
قربانی تین دن تک کر سکتے ہیں یا چار دن تک؟ تفصیلی فتوی
جواب: جماعت اسی طرف گئی ،انہی میں سے امام ابو یوسف و امام محمد رحمہما اللہ ہیں اور ہمارے نزدیک ان ایام کی تعداد تین ہےاور حضرت سفیان ثوری ،سعید بن جبیر ...
مقتدی کے دعائے قنوت مکمل پڑھنے سے پہلے امام رکوع میں چلا جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ رمضان المبارك میں تراویح کے بعد وتر کی جماعت کروائی جاتی ہے۔ امام کے ساتھ وتر کی ادائیگی میں بعض اوقات دعائے قنوت ابھی مکمل نہیں پڑھی ہوتی کہ امام صاحب رکوع میں چلے جاتے ہیں، ایسے میں مقتدی کیلئے کیا حکم ہے؟ کیامقتدی بقیہ دعائے قنوت چھوڑ کر امام کے ساتھ رکوع کرلے،یا پھر تشہد کی طرح دعائے قنوت پوری پڑھے اور پھر رکوع میں جائے؟ کیونکہ دعائے قنوت بھی تشہد کی طرح واجب ہے۔ رہنمائی فرمادیں۔
ریاکاری سے بچنے کے لئے گھر میں نماز پڑھنا
جواب: جماعت واجب ہونے کی صورت میں پانچوں وقت کی نماز مسجد میں آکر جماعت کے ساتھ پڑھنا شرعاً واجب ہےاور بلاعذر شرعی اسے ترک کرنا،ناجائز و گناہ ہے۔ نی...
سوال: ہمارے ایک نمازی مسجد میں نماز پڑھنے آتے ہیں،تو وہ پہلی صف ہی میں ایک جگہ اپنا مصلیٰ رکھ لیتے ہیں اور جماعت میں کچھ ٹائم باقی ہوتا ہے ،تو وہ آسانی کے پیشِ نظر پیچھے جا کر یا دیوار کے ساتھ ٹیک لگا کر انتظار کرتے ہیں،پھر جب جماعت کھڑی ہونے لگتی ہے،تو وہ اپنے مصلے پہ آجاتے ہیں اور اپنے مصلے والی جگہ پر ہی نماز پڑھتے ہیں،تو یہ فعل کیسا ہے؟
صف مکمل ہونے کے بعد اکیلا نمازی جماعت میں کیسے شامل ہو؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی نے جماعت میں صف مکمل ہونے کی صورت میں پچھلی صف میں اکیلے کھڑے ہو کر نماز ادا کی، تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟ ہم نے سنا ہے کہ ایسی صورت میں آگے والی صف میں سے کسی نمازی کو کھینچ لینا چاہیے، اکیلے کھڑے نہیں ہو سکتے، اس بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟
امام سجدے میں ہو، تو بعد میں آنے والانمازی کیا کرے؟
سوال: امام سجدے میں ہواور کوئی پیچھے سے جماعت میں شرکت کے لیے آئے، تو کیا کرنا چاہیے ؟سجدے میں شامل ہونا چاہیے یا کھڑے ہونے کا انتظار کرنا چاہیے ؟بعض لوگ امام کے کھڑے ہونے کا انتظار کرتے ہیں ،تو اس میں درست طریقہ کون سا ہے ؟ ارشادفرمادیں۔
Hamster Kombat گیم کھیلنے اوراس کے کوائنز کا حکم
جواب: جماعت کے فوت ہونے کااندیشہ بھی رہتاہے ،اوراگرواقعی اس گیم میں اس طرح کی مشغولیت ہوکہ اس کے باعث نمازیاجماعت کے فوت ہونے کی صورت ہو،توایسی مشغولیت سخ...
جواب: جماعت' کے عقیدہ و منہج کی پابندی۔ 51۔لوگوں کے درمیان انصاف سے فیصلہ کرنا۔ 52۔بھلائی کا حکم دینا اور برائی سے منع کرنا۔ 53۔نیکی اور تقویٰ کے کاموں م...
عشاء کی اذان کے بعد سونا، پھر اٹھ کر نماز پڑھنا
جواب: جماعت واجب ہونے کی صورت میں اگرجماعت مل گئی توٹھیک ورنہ بلا وجہ جماعت چھوڑنے کاگناہ ہوگا۔اسی طرح اگرنیندکی وجہ سے عشاکاوقت ہی نکل گیا،اس کے بعدنماز...