اذان کے جواب میں پڑھی جانے والی مسنون دعا

اذا ن کے جواب میں پڑھی جانے والی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

اَللّٰهُ اَكْبَرُ اَللّٰهُ اَكْبَرُ، اَللّٰهُ اَكْبَرُ اَللّٰهُ اَكْبَرُ، اَشْھَدُ اَنْ لَّا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، اَشْھَدُ اَنْ لَّا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، اَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللّٰهِ، اَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللّٰهِ، لَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰهِ، لَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰهِ، لَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰهِ، لَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰهِ، اَللّٰهُ اَكْبَرُ اَللّٰهُ اَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ

ترجمہ:

اللہ بہت بڑا ہے، اللہ بہت بڑا ہے، اللہ بہت بڑا ہے، اللہ بہت بڑا ہے، میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں، میں گواہی دیتا ہوں کہ محمدصلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں۔اللہ کے سوا کسی کی مدد اور طاقت نہیں۔  اللہ کے سوا کسی کی مدد اور طاقت نہیں ۔اللہ کے سواکسی کی مدد اور طاقت نہیں۔ اللہ کے سواکسی کی مدد اور طاقت نہیں۔اللہ بہت بڑا ہے، اللہ بہت بڑا ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔(الصحيح المسلم، جلد 1، صفحه 289، مطبوعه دار إحياء التراث العربي، بیروت)