سرچ کریں

Displaying 141 to 150 out of 682 results

141

حاشر نام کا مطلب اور حاشر عباد خان نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: جمع کرنے والا “اورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک ناموں میں سے ایک نام ”حاشر“ بھی ہےاور ”عباد “عبد کی جمع ہے جس کا معنی ہے بندہ،غلام۔ حاشر عباد خ...

141
142

بیوی کی موجودگی میں بیوہ سالی سے نکاح کرنا کیسا؟

جواب: جمع کرنا حرام ہے۔ جیسا کہ ارشادِ باری تعالیٰ ہے:”وَ اَنۡ تَجْمَعُوۡا بَیۡنَ الۡاُخْتَیۡنِ“ ترجمہ کنزالایمان:”اور دو بہنیں اکٹھی کرنا(تم پر حرام ہے)۔“(...

142
143

نئی گاڑی کی بکنگ کے وقت قیمت لاک(فِکس) نہ ہونے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ جب کوئی نئی گاڑی بُک کروانے کے لیے کمپنیوں کی ڈیلر شپس(Dealerships)پہ جاتے ہیں، تو بعض کمپنیوں کے معاہدے میں یہ آپشن موجود ہوتا ہے کہ اگر آپ بکنگ کے وقت گاڑی کی پوری قیمت ادا کر دیں، تو آپ کی گاڑی کی قیمت لاک ہو جائے گی، یعنی مارکیٹ میں اگرچہ گاڑی کی قیمت بڑھ جائے، تب بھی آپ کو اسی قیمت پر گاڑی ملے گی، لیکن اگر پوری قیمت ادا نہیں کرتے،تو گاڑی کی قیمت لاک نہیں ہوگی، یعنی اگر مارکیٹ میں گاڑی کی قیمت بڑھ گئی، تو ڈیلیوری کے وقت جو قیمت ہو گی، اسی حساب سے آپ کو قیمت ادا کرنی پڑے گی۔ پوچھنا یہ ہے کہ ڈیلر شپ کے معاہدے میں یہ شرط لگانا کیسا کہ اگر گاڑی کی قیمت بڑھ گئی، تو اسی حساب سے قیمت ادا کرنی ہوگی؟ نوٹ: گاڑی کی بکنگ سے لے کر ڈیلیوری تک کمپنی کا جو پراسس ہوتا ہے، اس بارے میں تفصیل یہ ہے کہ اولاً کمپنی نئی گاڑی بنانے کا اعلان کرتی ہے اور اس کا ڈیزائن اور فیچرز وغیرہ متعارف کرواتی ہے، جسے دیکھ کر لوگ اس کمپنی کی مختلف ڈیلر شپ پہ جا کر گاڑیاں بک کروانا شروع کر دیتے ہیں۔ یہ بکنگ مخصوص مدت تک جاری رہتی ہے، اس کے بعد بند کر دی جاتی ہے۔ بکنگ کے لیے درکار رقم کمپنی کی طرف سے مقرر ہوتی ہےاور وہ گاڑی کی قیمت کم زیادہ ہونے کے اعتبار سے مختلف ہوتی ہے، یعنی اگر گاڑی کی قیمت کم ہے، تو اس کی بکنگ کے لیے کم از کم مثلاً پانچ لاکھ روپے جمع کروانے ہوں گے اور قیمت زیادہ ہونے کی صورت میں دس لاکھ اور بقیہ رقم گاڑی ڈیلیور ہونے سے ایک ماہ پہلے جمع کروانی ہو گی۔ جس شخص نے بھی گاڑی بک کروانی ہو، وہ بکنگ کی رقم ڈیلر شپ کی بجائے بینک کے ذریعےکمپنی کے اکاؤنٹ میں جمع کرواتا ہے، کمپنی کے پاس رقم پہنچ جانے کے بعد وہ گاڑیاں بنانا شروع کرتی ہے، ایسا نہیں ہوتا کہ کمپنی اپنا سرمایہ لگا کر پہلے گاڑیاں بنا لے اور بعد میں بیچتی رہے، کیونکہ ایک گاڑی کی قیمت بھی ملین میں ہوتی ہے، لہذا کمپنی اپنی طرف سے اتنا سرمایہ لگانے والا رِسک کبھی نہیں لیتی، بلکہ گاڑیوں کی بکنگ اتنا عرصہ پہلے شروع کرنے کا مقصد ہی یہ ہوتا ہے کہ کمپنی لوگوں کی رقم سے کاروبار کر سکے۔

143
144

کاغذ پر لکھا ہوا فارمولابیچنے کا حکم

جواب: جمع کرتے ہوں ، اسے لینے، دینے میں رغبت رکھتے ہوں جبکہ متقوم (Valuable)ہونے کے معنی یہ ہے کہ ان چیزوں سے شریعت مطہرہ نے نفع اٹھانا، جائز رکھاہو۔ہمارے...

144
145

بیوی کے فوت ہونے سے کتنی دیر بعد اس کی بہن سے شادی کر سکتے ہیں؟

جواب: جمع کرنا، ناجائز و حرام ہے۔ اگر زوجہ ابھی نکاح میں ہے، تو اُس کی بہن کے ساتھ نکاح کا حرام ہونا تو بالکل واضح ہے اور اگر عورت کو طلاق دے دی، لیکن ا...

145
146

حج بدل میں حج کی قربانی کا خرچہ کس پر لازم ہوگا؟

جواب: جمع کرنے کی و جہ سے لازم ہوتی ہے اور ایک سفر میں حج و عمرہ دونوں عبادتوں کوبالفعل جمع کرنے والا یہی حاجی ہوتا ہےقطعِ نظر اس سے کہ شرعی لحاظ سےاس حج کی...

146
147

کیا حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے غربت سے پناہ مانگی ہے ؟

جواب: جمع کرنے پر حریص ہو۔ • یا دل کے فقر سے پناہ مراد ہے ۔ نوٹ:یہ یاد رہے !غربت کی حالت میں جو اللہ تعالی کی رضا پر راضی اور توکل و صبرکرنے والا ہو ...

147
148

بچوں کی رقم سےمٹھائی جمع کرکےجیتنے پرکسی ایک کودینا

سوال: میری بیٹیوں کے سکول میں یہ طریقہ کار ہے کہ سب بچوں سے ایک ایک روپیہ لیا جاتا ہے، اس کے بعد ان کی ٹافیاں، چاکلیٹ وغیرہ خرید لئے جاتے ہیں اور پھر کسی ایک برتن میں وہ سب مٹھائیاں رکھ کر بچوں سے اندازہ لگانے کو کہتے ہیں، جو صحیح بتادے اسے وہ سب مٹھائیاں مل جاتی ہیں، اس میں حصہ وہی بچہ لےسکتا ہے، جس نے روپیہ جمع کرایا ہو، اور جس نے روپیہ جمع نہیں کروایا ،وہ اس قرعہ اندازی میں حصہ بھی نہیں لےسکتا۔ شرعا اس کا کیا حکم ہے؟

148
149

گردن کے دو پٹھوں کا حکم

جواب: جمع ہو سکتی ہے، اس لئے مذکورہ عبارات میں کراہت کی صراحت کو تنزیہی درجے پر محمول کر کے عبارات میں موافقت و مطابقت باقی رکھی جائے گی۔ 2. دوسری دلیل یہ...

149
150

انشورنس کی رقم کی وراثت کا حکم

جواب: جمع کروائی گئی رقم کی شرعی حیثیت قرض کی ہے جس پر اسے نفع ملنا مشروط ہوتا ہے حالانکہ قرض پر مشروط نفع سود ہے اور سود حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام...

150