
کیا پانی کی خریدوفروخت جائز ہے؟
جواب: لے کی ملک ہوجاتا ہے، پھر اگر وہ اس پانی کو بیچنا چاہے، تو بیچ بھی سکتا ہے۔آراوپلانٹ(RO Plant)کا پانی بھی احرازکردہ ہوتا ہے کہ اس میں بورنگ کے ذریعےز...
عدتِ موت میں زیورات پہننے کا حکم ؟
جواب: لے پٹی نہ جھکالے۔پھلیل، میٹھا تیل، کسم،کیسر کے رنگے کپڑے،یونہی ہر رنگ جس سے زینت ہوتی ہواگرچہ پڑیا گیرو کا، چوڑیاں اگرچہ کانچ کی، غرض ہر قسم کا سنگار ...
زندگی میں اپنے لیے کفن تیارکرنا
سوال: لوگ حج یا عمرہ کرنے جاتے ہیں، تو اپنے ساتھ کفن لے کر رکھ لیتے ہیں، یہ عمل کیساہے اور کیا اس کفن پر زکوۃ ہو گی؟
جانور کی خرید و فروخت میں ایک ناجائز صورت ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں ہر سال اپنے ادارے میں اجتماعی قربانی کا اہتمام کرتا ہوں، لیکن ہر سال میں بطور وکیل اجتماعی قربانی کرتا ہوں، جس کی وجہ سے رقم کا حساب رکھنا مشکل ہوتا ہے اور آخر میں باقی رقم بھی واپس کرنی ہوتی ہے، لہذا اس سال میں ”بیع سلم“ کے طریقے پر اجتماعی قربانی کا اہتمام کرنا چاہتا ہوں، یعنی جو بھی حصہ ڈالنا چاہے گا میں اسے کہوں گا کہ: آپ مجھے ایک حصے کے برابر رقم مثلاً:بیس ہزار روپے دے دیں، اس کے عوض میں چاند رات کو فلاں جنس، نوع ، عمر اور وزن کے جانور کا ساتواں حصہ آپ کے سپرد کر دوں گا، پھر آپ چاہیں، تو عید والے دن آپ کی طرف سے قربانی کر دوں گا، کیا میرا ایسا کرنا، جائز ہے؟
روز مرہ کی عام پڑھی جانے والی دعاؤں میں ہاتھ اٹھائیں گے؟
جواب: رقم 3383 وحسنہ، طبع قاھرہ)( سنن ابن ماجہ ج 4ص 711 رقم 3800 طبع الرسالہ)(المستدرک علی الصحیحین ج 1 ص 676 رقم 1834 وقال: هذا حديث صحيح الإسناد ) حضر...
دودھ میں پانی ملاکر بیچنا کیسا ؟
سوال: دودھ میں پانی کی ملاوٹ کر کے بیچنا کیسا ہے؟
مسجد میں بیت اللہ اور مسجد نبوی کی تصاویر لگانا کیسا؟
جواب: رقم کا تاوان لازم ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
شاپنگ بیگ ، مٹھائی کے ڈبوں پر زکوٰۃ کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری بیکری ہے، ہم شروع سال میں ہی اپنی دکان کے نام سے مٹھائی والی ٹوکریاں بنوا کر رکھ لیتے ہیں، یونہی دودھ دہی کا کام بھی کرتے ہیں، توبیکری کی آئٹمز اور دودھ دہی کے لئے سادہ شاپر بڑی تعداد میں خرید کر اسٹاک کر لیتے ہیں اور پھر آہستہ آہستہ استعمال کرتے رہتے ہیں، تو سوال یہ ہے کہ کیا ان شاپنگ بیگز اور مٹھائی والی ٹوکریوں کی مالیت کو بھی زکوۃ کے نصاب میں شامل کریں گے؟
سونے پر سال نہیں گزرا ،تو قربانی واجب ہوگی یا نہیں
سوال: میری ملکیت میں سونے کا سیٹ ہے جوایک تولے سے اوپر ہے اور سونے کی کچھ انگوٹھیاں بھی ہیں ،میری ابھی نئی شادی ہوئی ہے ،توجہیز کا کچھ سامان بھی ہےجو حاجت میں داخل نہیں جیسے برتن وغیرہ ، مگر وہ سامان سسرال میں ہےجبکہ سونا میرے پاس ہے اور میں میکے میں ہوں،تو کیا مجھ پر قربانی واجب ہو گی جبکہ اس سونے پر ابھی سال نہیں گزرا اور میرے پاس کوئی رقم بھی موجود نہیں ہے؟
مردکا سونے یاچاندی کی کنگھی استعمال کرنا کیسا
سوال: کیا مرد سونے یا چاندی کی کنگھی استعمال کر سکتا ہے؟