسے ایصالِ ثواب...
بچے کو گھٹی دینے کا طریقہ اور شرعی حکم
جواب: کہے کہ خللِ شیطان و اُمُّ الصّبیان سے بچے، چھوہارا وغیرہ کوئی میٹھی چیز چبا کر اس کے منہ میں ڈالے کہ حلاوتِ اخلاق کی فالِ حسن ہے۔“(فتاویٰ رضویہ،ج24،ص4...
قرض کے بدلے کاروبار میں کیسے شرکت کی جائے؟
جواب: کہے کہ میں نے اپنے کل مال کا دسواں حصہ پچاس ہزار کا آپ کو بیچا وہ دوسرا شخص اس کو قبول کر لے، بعد میں دونوں آپس میں عقد شرکت کرلیں۔ واللہ اعل...
لنڈے کی پینٹ میں ڈالر نکلا تو اس کا کیا کرنا ہوگا؟
جواب: کہے کہ یہ میرے ہیں تو اس کو دے دئیے جائیں ورنہ لقطہ ہیں۔ صدرالشریعہ بدرالطریقہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ...
نقش نعلین پاک کی کیا فضیلت ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ (1)حضورﷺکے نعلین پاک کا نقش لگانے کی کیا فضیلت و فائدہ ہے؟ (2) نقش نعلین پاک کو زمین پر رکھنا کیسا ؟ (3)اگر کوئی شخص کہے کہ یہ نقش نعلین مبارک جو لوگوں میں مشہور ہے اصل نہیں ہے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نعلین مبارک اور قسم کا تھا اس لئے وہ نعلین مبارک نہ لگانے دے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ سائل:محمد ثعبان(کینٹ لاہور)
جواب: کہے، اللہ تَعَالٰی میّت کی مغفرت فرمائے اور اس کو اپنی رحمت میں ڈھانکے اور تم کو صبر روزی کرے اور اس مصیبت پر ثواب عطا فرمائے۔ نبی صَلَّی اللہُ تَعَال...