سرچ کریں

Displaying 1421 to 1430 out of 3103 results

1421

گاؤں کی آبادی شہر سے مل جائے، تو مسافر کے لیے شہر میں نماز کا حکم ؟

سوال: اگر کوئی شخص شہر کے ساتھ موجود ایک گاؤں میں رہتا ہو اور اس گاؤں کی آبادی شہر کی آبادی سے بالکل مل گئی ہو، مکانات وغیرہ سب مل گئے ہوں اور وہ شخص شرعی سفر پر جائے، پھر واپسی میں اپنے گاؤں میں جانے سے پہلے اس شہر میں داخل ہو اور وہاں نماز کا وقت ہوجائے ،تو وہ وہاں مکمل نماز پڑھے گا یا قصر پڑھے گا؟

1421
1422

وتر پڑھنے کے بعد عشاء کے فرضوں کا فاسد ہونا معلوم ہوا تو حکم

سوال: بہار شریعت میں لکھا ہے کہ:" عشاء اور وتر کی نماز میں ترتیب فرض ہے ،تو اگر کسی نے پہلے وتر کی نمازپڑھ لی اور پھر عشاء کے فرض پڑھے ،تو اس کے وتر ہوں گے ہی نہیں ۔" اس پرسوال یہ تھا کہ گزشتہ دنوں ہمارے یہاں عشاء کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھائی گئی ،بعد میں سب کو شک ہوا کہ جماعت چار رکعت نہیں بلکہ تین رکعت ادا ہوئی ہے،تو یہ بات وتر پڑھنے کے بعد معلوم ہوئی ،پہلے شک کرتے تھے ،لیکن توجہ نہیں گئی ،جب امام سے پوچھا گیا کہ حضور نماز تین رکعت ہوئی یا چار رکعت ،تو کہتے ہیں کہ مجھے بھی اس بارے میں شک ہے۔تو اگر وتر پڑھنے کے بعد معلوم ہو کہ جماعت تین رکعت ہوئی ہے ،تو اب فرض کا اعادہ کرنا پڑے گا ،تو اب سوال یہ ہے کہ جو وتر پڑھ لیے تھے ،وہ ہوگئے یا دہرانے پڑیں گے ،حوالے کے ساتھ جواب مطلوب ہے۔

1422
1423

کسی فرض یا نفل نماز کیلئے ہمیشہ کچھ سورتیں خاص کرلینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی فرض یا نفل نماز میں ہمیشہ کوئی خاص سورتیں پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جیسے کسی فرض یا نفل نماز میں ہمیشہ سورہ اخلاص اور سورہ فلق کی تلاوت کرنا، اس کے علاوہ کوئی دوسری سورت نہ پڑھنا۔ نیز کیا امام و منفرد میں سے ہر ایک ایسا کرسکتا ہےیا نہیں؟

1423
1424

قعدے میں بھول کرقراءت کرنا

جواب: رکوعہ او فی سجودہ او فی التشہد یجب“ترجمہ : اگر پہلی دو رکعتوں میں سورۃ الفاتحہ کی تکرار کی یا رکوع یا سجدے یا تشہد میں قرآن پڑھا تو سجدہ سہو واجب ہو...

1424
1425

حیض کا خون عادت سے دس دن بعد بھی جاری رہا، تو نمازوں کا حکم؟

سوال: میری عادت حیض کے حوالے سےسات دن ہے، لیکن اس بار سات دن پر حیض نہیں رکا بلکہ 13 دن ہوگئے خون بند نہیں ہوا، میں نے دس دن پورے ہونے کے بعد نماز پڑھنا شروع کر دی ہے ، اس کا کیا حکم ہے؟ نیز اس حالت میں نماز پڑھنے کے لئے ہر بار کپڑے چینج کرنے ہوں گے یا نہیں؟ اور اس دوران پیڈ استعمال کر سکتی ہوں یا نہیں؟

1425
1426

سلام کرتے ہوئے جھکنا اور سینے پر ہاتھ رکھنا

جواب: رکوع (یعنی اگر ہاتھ بڑھائے تو گھٹنوں تک پہنچ جائیں ) تك جهكنا حرام ہے اور اس سے کم ہو،تو مکروہ ہے۔ البتہ والدین یا دینی معظم شخصیت کا ہاتھ چھو...

1426
1427

کیا الٹا کپڑا پہن کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ الٹا کپڑا پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

1427
1428

وضو توڑنے والی چیزیں کون سی ہیں؟

جواب: نمازمیں قہقہہ لگانا۔ منہ بھر کے قے یعنی الٹی ہوجانا، یونہی نیند کی بعض صورتیں بھی وضوتوڑدیتی ہیں۔ تفصیلی معلومات کےلیے بہارشریعت جلد اول، حصہ دوم سے ن...

1428
1429

مزار کے سامنے سجدہ کی ہیئت بنا کر دعا کرنا؟

جواب: رکوع تک جھکنا ممنوع۔”المنسک المتوسط“ از ملا علی قاری رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ میں ہے:’’لایمس عند زیارۃ الجدار ولایقبلہ ولا یلتصق بہ ولایطوف ولا...

1429
1430

پسینے والے کپڑے پہن کر مسجد میں جانا

جواب: نمازیوں کی ایذا رسانی کا سبب ہے ۔ مسجد کو پاک و صاف رکھنے کے حوالے سے اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے﴿ وَ عَهِدْنَاۤ اِلٰۤى اِبْرٰهٖمَ وَ اِسْمٰعِی...

1430