اذان کے بعد پڑھی جانے والی مسنون دعا

اذان کے بعد درود شریف پڑھ کر پڑھی جانے والی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

اَللّٰهُمَّ رَبَّ هٰذِهِ الدَّعْوَةِ التَّامَّةِ، وَ الصَّلاَةِ القَائِمَةِ، اٰتِ مُحَمَّدَنِ الْوَسِيلَةَ وَ الْفَضِيلَةَ، وَ ابْعَثْهُ مَقَامًا مَّحْمُودَنِ الَّذِيْ وَعَدْتَّهٗ، اِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِیْعَادَ

ترجمہ:

اے اللہ! اس پوری پکار کے رب اور قائم ہونے والی نماز کے رب! محمد ﷺ کو وسیلہ عطا فرما (جو جنت کا ایک درجہ ہے)، اور ان کو فضیلت عطا فرما، اور ان کو مقام محمود پر پہنچا جس کا تو نے ان سے وعدہ فرمایا ہے۔ بے شک تو وعدہ خلافی نہیں فرماتا۔ (مرقاۃ المفاتیح، جلد 2، صفحہ 561، مطبوعہ دار الفکر، بیروت)