طوافِ زیارت سے پہلے اورل سیکس کرنے کا حکم
سوال: ایک مرد عورت حج میں کنکری اور حلق سے فارغ ہوگئے تھے، مگر ابھی طواف الزیارہ نہیں کیا تھا، اور طواف الزیارہ سے پہلے انہوں نے اورل سیکس کرلیا، اب ایسی صورت میں ان پر کیا حکم ہوگا ؟
کیا درود پاک پڑھنے سے قضا نماز معاف ہو جاتی ہے؟
جواب: اپنے پاس رکھنے اور مالک کو نہ دینے سے توبہ کی حالانکہ و ہ مالک کو چیز لوٹانے کا عزم کر چکا تھا تو اس کی توبہ صحیح ہے اگرچہ مالک کو وہ چیز لوٹانے کا ذم...
جواب: اپنی ذات کی حدتک) کسی کال سینٹر پر کسی ادارے کی تشہیر یا اس کی معلومات فراہم کرنے کے لیے جاب کرنے میں حرج نہیں، جبکہ جائز کام کی تشہیر ہو اور اس میں ک...
قرض دی ہوئی رقم پر زکوٰۃ کون ادا کرے گا ؟
سوال: تقریباً ایک سال سے میں نے اپنے بیٹے کو ساڑھے بارہ لاکھ روپے کی رقم قرض دی ہوئی ہے۔ اس کی زکوٰۃ مجھ پر لازم ہے یا میرے بیٹے پر ؟ اگر مجھ پر لازم ہے تو اس کی ادائیگی کی صورت کیا ہوگی ؟
معدے کے السر کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا؟
جواب: اپنی فنی مہارت میں معروف ہو، محض ڈگریوں کی لائنوں کو دیکھ کر ماہر نہ سمجھا جائے اور اس میں بھی احتیاط یہ ہے کہ ایک سے زائد ڈاکٹروں سے رائے لے۔ یہ...
ایک شخص کی زمین اور دوسرے کا خرچہ ہوتو مزارعت کا حکم
سوال: اگر دو بندے یوں عقدِ مزارعت کریں کہ مالکِ زمین صرف زمین دے اور فریقِ ثانی یعنی مزارِع تمام اخراجات اٹھائے، یعنی زمین تیار کرنےاور کٹائی کرنے والی لیبر کی تنخواہیں، ٹریکٹر کا کرایہ ، پٹرول، بیج، کھاد، اسپرے، تھریشر، بجلی ، ٹیوب ویل اور دیگر تمام اخراجات مزارِع ہی برداشت کرے گا۔ حاصل شدہ فصل کو فیصد کے اعتبار سے طے کریں گے، مثلاً:70 فیصد مزارِع اور 30 فیصد مالکِ زمین کو حاصل ہو گا۔ کیا یہ طریقہ درست ہے؟ اگر درست نہیں، تو جائز شرعی طریقہ بتا دیں۔
تنخواہ دار امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم
سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہم تنخواہ پر نماز پڑھانے والے امام کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے، کیا ایسے امام کے پیچھے نماز نہیں پڑھنی چاہیے؟
جس کاپی میں دعائیں لکھی ہوں، اسے زمین پررکھنا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کسی کاپی میں یاد کرنے کے لیے دعائیں لکھی ہوئی ہوں ،جیسے گھر میں داخل ہونے کی دعا ،سرمہ لگانے کی دعا اور اس طرح کی اور دعائیں ہوں تویہ کاپی نیچے زمین پر رکھ سکتے ہیں ؟
دولہا، دلہن پر گلاب کے پھول نچھاور کرنے کا حکم
سوال: دولہا دلہن پر گلاب کے پھول نچھاور کرنا اور ان کے راستے میں بچھانا کیسا؟
کیا کاروبار میں انویسٹ کیے ہوئے پیسوں پر زکوۃ ہوتی ہے ؟
سوال: کاروبار میں انویسٹ کیے ہوئے پیسوں پر زکوۃ ہوتی ہے ؟