سرچ کریں

Displaying 1461 to 1470 out of 3277 results

1461

عدتِ وفات کب سے شروع ہوگی؟

سوال: اگر شوہر کا بیرونِ ملک انتقال ہوجائے اور بیوی پاکستان میں ہو، پاکستان لاش پہنچنے میں چند دن لگ سکتے ہوں، تو اس صورت میں بیوہ کی عدت کب سے شروع ہوگی؟

1461
1462

صدقہ وخیرات نصاب کے برابرجمع ہوگیاتو زکوۃ کیاحکم ہے ؟

سوال: ایک بیو ہ ہے جس کی کوئی اولاد بھی نہیں اور نہ ہی کوئی ذریعہ آمدن ہے لوگوں کے صدقہ و خیرات پر ہی گزارا کرتی ہے اب اگر لوگ اسے صدقہ و خیرات دیں اور وہ 50 یا 60 ہزار اس کے پاس جمع ہو جائے تو کیااس پر زکوۃ فرض ہو گی ؟

1462
1463

مسافر کا شرعی سفر کب شروع ہوتا ہے اور کب ختم ہوتا ہے؟

سوال: قادر پور راواں ،ملتان کے نواح میں واقع ایک شہر ہے،دونوں میں چند کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔میری رہائش قادر پور راواں کی ہے اورکام کے سلسلے میں کراچی وغیرہ مختلف شہروں میں آنا جانا لگا رہتا ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ میرے سفر کی ابتدا و اختتام کے متعلق کیا حکم ہوگا یعنی میں کب مسافر بنوں گا اور کب میرا سفر اختتام پر پہنچے گا؟کیونکہ ٹرین وغیرہ کے ذریعے عموما سفر کی ابتداو انتہا ملتان سے ہوتی ہے تو ملتان میں مجھے قصرکرنی ہوگی یا پوری نماز پڑھنی ہوگی؟

1463
1464

بچوں کی شادی کے لئے رکھے ہوئے پلاٹ پر قربانی کا حکم

سوال: میں ہر سال قربانی کیا کرتا تھا، لیکن اس سال ذرا مجھ پر قرضہ چڑھا ہوا ہے، تو اتنی گنجائش نہیں کہ میں قربانی کا حصہ لے سکوں ،البتہ دو پلاٹ میرے پاس ہیں جو کہ میں نے اپنے بچوں کی شادی کے لیے رکھے ہیں،مگر کوئی جمع پونجی نہیں ہے،جب بچوں کی شادیاں ہوں گی ،تو ان پلاٹ کو بیچ کر شادی وغیرہ کے خرچے میں اس پلاٹ کی رقم صرف کروں گا ، اب کیا اس صورت میں مجھ پر قربانی واجب ہوگی؟

1464
1465

ایمان کی قسم کھانے کا حکم

جواب: ہوگی تواس کاکوئی کفارہ بھی نہیں ہوگا، ہاں اگرکسی نے ایمان کی قسم کھائی تواس پرتوبہ لازم ہے۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ اللہ پاک کے نام اور صفات کے علاوہ، کسی ...

1465
1466

جس گناہ سے سچی توبہ کرلی اس پر پکڑ ہوگی یا نہیں؟

سوال: قرآن میں آیا ہے "وَ مَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا یَّرَهٗ"( جو ایک ذرہ بھر برائی کرے وہ اسے دیکھے گا)،دوسری طرف حدیث پاک میں آیا ہے کہ گنا ہ سے توبہ کرنے والا ایسا ہے جیسے اس نے گناہ کیا ہی نہیں ۔میرا سوال یہ ہے کہ جس گناہ سے سچی توبہ کر لی جائے کیا ان گناہوں پر بھی قیامت کے دن پکڑ ہوگی اور سوال کیا جائے گا ؟

1466
1467

اھدنا الصراط المستقیم میں اھدنا کو زیر کے ساتھ پڑھا تو نماز کا حکم؟

جواب: ہوگی، کیونکہ اھدنا کے ھ پر سکون کے بجائے زیر پڑھنا ایک ایسی غلطی ہے جس سے معنیٰ فاسد نہیں ہورہا (یعنی دونوں صورتوں میں اس کا معنیٰ ایک ہی ہے اور وہ ہے...

1467
1468

بیمارشخص کی طرف سے رمضان کے روزے رکھنا کیسا؟

سوال: کیا کسی بیمار شخص کی طرف سے کوئی اور شخص رمضان کے فرض روزے رکھ سکتا ہے ؟ شریعت اس بارے میں ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے؟؟ سائل: نزاکت

1468
1469

شوہر کے انتقال کے بعد عورت عدت کہا گزارے گی ؟

جواب: فرض ہےکیونکہ اس کو کراچی میں اسی گھرمیں عدت گزارناضروری تھا جس گھرمیں وہ شوہرکےساتھ رہتی تھی ، اب جب غلطی کرچکی توحکم یہی ہے کہ وہیں خانیوال میں چارم...

1469
1470

نفلی روزے میں حیض آگیا تو کیا نفلی روزے کی قضا لازم ہوگی؟

جواب: فرض تھا تو قضا فرض ہے اور نفل تھا تو قضا واجب۔“(بہار شریعت، 1/382) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ...

1470