سرچ کریں

Displaying 141 to 150 out of 225 results

141

اذان کے جواب میں پڑھی جانے والی دعا

سوال: اذان کے جواب میں پڑھی جانے والی دعا

141
142

غروبِ آفتاب کے فوراً بعد اذان مغرب کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ اذانِ مغرب کا وقت کب شروع ہوتا ہے، غروبِِ آفتاب کے فوراً بعد اذان دینی چاہئے یا چند منٹ ٹھہر کے،برائے کرم اس بارے میں شرعی راہنمائی فرمادیں۔ سائل:حاجی اللہ دتہ(تحصیل صفدر آباد،ضلع شیخو پورہ)

142
143

مؤذن کے علاوہ کسی اور شخص کو اقامت پڑھنے کا شرعی حکم

جواب: اذان دے اقامت کہنے کا حق بھی اسی کا ہے۔اگر مؤذن موجود ہو تو اس کی اجازت کے بغیر دوسرے کا اقامت کہنا مکروہ ہے جبکہ مؤذن کو ناگوار گزرتا ہواوروہ اپنے خو...

143
144

دوسری جماعت کے لئے اقامت کہنا

سوال: دوسری جماعت کے لئے اذان واقامت کہی جائے گی یا نہیں؟

144
145

اجتماعی قربانی کی رقم معاونین کواجرت میں دینا کیسا؟

جواب: کاجواب یہ ہے کہ یہاں پہلےسے اُن کی اُجرت مقررنہیں کی گئی لہذااُن کی یہ محنت بطورِاحسان قرارپائے گی اوراحسان کرنے والااپنے احسان کی اُجرت کاحقدارنہیں ...

145
146

لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اگرپانی کےTankمیں لال بیگ گرکرمرجائے تواُس میں موجود پانی پاک رہے گایا ناپاک ہوجائے گا؟کیااس پانی سے وضو،غسل درست ہے؟ برائے مہربانی اس مسئلے کاجواب ارشادفرمادیں ،کیونکہ اکثرطورپرTankمیں لال بیگ مرجاتے ہیں؟

146
147

جمعہ کی جماعت نکل جانے کا خوف ہو ، تو کیا تیمم کی اجازت ہوگی ؟

جواب: کاجواب دیتے ہوئے ارشاد فرمایا:”بے وضو کوئی نماز نہیں ہو سکتی،عیدین یا جنازہ کی نمازجاتی رہنے کا اندیشہ ہو تو تیمم کرے۔ جمعہ و پنجگانہ کے لیے وضو کرنا ...

147
148

بالغ لڑکے اور بالغ لڑکی کا ایک ساتھ جنازہ پڑھنے اور متعدد لوگوں کا ایک ساتھ جنازہ پڑھنے کا حکم!

جواب: کاجواب ارشاد فرماتے ہوئے فتاوی مصطفویہ میں فرماتےہیں :”چاہیں ایک ہی پڑھیں ،چاہیں علیحدہ علیحدہ کرکے ،ایک پڑھیں تو امام کے سامنے مرد کا جنازہ ہو پھر مر...

148
149

قبرستان میں صدقے کا گوشت پھینکنا کیسا؟

جواب: کاجواب دیتےہوئےاعلی حضرت علیہ الرحمۃ نےارشادفرماما:”کسی جانورکواللہ تعالیٰ کی رضاوخوشنودی کےلیےذبح کرکےاس کاگوشت مسلمانوں میں تقسیم کرنااوراسی طرح سور...

149