سرچ کریں

Displaying 141 to 150 out of 2946 results

141

کیا عورت اپنے بھتیجے یا بھانجے کے ساتھ عمرے پہ جا سکتی ہے؟

سوال: کیا عورت اپنے بھتیجے یا بھانجے کے ساتھ عمرے پہ جا سکتی ہے؟

141
142

کیا صرف درودِ ابراہیمی ہی درود ہے ؟

جواب: ساتھ سلام بھی پڑھنا چاہیے تاکہ حکم قرآنی پر کامل عمل ہو مگر پھر بھی کوئی شخص صرف درود یا صرف سلام پر اکتفا کرتا ہے تو وہ گنہگار نہیں ۔ درود و سلام ...

142
143

عورت شوہر کے ساتھ مستقل دوسرے ملک چلی گئی، تو میکے و سسرال آنے پر نماز میں قصر کا حکم

سوال: ايك عورت ہندہ کی شادی فیصل آباد میں ہوئی اور وہ اپنے میکے کراچی سے رخصت ہو کر سسرال فیصل آباد مستقل آ گئی پھروہاں سے شوہر کے ساتھ مستقل انگلینڈ چلی گئی کہ اس نے اور اس کے شوہر نے فیصل آباد سے ترک وطن کا ارادہ کر لیا اور انگلینڈ میں شہریت حاصل کرلی اور دونوں کا اپنے بچوں کے ساتھ مستقل وہیں رہنے کا ارادہ ہے، اب معلوم یہ کرنا ہے کہ ہندہ اپنے رشتے داروں سے ملنے کے لیے اپنے بیٹے کے ساتھ پاکستان آ رہی ہے ، چھ سات دن کراچی رہے گی اور چھ سات دن سسرال فیصل آباد میں رہے گی، اس صورت میں ہندہ کے لیے کیا حکم ہے ،پاکستان میں کراچی و فیصل آباد میں سے کہاں وہ نماز قصر کرے گی اور اس کا وطن اصلی کون سا شہر کہلائے گا؟

143
144

ماں کا ایک بیٹی سے سخت رویہ بقیہ پر شفقتیں

جواب: ساتھ شفقت کرے، سب میں برابری رکھے، یہی اسلامی تعلیمات ہیں، تاہم بسا اوقات اولاد یہ سمجھ رہی ہوتی ہے کہ ان کے ساتھ والدین محبت نہیں کرتے اور انہیں نظ...

144
145

مغرب کی جماعت میں دو رکعت رہ جائیں تو ان میں التحیات پڑھیں یا نہیں؟

سوال: اگر کسی شخص کی مغرب کی نماز کی دو رکعتیں جماعت سے چھوٹ جائیں اور وہ تیسری رکعت میں امام کے ساتھ شامل ہو،تو ایسا شخص جب امام کے سلام پھیرنے کے بعد اپنی بقیہ دو رکعت پڑھنے کھڑاہوگا،تو دونوں رکعتوں میں التحیات پڑھے گا، یا اپنی نماز کی صرف دوسری رکعت میں التحیات پڑھے گا؟

145
146

کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع کا اشارہ؟

جواب: ساتھ معمولی سا کمر میں بھی آگے کی جانب جھکاؤ پیدا کرنا، مگر اُس جھکاؤ کے نتیجے میں نمازی کی پیشانی اُس کے گھٹنوں کے مقابل نہ ہو۔ یہ حقیقی رکوع ہے، رک...

146
147

ایک بہن کا دوسری بہن کے شوہر کے ساتھ شرعی سفر کرنا

سوال: مجھے یہ پوچھنا تھاکہ دو بہنوں کی ایک ہی گھر میں شادی ہوئی ہے اور دونوں بہنوں کے شوہر بھی آپس میں سگے بھائی ہیں تو کیا دونوں بہنیں اور دونوں میں سے کسی ایک کا شوہر ساتھ ہوں تو کیا اس صورت میں دوسری بہن ان کے ساتھ مجبوری کی صورت میں شرعی سفر کرسکتی ہے یا نہیں کیونکہ دونوں کے شوہر ایک ساتھ کام سے چھٹی نہیں کر سکتے یا ایک ساتھ کام چھوڑ کر نہیں جاسکتے؟

147
148

چار رکعات والی نماز کی جماعت میں دو رکعت رہ گئی، تو کس طرح ادا ہوں گی؟

جواب: ساتھ ادا کرے، امام کے ساتھ شامل ہوتے وقت ثناء نہیں پڑھی تھی تو شروع میں ثناء بھی پڑھے، پہلی رکعت پڑھ کر دوسری کے لئے کھڑا ہوجائے اور دوسری رکعت تسمیہ،...

148
149

جنت میں بلاحساب کتنے افراد داخل ہوں گے؟

جواب: ساتھ مزید ستر ہزار افراد کے بلا حساب داخلِ جنت ہونے کا ذکرموجود ہے، جبکہ بعض احادیثِ مبارکہ میں تو ان ستر ہزار میں سے ہر ایک کے ساتھ مزید ستر ہزار اف...

149
150

جوان لڑکی کا اپنی والدہ اور ماموں کے لڑکے کے ساتھ عمرے پر جانا کیسا ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک خاتون اپنے بھتیجے کے ساتھ عمرے پر جارہی ہے ۔اس خاتون کی ایک جوان بیٹی بھی ہے ،وہ خاتون چاہتی ہے کہ یہ بھی ہمارے ساتھ عمرے پر چلی جائے ،تو کیا اس لڑکی کا یوں سفر کرنا، جائز ہے یا نہیں اور والدہ کے ساتھ ہونے کی وجہ سے کچھ چھوٹ ملے گی یا نہیں ؟

150