
چلتے کاروبار میں شرکت کا ایک جائز طریقہ
سوال: میں کاسمیٹک اور انڈر گارمنٹس کی دوکان پر تقریباً 20 سال سے جاب کررہا ہوں، اب میں اس دوکان میں مالک کے ساتھ پارٹنرشپ کرنا چاہتا ہوں، فی الوقت دوکان میں16 لاکھ روپے مالیت کا مال موجود ہے۔ اب میں مزید 04 لاکھ روپے نقد ملا کر شریک ہونا چاہتا ہوں، کام ہم دونوں پارٹنر کریں گے لیکن میں زیادہ کام کروں گااور نفع دونوں کے درمیان آدھا آدھا تقسیم ہوگا۔براہ کرم اس چلتے کاروبار میں شرکت کا جائز طریقہ ارشاد فرمادیجیئے ۔
مقتدی کے لیے سلام پھیرنے کا افضل طریقہ کیا ہے ؟
سوال: اگر کوئی امام کے پیچھےنمازپڑھےاورامام سلام پھیرے،تومقتدی کےلیےسلام پھیرنے کا صحیح طریقہ کیاہےکہ کس وقت سلام پھیرے؟
امانت رکھنے والے کے انتقال کے بعد اس امانت کا حکم
جواب: پہنچانے کا واحد راستہ ہے، جبکہ یہاں مالک معلوم ہے، تو ودیعت کو مالک تک پہنچانے کا راستہ یہی ہے کہ اس کی حفاظت کی جائے یہاں تک کہ خود مالک حاضر ہوجائے...
سوال: صوفہ پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
تعزیت کیلئے آنے والے افراد کا دعا کرنا
جواب: ثواب کی صورت ہے کہ سورت تلاوت کر کے یا ویسے ہی دعا میں سورہ فاتحہ و اخلاص پڑھ کر میت کو ایصال ثواب کیا جاتاہےاور ایصال ثواب کرنا، قرآن پاک، احادیث م...
سوال: اگر کسی کی میت رکھی ہوئی ہو اور ابھی تدفین نہ ہوئی ہو، تو دفن کے بعد ہی اسے ایصال ثواب کریں گے یا دفن سے پہلے بھی کر سکتے ہیں ؟
عید کی زائد تکبیریں کتنی ہیں اور کہاں سے ثابت ہیں؟
جواب: طریقہ شمار کے اختلاف کی بنیاد پر ہے، جو کہ زائد تکبیرات کے عدد پر اثر انداز نہیں ہوتااور وہ یوں کہ جن روایات میں نو تکبیرات کا ذکر ہے ان میں چھ زائد ت...
ایکسپائر ادویات بیچنے کا شرعی حکم ؟
جواب: پہنچانے سے منع فرمایاہے۔ اورایکسپائرادویات فروخت کرناقانوناً بھی جرم ہےکہ جس کے مرتکب کوسزااورذلت کاسامناکرناپڑتاہےاورفقہائے کرام لکھتے ہیں کہ مُلک ...