
اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے مرحومین کو ایصال ثواب کرنا
سوال: کیا اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے مرحومین کو ایصال ثواب کر سکتے ہیں؟ اور فیکٹری میں کام کرتے ہوئے بغیر وضو اور بغیر ٹوپی پہنے قرآن شریف کی مختصر آیات پڑھ کر ایصال ثواب کر سکتے ہیں؟
حالتِ حیض میں تیسرا کلمہ پڑھنا
جواب: بغیر ذکر و دعا کی نیت سے پڑھ سکتی ہے، کلموں میں سے بعض اگرچہ قرآنی کلمات پر مشتمل ہیں، لیکن یہ بغیر نیتِ تلاوت بطورِ ذکر ہی پڑھے جاتے ہیں، لہٰذا عورت...
کیا سعی کے ساتوں پھیرے لگاتار کرنا ضروری ہے؟
جواب: اپسندیدہ ہے۔ سعی کے پھیرے پے درپے کرنا سنت ہے،جیسا کہ’’مناسک الملا علی القاری‘‘میں ہے:”(فصل: فی سننہ) ای سنن السعی، و ھی خمس۔۔۔۔۔۔(و الموالاۃ بین...
فوٹو گرافر کو دکان کرایہ پر دینا کیسا؟
جواب: کیے بغیر ہوتا ہے اور اگر پرنٹ نکالتا ہے تو جاندار کی تصویر کا پرنٹ نکالنا ویسے ہی جائز نہیں اور غلط کام نہ تو خود کرناجائز ہے نہ ہی اس پر راضی رہنا جا...
مسجد قباء میں دو رکعت پڑھنے کا ثواب
جواب: اپنے گھر سے اچھی طرح وضو کیا، پھر مسجد قباء آیا اور اُس میں نماز ادا کی، تو اُس کے لیے ایک عمرہ کے برابر ثواب ہے۔(سنن ابن ماجۃ، باب ما جاء في الصلاة...
دعائے قنوت بھول کر رکوع میں چلے جانے سے نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ اگرکوئی شخص وتر پڑھ رہاتھااوربھولے سے دعائے قنوت پڑھنے کی بجائےوہ رکوع میں چلاگیا اور پھردوبارہ دعائےقنوت پڑھنےکےلئےواپس پلٹ آیااور دعائےقنوت پڑھ کردوبارہ رکوع کیااورنماز کےآخر میں سجدۂسہو کرلیا،تو اُس کی نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ نوٹ:دوبارہ رکوع اس لئے کیاکہ وہ یہی سمجھتا تھا کہ مجھے دوبارہ رکوع کرنا چاہیے ۔ سائل:محمد حسن رضا(اسلام آباد)
بارش کی وجہ سے قبر گر جائے تو کیسے ٹھیک کریں ؟
جواب: اپنے والد سے راوی ہیں اور ابن زبالہ وغیرہ نے روایت کی ہے کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے جس کو دیوار تعمیر کرنے کا حکم دیا تھا اس سے فرمایا جو تم نے دیکھا...
اعتکاف کی منت ماننے کے بعد روزہ و اعتکاف کی طاقت نہ رہے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: اپنی اس منت کو پورا نہ کرسکی ہو، تواس عورت پرہر روز کے اعتبار سے ایک، ایک صدقہ فطر دینے کی وصیت کرجانا لازم ہے۔یعنی اگر رمضان کے اعتکاف کی منت تھی، تو...
نابالغ لڑکے کو سونے کی انگوٹھی پہنانا
جواب: اپنے دائیں ہاتھ میں سونا اور بائیں ہاتھ میں ریشم پکڑ کر ہاتھ بلند کر کے بصراحت فرمایا کہ یہ دونوں چیزیں میری امت کے مَردوں پر حرام اور عورتوں کے لیے ...
سوال: پیٹرول پاک ہے یا ناپاک؟ اگر یہ کپڑوں میں لگ جائے تو بغیر پاک کیے نماز پڑھ سکتے ہیں؟