
دودھ پیتا بچہ کپڑوں پر قے کردے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: روکنے کے لیے کوشش نہ کرنی پڑے بلکہ آسانی سے روکنا ممکن ہو ، وہ منہ بھر نہیں ہو گی اور ناپاک بھی نہیں ہوگی ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ...
جواب: والی علامات(کچھ جسمانی خصوصیات)غالب ہوں، تو اِس سے پردہ لازم نہیں، بشرطیکہ اس میں فسق و فجور موجود نہ ہو،ورنہ فسق کی وجہ سے فاسقہ فاجرہ عورتوں کی ...
جواب: والی، با اخلاق اور اچھی عادات و اطوار والی عورت کا انتخاب کیا جائے۔ نیزکنواری عورت سے اور جس سے زیادہ اولاد ہونے کی امید ہو، اس سے نکاح کرنا بہتر ہے۔ ...
جس ولیمےمیں میوزک ہو ، وہاں شرکت کرنا
جواب: روکنے پہ استطاعت رکھتے ہوں، تو روک دیں، ورنہ وہاں نہ بیٹھیں اور کھانا نہ کھائیں، اگرچہ یہ لغویات مکان کے دوسرے حصے میں ہوں۔ نیز یہ بھی ذہن نشین رہے ک...
جواب: روکنے والا ہے۔ ( ترمذی، کتاب الدعوات، باب فی دعاء النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم، ۵/۳۲۳ الحدیث: ۳۵۶۰۔) (2)حضرت اسماء بنتِ یزید رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی...
مسوڑھوں سے خون نکل کر حلق میں اتر گیا، ذائقہ بھی محسوس ہوا، تو روزہ کا حکم؟
جواب: روکنے کی کوئی تدبیر کی جا سکے اور یہ بھی ذہن نشین رہے کہ ناپاک خون اگر منہ میں آ ہی گیا ہے، تو روزہ ہو یا نہ ہو، بہر صورت ناپاک خون کو نگلنا حرام ہے۔...
عشر نکالنے کے بعد فصل کو بیچنے سے ملنے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم نے اپنی زمین پہ گندم کی فصل اُگائی تھی اور اس پہ عشر بھی ادا کر دیا تھا، عشر ادا کرنے کے بعد بقیہ گندم بیچ کر رقم محفوظ کر لی، تو سوال یہ ہے کہ اس رقم پر بھی زکوۃ فرض ہو گی یا نہیں؟ اگر فرض ہو گی، تو صاحبِ نصاب شخص اسے پہلے والے نصاب میں شامل کرے گایا پھر اس کے لیے الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ کیونکہ میں پہلے سے صاحبِ نصاب ہوں، میری کریانہ کی دکان ہے، جس میں کم و بیش پانچ لاکھ کا مالِ تجارت ہو گا اور میری زکوۃ کا سال 25 شعبان کو پورا ہوتاہے، تو اس اعتبار سے کیا گندم والی رقم پہلے والے نصاب میں شامل کریں گے یا پھر زکوۃ فرض ہونے کے لیے اس پر الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ گندم بیچے ہوئے چھ ماہ گزرے ہیں۔