سرچ کریں

Displaying 141 to 150 out of 590 results

141

نہاتے وقت غسل خانے میں پیشاب کرنے کا حکم

جواب: وسوسہ رہے گا۔"(مراٰۃ المناجیح ، جلد1، صفحہ 266، نعیمی کتب خانہ، گجرات) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَ...

141
142

جسے جماع پرقدرت نہ ہواس کےلیے طلاق کاحکم

سوال: میں،بیوی کےساتھ جماع کرنے پرقدرت نہیں رکھتا،سات آٹھ سال ہوگئےہیں ،علاج بھی بہت کروایاہے ،اب چاہتاہوں کہ میں بیوی کوطلاق دےدوں تاکہ وہ گناہ میں نہ پڑے ،کیامیں اسے طلاق دے سکتاہوں؟

142
143

ٹیپ کے ذریعے چپکی ہوئی وگ پر مسح کا حکم

سوال: میں سر پر مصنوعی بالوں کی وگ استعمال کرتا ہوں ،اور یہ وگ میں کسی طبی علاج کے لئے استعمال نہیں کر تا بلکہ استعمال کرنے کی وجہ یہ ہے کہ مجھے گنج پن اچھا نہیں لگتا ۔اس وگ کی بناوٹ یوں ہے کہ موٹے کپڑے کی جالی پر مصنوعی بال لگے ہوئے ہوتے ہیں ،اس جالی سے رس رس کر پانی سر تک پہنچ سکتا ہے ،اس جالی کو سر پر روکنے کے لئے سر کے گرد ایک ٹیپ ہوتا ہے جس کے دونوں طرف چپک ہوتی ہے ،اوپر کی طرف سے وہ ٹیپ جالی کو چپکا ہوتا ہے اور نیچے کی طرف سے سر کو چپکا ہوا ہوتا ہے ، اس ٹیپ کے نیچے پانی نہیں جاسکتا ، تقریبا ً تین ہفتے تک وہ جالی ٹیپ کے ذریعےمیرے سر پر رہتی ہے، تین ہفتے کے بعد اس ٹیپ کی چپک ختم ہونے لگتی ہے اور وہ ٹیپ خود بخود اترنے لگتا ہے ، پھر اس ٹیپ کو اتاردیا جاتا ہے اور وگ کو شیمپو وغیرہ کے ذریعے واش کر کے دوبارہ دوسرے ٹیپ کے ذریعے سر پر لگایا جاتا ہے ،تین ہفتوں سے پہلے اس ٹیپ کی چپک کافی مضبوط ہوتی ہے ، اس دوران اگر اس کو اتارا جائے تو سر کی جلد کو زخمی کر کے اترے گی اور پھر ٹیپ والی جگہ پر کافی جلن مچے گی اور پھر دوبارہ نئے سرے سے وگ لگانا پڑے گی ۔اگر وضو یا غسل میں مذکورہ وگ کو نہ اتارا جائے اور اسی پر وضو میں مسح یا غسل میں پانی ڈال دیا جائے تو کیا وضو یا غسل ہوجائے گا ؟

143
144

بیمار شخص کے سر پر کالا بکرا یا سیاہ مرغا وار کر صدقہ کرنا کیسا؟

جواب: علاج وغیرہ بعد میں کرو تاکہ ان صدقات کی برکت سے اگلی تدبیریں بھی کامیاب ہوں۔بعض لوگ آفت آتے ہی میلاد شریف،گیارھویں شریف،ختم خواجگان،ختم غوثیہ،ختم بخار...

144
145

علاج کے سبب مقروض شخص زکوۃ لے سکتا ہے یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہایک مسلمان شخص جس کاتعلق شیخ برادری سے ہے،بنی ہاشم سے نہیں۔گھرکاواحدکفیل ہے اوردل کے مرض میں مبتلاہے ،بائی پاس بھی ہوچکاہے ۔اپناسب کچھ فروخت کرکے علاج کے لئے کراچی میں ایک کرائے کے مکان میں رہتاہے ،کافی مقروض بھی ہے۔اس کے پاس ایساکچھ نہیں کہ جس سے وہ اپناقرضہ اداکرسکے اورگھریلوضروریات پوری کرسکے توکیایہ شخص زکوٰۃ کاحقدارمستحق ہے یانہیں؟ سائل:محمديوسف ولدمبارك علی (سيكٹر 7.Cانورشاه گوٹھ نارتھ کراچی)

145
146

علاج کے لیے دم کی ہوئی ڈوریاں ہاتھ، پاؤں میں باندھنا

سوال: روحانی علاج کے تحت ہاتھ اور پاؤں میں باندھنے کے لیے ڈوریاں دی جاتی ہیں تو اس طرح ڈوریاں باندھنا درست ہے یا نہیں ؟

146
147

سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟

جواب: اسلام بکر خواہر زادہ ، شمس الائمہ سرخسی وغیرہم نے اس بارے میں کلام کیا اور ارشاد فرمایا کہ سترے کی موٹائی کم از کم ایک انگلی کے برابر ہونا ضروری ہے ،...

147
148

جسم پر ٹیٹوز(Tattoos) بنانے کا حکم

جواب: علاج، وجبت ازالتہ، وان لم یمکن الا بجرح، فان خاف منہ التلف او فوات عضو او منفعۃ عضو او شیأا فاحشا فی عضو ظاھر لم تجب ازالتہ، واذا تاب لم یبق علیہ اثم،...

148
149

میل ورم ،لاروا کیڑوں کی خریدو فروخت کا حکم

جواب: اسلامی) سیدی اعلیٰ حضرت ،امام اہلسنت،مولانا شاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فتاوی رضویہ میں لکھتے ہیں: ”وگر برائے معصیت میخواہد روا نیست ق...

149
150

نظر بد سے بچنے کے لیے گھر کی چھت پر سیاہ ہنڈیا، گاڑی کے نیچے جوتا لٹکانا کیسا؟

جواب: اسلامی شریعت کے مخالف یا کسی شرعی ضابطے سے متصادم نہیں، بلکہ اگر ذخیرہ احادیث کا مطالعہ کیا جائے، تو اِس کی اصل موجود ہے، چنانچہ ایک مرتبہ ایک خاتون ...

150