
قرض دے کر مشروط نفع لینے کا حکم ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے کچھ لوگوں سے ادھار میں مال لیا تھا ، اب مزید مال کی ضرورت ہے ، لیکن اُن لوگوں کو اُن کی گزشتہ رقم ادا کیے بغیر مزید مال نہیں ملے گا ، اس لیے میں نے اپنے ایک دوست سے کچھ رقم ادھار لینے کے لیے رابطہ کیاتاکہ وہ رقم اُن لوگوں کو دے کر مزید مال لے لوں ، لیکن دوست کے ساتھ طے یہ کرنا ہے کہ میں اُس کے پیسے قرض خواہوں کو دے کر جو مال لاؤں گا ، اس میں سے ہر پیس پر معین مقدار میں دوست کو بھی نفع دیتا رہوں گا اور دوست کی اصل رقم میرے پاس ہی محفوظ رہے گی ، بعد میں وہ رقم بھی لوٹا دوں گا ۔ آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ اس طرح میرا اپنے دوست سے قرض لینا اور اس کو یہ نفع دینا جائز ہے یا نہیں ؟
جانور میں انوسٹمنٹ کا شرعی طریقہ؟
جواب: دینا ،ناجائز وگناہ ہے،کیونکہ جانور دونوں کا مشترک نہیں ہے،بلکہ جانور کا مالک ایک شخص ، جبکہ پالنے والا ،نگہداشت کرنے والا دوسر اشخص ۔ شرعی اصولوں کے ...
کمپنی مینیجر کا مال پاس کرنے کے لیے کمیشن لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں مختلف کمپنیوں میں مال دیتا ہوں ،تو کمپنی کے مینیجر ہم سے ڈیل کرتے ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ اگر اپنا مال نکلوانا ہے،تو ہمیں بھی کچھ کمیشن دو، ورنہ ہم اس مال میں نقص وغیرہ بتا کے روک دیں گے،حالانکہ مینیجرکمپنی سے اسی کام کی تنخواہ لیتا ہے کہ مینیجرہر وہ مال جو کمپنی کےمتعلق اور اُس کےلیے نفع بخش اور اُس کے وارے میں ہو اُسے پاس کرے، تو اس کا ایسا کرنا کیسا اور اس کو پیسے دینا کیسا؟اس کاشرعی حکم کیا ہے؟
سونا بطورِ قرض لیا تو سونا ہی واپس کرنا ہوگا
جواب: دینا لازم ہےاس کے مہنگے یا سستے ہونے کا کوئی اعتبار نہیں ہوتا۔ صدرالشریعہ بدرالطریقہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ فرماتے ...
لقطہ (گری پڑی چیز) کے متعلق کا حکم ہے؟
سوال: راہ میں چلتے ہوئے اگر کسی کی رقم یازیور پڑا ہوا ملے توکیاحکم ہے ؟اٹھا لینا چاہیے یا چھوڑ دینا چاہیے؟ اگر اٹھا لیا تو کیا کرنا ہو گا؟
مرد کا بے پردہ عورتوں کو ٹریننگ دینے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اسکولوں کے لیے اساتذہ کی نئی بھرتی میں جو نئے اساتذہ منتخب ہوتے ہیں ، ان کے لیے پڑھانے کی تربیتی نشستیں قائم کی جاتی ہیں ، کیا مرد استاذ کا عورتوں کو ٹریننگ دینا جائز ہے جبکہ ماحول یہ ہو کہ عورتوں کی اکثریت بے پردہ ہو یعنی سر کے بال کھلے ہوں ، اور درمیان میں پردہ کے لیے کوئی شے نہ ہو؟سائل : محمدذیشان عطّاری(شاہ عالم مارکیٹ ، لاہور)
ویزہ لگوانے کے لیے پیسے دے کرعمربڑھواناکیسا؟
سوال: میرا بھتیجا پاکستان میں ہے۔اس کا ویزہ لگوانے کے لیے عمر بڑھوانی ہے ۔اس کے لیے ادارے والے پیسے مانگتے ہیں ۔کیا ان کو پیسے دینا جائز ہے؟
جواب: دینا یا شوہر کے علاوہ کسی اور کے ذریعے رحم کا منہ بند کرانا،اگرچہ وہ لیڈی ڈاکٹرہی ہو، حرام و گناہ ہے، کیونکہ بچہ دانی نکلوا دینا مثلہ (اللہ تعالیٰ کی ...