
اللہ کے لئے سوچنے کا لفظ استعمال کرنا کیسا ؟
جواب: پاک کے لیے سوچنےکے لفظ کا استعمال کرنا جائز نہیں، بلکہ علما نے اس کو کفر تک لکھا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے لیے سوچنے کا اثبات اس کے قادر ہونے اور عالم الغی...
جواب: پاک قرآن عظیم میں فرماتا ہے:﴿وَلَا تَقْتُلُوۡۤا اَنۡفُسَكُمْ اِنَّ اللہَ کَانَ بِكُمْ رَحِیۡمًا وَمَنۡ یَّفْعَلْ ذٰلِکَ عُدْوَانًا وَّظُلْمًا فَسَوْفَ...
کیا مقتدی کے لیے نمازِ جنازہ کی تکبیریں کہنا ضروری ہیں ؟
جواب: پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم پر درود پاک پڑھیں گے،پھر تکبیر کہیں گے اور میت کے لیے استغفار کریں گے،پھر تکبیر کہیں گے اور سلام پھیر دیں گے۔ (فتاو...
محمد احمد نام کا مطلب اور یہ نام رکھنے کا حکم
جواب: پاک نے ارشاد فرمایا: میری عزّت و جلال کی قسم! جس کا نام تمہارے نام پر ہوگامیں اسے عذاب نہ دوں گا۔(کشف الخفاء،ج1،ص345، حدیث: 1243 4 ) (2)روزِ قِیا...
ذوالحجہ کے 10 دنوں میں بال ناخن وغیرہ کاٹنے کا حکم؟
جواب: پاک میں اسے ذو الحجہ کا چاند طلوع ہونے کے بعد سے قربانی تک اپنے بال اور ناخن کاٹنے سے منع فرمایا گیا ہے، لیکن یہ حکم وجوبی نہیں، بلکہ استحبابی ہے، یعن...
سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا اور اس سے نفع حاصل کرنا کیسا ؟
جواب: پاک میں ہے :’’ لعن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اٰکل الربوا وموکلہ و کاتبہ و شاھدیہ قال وھم سواء‘‘ یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے س...
کیا سسر اپنی بہو سے نکاح کرسکتا ہے؟
جواب: پاک میں حقیقی بیٹوں کی بیویوں کوحرام قراردیاگیاہے اوراس میں ہمبستری کی شرط نہیں لگائی گئی ۔لہذا حقیقی بیٹے کے فوت ہونے یاطلاق دینے کے بعد،باپ کا اس ک...
کیا دعا کے بعد ہاتھ منہ پر پھیرنا سنت ہے؟
جواب: پاک ہے : ’’ ان النبي صلى الله عليه وسلم كان إذا دعا فرفع يديه مسح وجهه بيديه ‘‘ ترجمہ : حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم جب دعا فرماتے ، تو اپنے ہاتھوں ک...
اسمگلنگ والا سامان خریدنے کا شرعی حکم
جواب: پاک میں ہے:”عن حذیفۃ رضی اللہ تعالی عنہ قال:قال رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم:لا ینبغی للمؤمن ان یذل نفسہ“ترجمہ:حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے...
حیض والی عورت کا پسینہ کپڑوں پر لگ جائے توکیا کپڑے ناپاک ہوجاتے ہیں ؟
سوال: یہ بات رائج ہے کہ حیض اور نفاس والی عورت جو کپڑے اپنے پہننے کے لیے استعمال کرے گی، اگر اس عورت کا پسینہ کپڑوں کو لگ جائے اگرچہ نجاست خون وغیرہ نہ لگا ہو، پھر بھی صرف پسینہ لگنے سے وہ کپڑے ناپاک ہو جائیں گے، ان کو غسل کے بعد پاکی کی حالت میں نماز وغیرہ کے لیے استعمال نہیں کر سکتے۔کیا یہ بات درست ہے؟