
عین مسجد کو وضو خانے میں شامل کرنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم نے ایک مسجد بنائی ہے جس کی ایک طرف وضوخانہ بنوایا ہے ،اب وضوخانے میں توسیع کی حاجت ہے ،وضوخانے کے ساتھ تھوڑی سی جگہ ہے جہاں پر نماز تو نہیں پڑھتے لیکن اسے بھی عین مسجد ہی قرار دیا ہوا ہے ، کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ وضوخانے کے ساتھ والی جگہ کو وضوخانے میں شامل کر لیں کہ وہاں کون سی نماز پڑھتے ہیں ۔اگر اس جگہ کو وضوخانےمیں شامل کرتے ہیں تو کیا حکم ہے؟
غیر مسلم کے دئیے ہوئے پھل، فروٹ یا روٹی وغیرہ کھانا
جواب: آن، پارہ 6 ، سورۃ المائدۃ، آیت: 51) تفسیر صراط الجنان میں مذکورہ آیت کے تحت ہے ”اس آیت میں یہود و نصاری کے ساتھ دوستی و موالات یعنی اُن کی مدد کرنا، ...
قرض واپس دینے میں ٹال مٹول کرنا
جواب: آن پاک میں ارشاد ہوتا ہے: ﴿وَ اِنۡ کَانَ ذُوۡعُسْرَۃٍ فَنَظِرَۃٌ اِلٰی مَیۡسَرَۃٍؕ وَ اَنۡ تَصَدَّقُوۡا خَیۡرٌ لَّکُمْ اِنۡ کُنۡتُمْ تَعْلَمُوۡنَ﴾ ترج...
خواتین کا کنٹورنگ کروانا کیسا ؟
جواب: آن الکریم ،پارہ 6،سورۃ المائدۃ،آیت 6) مذکورہ بالا آیت کے تحت غَسل کا معنی بیان کرتے ہوئے امام ابو بکر احمد بن علی جصاص رازی حنفی رحمۃ اللہ تعا...
وتر کی تیسری رکعت میں فاتحہ کے بعد دعائے قنوت اور پھر سورت پڑھی تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز وتر پڑھتے ہوئے اگر کوئی تیسری رکعت میں سورت فاتحہ کے بعد سورت ملانے سے پہلے بھول کر دعائےقنوت پڑھ لے اور پھر سورت ملانے کے بعد دوبارہ دعائے قنوت پڑھے، تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
کیا کریم وغیرہ کے ذریعے رنگ گورا کرنا یا میک اپ کے ذریعے اصل چہرہ بدل دینا مثلہ ہے؟
جواب: آن پاک میں ہے:﴿وَلَاُضِلَّنَّہُمْ وَلَاُمَنِّیَنَّہُمْ وَلَاٰمُرَنَّہُمْ فَلَیُبَتِّکُنَّ اٰذَانَ الۡاَنْعامِ وَلَاٰمُرَنَّہُمْ فَلَیُغَیِّرُنَّ خَلْق...
زوجہ کی بھانجی سے دوسری شادی کرلی اب کیا حکم ہے؟
سوال: میں نے دوسری شادی کی ہے جس کے 4 دن بعد پتہ چلا کہ یہ شادی میں نے پہلی بیوی کی بھانجی سے کر لی ہے، اب میرے لیے کیا حکم ہے جبکہ ہم میں میاں بیوی والا تعلق بھی قائم ہو چکا ہے ۔نیز اب میں کس کو اپنے پاس رکھ سکتا ہوں ؟ نوٹ : دوسری شادی 6 سال بعد اولاد نہ ہونے کی وجہ سے کی ہے اور پہلی بیوی بھی نکاح میں ہے۔
گاہک سوٹ سینے کے لئے د ے جائے لیکن واپس نہ آئے تو درزی کیا کر ے؟
سوال: سوال نمبر 01 ماہنامہ فیضان مدینہ جنوری 2017 کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری درزی کی دکان ہے ۔بعض اوقات ہمیں گاہک سوٹ سلائی کروانے کے لئے دے کر چلے جاتے ہیں پھر واپس لینے نہیں آتے اور اس طرح دودو، تین تین سال گزرجاتے ہیں۔ ہمارے لئے شریعت کا کیا حکم ہے جبکہ اس میں ہماری محنت بھی ہے اور اخراجات بھی ؟