
باوضو سونے کی فضیلت کس کو حاصل ہو گی؟
سوال: سونے کے لیے وضو کرنا مستحب ہے ،مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ اگر کسی نے سونےکے لیے وضو کیا اور نیند آنے سے پہلے اس کا وضو ٹوٹ گیا اور وہ ایسے ہی دعائیں وغیرہ پڑھ کر سوگیا، تو اس کو حدیثوں میں بیان کیے گئے باوضو سونے کے فضائل حاصل ہوں گے ؟اس مستحب پر عمل کرنا کہلائے گا یا نہیں ؟نیز اگر کسی کا پہلے سے وضو ہو ،تو اب سونے کے لیے دوبارہ وضو کرنا ہوگا یا پہلے والا وضو کافی ہے ؟
کھانے کے بعد خلال کیا تو نکلی ہوئی چیز کھانا کیسا؟
سوال: کیا اس طرح کی کوئی حدیث پاک ہے کہ خلال کے ذریعہ جو چیز نکلے اسے پھینک دو اور زبان کے ذریعہ جو نکلے، اسے نگل لو؟
پہلے کے علماء سائنسدان تھے، آج کے کیوں نہیں؟
جواب: حدیث کی خدمت ہی تھا، سائنس وغیرہ جیسے علوم ضمنی طور پر تھے، جیسے اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ کہ وہ زبردست عالم بھی تھے کہ ان کی قرآن و حدی...
حدیث متواتر کی تعریف، شرائط اور وضاحت
سوال: حدیث متواتر سے کیا مراد ہے ؟ آسان الفاظ میں سمجھا دیں۔
احرام کی حالت میں مرد کے لیے پٹی والی چپل پہننے کا حکم ؟
جواب: حدیث پاک کے الفاظ یہ ہیں :” فمن لم يجد النعلين فليلبس الخفين، وليقطعهما حتى يكونا أسفل من الكعبين “ ترجمہ: پس جس کے پاس جوتے نہ ہوں تو وہ موزے پہنے او...
اوابین کے لیے مغرب کی سنتوں کے علاوہ 6 نفل پڑھنے ہیں یا سنتوں کو شامل کر سکتے ہیں؟
جواب: حدیث پاک ہے: ”عن أبي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه و سلم: من صلى بعد المغرب ست ركعات لم يتكلم فيما بينهن بسوء عدلن له بعبادة ثنتي عشرة س...
12 ربیع الاول یومِ ولادت یا یومِ وفات؟
سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ 12 ربیع الاول کے دن نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی پیدائش نہیں ہوئی ، بلکہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی وفات اس دن ہوئی ہے، تو اس دن خوشی نہیں ، بلکہ غم منانا چاہیےکہ اس دن تمام صحابہ کرام اور نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے اہل بیت سب رنجیدہ تھے اور ہم خوشی مناتے ہیں۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ(1) آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی تاریخ ولادت کیا ہے؟ (2)اور اس دن خوشی منانا ،جائز ہے یا نہیں؟
جواب: حدیث نے پہلی ساعت کا یہ معنی بیان کیا ہے کہ سورج ڈھلنے کے فوراً بعد جیسے ہی جمعہ کا وقت داخل ہو تو یہ جمعہ کی پہلی ساعت ہے ،لہذا سورج ڈھلنے کے بعدجو...
جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: حدیث مبارک کی شرح میں علامہ علی قاری حنفی رحمۃ اللہ تعالی علیہ(سالِ وفات:1014ھ/1605ء) لکھتے ہیں:أي: عن الإغراء بينها بأن ينطح بعضها بعضا أو يدوس أو...
دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلےکے بارے میں کہ اسلام کا دائرہ تیسیر کیا ہے؟حدیثِ مبارک ”یسرواولاتعسروا وبشروا ولا تنفروا‘‘ ترجمہ:(دین میں)آسانی پیدا کرو، سختی نہ کرو اور لوگوں کو خوشخبری سناؤ، انہیں متنفِّر یعنی خود سے دور نہ کرو) کا درست مَحمل کیا ہے؟ کیا اِس سے مرادیہ ہے کہ سہولت کے پیشِ نظر لوگوں کو اُن کی خواہشات کے مطابق چھوڑ دیا جائے اور احکاماتِ شرعیہ ہی نہ بتائے جائیں یا اِن الفاظِ حدیث کی مراد خاص اور محدود ہے؟