سرچ کریں

Displaying 141 to 150 out of 3162 results

141

حالت احرام میں سر یا چہرہ چھپانے سے دم یا کفارہ لازم ہوگا؟ تفصیلی فتوی

سوال: ہم نے علمائے کرام سے یہ مسئلہ سنا ہے کہ مرد حالت احرام میں چادروغیرہ سرپر نہیں اوڑھ سکتا، جبکہ مردو عورت دونوں ہی کسی کپڑے یا ماسک وغیرہ سےچہرے کو نہیں چھپاسکتے۔عرض یہ ہے کہ اگر کوئی مرد سخت گرمی یا سردی کے عذرکی وجہ سے سرپرچادر اوڑھ لے یا مرد وعورت دونوں سخت دھوپ ہی کی وجہ سے ماسک وغیرہ کسی کپڑے سے چہرے کوچھپا لیں ،تو کیا حکم ہوگا اور اس پر کیا کفارہ لازم آئے گا،پورا سر یا چہرہ چھپا ہو یا تھوڑا؟اور اگر ایسا بغیر عذر کے کیا جائے، توکیا کفارہ ہوگا؟برائے مہربانی آسان الفاظ میں وضاحت کےساتھ ارشاد فرمادیں ،تاکہ مکمل مسئلہ معلوم ہوجائے اور میرے جیسے دوسرے لوگ بھی اس کو سمجھ کر عمل کرسکیں ۔

141
142

بھیڑیے کی کھال سے بنی ہوئی جیکٹ وغیرہ پہننا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا بھیڑیے کی کھال سے جیکٹ اور پہننے کے دیگرکپڑے بنانا،جائز ہے؟

142
143

کیا کپڑوں میں پیشاب نکل جانے سے غسل لازم ہوتا ہے ؟

سوال: اگرپیشاب کے قطرے کپڑوں پر پڑجائیں یا پیشاب پر کنٹرول نہ ہو اور کچھ قطرے کپڑوں میں نکل جائیں، تو ایسی صورت میں کیا غسل واجب ہو گا ؟نیزمذکورہ صورت میں کپڑے پاک کرنے کے لئےمکمل دھونے پڑیں گے یا کپڑے کا جو حصہ ناپاک ہے صرف وہ دھونے سے کپڑے پاک ہو جائیں گے ؟

143
144

ایک برتن میں کپڑے دھونے کے متعلق شرعی حکم

سوال: گھر والے کپڑے ایسے دھوتے ہیں کہ ایک بڑے برتن میں پانی ڈال کے اس میں کپڑے گیلے کرکے اس کو صابن کے ساتھ اچھی طرح دھو تےہیں، پھر برش وغیرہ کے ساتھ کپڑوں کا میل کچیل نکالتے ہیں، پھر بڑے برتن میں صاف پانی ڈالنے کے بعدمگ سےنکال نکال کر کپڑے دھوتے ہیں ،اس کا کیا حکم ہے؟

144
145

خراب کھانا کپڑے یا بدن پر لگنے کا حکم

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کھانے والی کوئی چیز خراب ہونے کے بعد کپڑوں یا جسم پرلگ جائے تو کیا کپڑے اور جسم ناپاک ہوجائیں گے؟

145
146

حالتِ احرام میں بیلٹ والی چھتری پہننا کیسا

جواب: کپڑےکے ٹکڑے سے۔(مصنف ابن ابی شیبہ، کتاب الحج، المحرم یعصب راسہ، جلد3، صفحہ184، مطبوعہ ریاض) مبسوط سرخسی میں ہے:” ويكره له أن يعصب رأسه فإن فع...

146
147

مردوں کا کڑھائی کیا ہوا کوٹ پہننا کیسا؟

جواب: کپڑے میں نماز ادا فرمائی جس میں نقش و نگار تھے۔(صحیح بخاری مع عمدۃ القاری، جلد 4،صفحہ 137،حدیث 373،مطبوعہ:بیروت) حدیث پاک میں موجود لفظ”خمیصۃ “کی...

147
148

نابالغ بچے کے عمرے کا مسئلہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ نابالغ بچہ اگر عمرے پر جائے تو وہ اِحرام کی نیت کیسے کرے اور کیا وہ اِحرام میں سِلے ہوئے کپڑے پہن سکتا ہے؟سائلہ:بنتِ افضل(میر پور خاص)

148
149

جن کپڑوں میں ہمبستری کی،غسل کے بعدان کوپہننا

سوال: ہمبستری کرنے کے بعد کپڑے پہنے پھر غسل کر کے دوبارہ وہی کپڑے پہن لیے تو کیا اب دوبارہ غسل کرنا ہو گا؟

149
150

پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟

جواب: کپڑے کو لپیٹنا مکروہِ (تحریمی) ہے۔(درمختار مع ردالمحتار ، جلد2، باب ما يفسد الصلاة ومايكره فيها، صفحہ490، مطبوعہ کوئٹہ) اِس کے تحت علامہ ابنِ عاب...

150