
مسافر جان بوجھ کر قصر نہ کرے تو گنہگار ہوگا اور نماز بھی واجب الاعادہ ہوگی
جواب: حقیقت کے اعتبار سے دو رکعتیں قصر نہیں ہیں، بلکہ وہ مسافر کا پورا فرض ہیں ۔(تنویر الابصار و در مختار مع رد المحتار،جلد 2،صفحہ 726، مطبوعہ کوئٹہ) تن...
افطاری سے کچھ منٹ پہلے حیض آگیا تو روزہ کا حکم
جواب: سورج غروب ہونے سے ایک سیکنڈ پہلے بھی حیض کا خون آنا شروع ہو گیا ،تو روزہ ٹوٹ گیا ، اب اس کی قضا رکھنا ذمہ پر لازم ہوگا البتہ اگر سورج غروب ہو چکا تھا ...
نماز ی کی گود میں بچہ آکربیٹھ جائے، تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گھر میں تروایح وغیرہ نماز ادا کر رہے ہوں، تو اس دوران چھوٹے بچے کھیلتے کھیلتے آکر نمازی کی گود میں بیٹھ جاتے ہیں یا پھر سجدے کی حالت میں ہوں، تو پیٹھ پر سوار ہو جاتے ہیں، تو اس صورتِ حاال میں نما زکا کیا حکم ہو گا؟ نیز اگر بچے نے پاجامہ یا پیمپر وغیرہ میں پیشاب یا پاخانہ کیا ہو اور اس حالت میں آکر گود میں بیٹھ جائے، تو کیا اس صورت میں نماز ہو جائے گی؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ نہیں تھا
جواب: سورج اورچاند کی روشنی میں رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کا سایہ نظر نہیں آتاتھا ۔ ابن سبع نے کہا : آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے خصائص میں سے ...
کیا حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے اذان نہ دینے سے سورج طلوع نہ ہوا ؟
سوال: حضرت بلال حبشی رضی اللہ تعالی عنہ کا اذان والا واقعہ کہ جب تک انہوں نے فجر کی اذان نہیں دی تھی تب تلک سورج طلوع نہیں ہوا تھا، کیا یہ درست ہے؟
سوال: ہم کچھ ساتھی تھے سب کی نماز قضا ہوگئی،اب ایک مسجد میں رُک کر سب کو قضا نماز پڑھنی تھی، تو ہم اکیلے پڑھ رہے تھے کہ ایک عالم صاحب نے قضا کی جماعت شروع کر دی۔تو کیا قضا نماز جماعت کے ساتھ پڑھی جا سکتی ہے؟ نیز میں نے نماز شروع کر دی تھی، تو میرے لیے کیا حکم تھا؟
مسجد سے باہر متصل جگہ میں عورتیں نماز پڑھنے جا سکتی ہیں؟
سوال: میں نے ایک فتویٰ پڑھا ہے ، جس میں عورتوں کو مسجد میں نماز کی ادائیگی سے منع کیا گیا ہے اور وجہ یہ لکھی ہے کہ حضرت فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ نے اپنے دورِ خلافت میں عورتوں کو مسجد سے منع کر دیا تھا ، میرا سوال یہ ہے کہ اگر ہم اپنے گاؤں میں عورتو ں کو مسجدکے اندر نہ بلائیں ، بلکہ مسجد کے باہر متصل کسی جگہ پر وہ امام صاحب کی اقتدا کر کے نماز پڑھ لیں ،تو پھر تو کوئی حرج نہیں ؟ یوں وہ مسجد میں بھی نہیں آئیں گی اور جماعت سے نماز بھی ادا کر لیں گی ۔
کیا صاحب ترتیب مکروہ وقت میں بھی ترتیب کا لحاظ رکھے گا ؟
جواب: سورج متغیرہونے پرظہریادآئی تووقت کی تنگی کی وجہ سے ظہرجاری رکھے گا۔اوراسی طرح حکم ہے اگرسورج غروب ہوگیااوراسی طرح حکم ہے اگرعصرکوشروع سورج زردہونے پر...
روشنی کی وجہ سے آنکھ سے نکلنے والا پانی
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی کی آنکھ سے درد کی وجہ سے نہیں بلکہ سورج کی روشنی اور بلب کی روشنی میں آنسو نکل آئے تو اس کے وضو کا کیا حکم ہے؟
امام کو غلط لقمہ دینے والے مقتدی کی نماز کا حکم؟
سوال: امام صاحب جب تیسری رکعت مکمل کر کے چوتھی کے لیے کھڑے ہو رہے تھے، تو ایک مقتدی نے اس تیسری رکعت کو چوتھی سمجھ کر لقمہ دیا۔ لیکن امام صاحب نے لقمہ نہیں لیا۔ بلکہ چوتھی کے لیے کھڑے ہو گئے۔ رہنمائی فرمائیں کہ اس مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہے؟