
خنزیر کا بال کپڑوں پر لگا ہونے کی حالت میں نماز کا حکم
جواب: ناپاک ہے، اور یہی بات "البدائع" میں صحیح قرار دی گئی ہے اور "الاختیار" میں اسی کو راجح کہا گیا ہے۔ پس اگر کسی نے نماز پڑھی اور اس کے ساتھ خنزیر کے بال...
بچہ بیڈ شیٹ پر الٹی کردے ، تو اسے کس طرح پاک کیا جائے؟
جواب: ناپاک حصے کو تین مرتبہ دھوئیں اور ہر مرتبہ دھونے میں اس کو اس قدر نچوڑیں کہ اس سے قطرے ٹپکنا بند ہو جائیں تو وہ پاک ہوجائے گا۔یا بہتے پانی میں اس کو ...
پانی والی ٹینکی سے چوہے کو زندہ نکال لیا گیا تو پانی کا حکم
جواب: ناپاک نہیں کہلائیں گے، یونہی کسی نے وضو کیا تو اس کا وضو بھی ہوجائے گا۔ البتہ! اس میں اس کا تھوک بھی شامل ہو گیا ہو گا اس لئے بہتر یہ ہے کہ اس پانی کو...
ٹوٹے ہوئے برتن میں کھانا پینا کیسا ؟
جواب: ناپاک کردے بہرحال اس حکم میں بھی بہت حکمتیں ہیں“۔(مرآۃ المناجیح،ج6، ص73،قادری پبلشرز) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہ...
شراب کا نشہ اترنے کے بعد غسل کرنا ہوگا یا نہیں؟
جواب: ناپاک بھی ہوتی ہے، لہٰذا لباس یا جسم کا جو بھی حصّہ مجموعی یا متفرق طور پر درہم کی مقدار سے زیادہ آلودہ ہوا ،تواسے پاک کرنافرض ہے ،بغیرپاک کیے اسی نجا...
حیض کا خون عادت سے دس دن بعد بھی جاری رہا، تو نمازوں کا حکم؟
جواب: ناپاک کپڑوں یا جسم کے ساتھ نماز پڑھنے کی اجازت نہیں بلکہ اگر خون ایک درہم سے زائد جسم یا کپڑوں پر لگا ہوا ہو تو ایسی نماز ادا ہی نہیں ہو گی کیونکہ نما...
حرام چیزوں سے بنی ہوئی دوا کھانا یا بدن پر لگانا کیسا ؟
جواب: ناپاک نہیں ہوتے،اس لیے وہ جس دوامیں ڈالے جائیں گے وہ بھی ناپاک نہیں ہوگی،پاک ہی رہے گی اورپاک چیزکاظاہر ِبدن پراستعمال جائزہے، جیسے افیون کھاناحرام ہے...
بہتا خون ناپاک ہے اور اگر گوشت کو لگ جائے تو اس کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ خوشی و غمی کے پروگرامزمیں کثیرتعدادمیں مرغیاں ذبح کی جاتی ہیں ،دیکھنے میں آیاہے کہ قصاب جہاں مرغیاں ذبح کرتے ہیں،وہیں پرگوشت بناتے ہیں،ذبح کی گئی مرغی کاخون گوشت کولگ جاتاہے اورباورچی حضرات بھی پاک کرنے کاخاص خیال نہیں کرتے،بغیرپاک کیے ہی گوشت دیگ میں ڈال دیتے ہیں،توکیامذکورہ طریقہ کے مطابق پکاہواسالن پاک ہے یاناپاک؟نیزجس گوشت کے بارے میں معلوم نہ ہوکہ بہتاخون اسے لگاہے یانہیں،جیسے کسی کی دعوت میں جاتے ہیں اوروہاں گوشت کاسالن یابریانی پیش کی جاتی ہے ،تواسے کھانے کے بارے میں کیاحکم ہے؟ سائل:قاری رضوان عطاری(فیصل آباد)
ہونٹوں سے اترنے والی پپڑی پانی میں گر جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارِشریعت میں ہے :’’آدمی کی کھال اگرچہ ناخن برابر تھوڑے پانی میں پڑ جائے، وہ پانی ناپاک ہوگیا۔‘‘سوال یہ ہے کہ سردی میں ہونٹوں پر خشک کھال اور چہرے پر سے باریک باریک اجزا نکلتے ہیں، یہ اگر پانی میں گر جائیں ، تو بھی پانی ناپاک ہوجائے گا ؟
پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟
سوال: زید واٹر سپلائی کے ادارے میں کام کرتا ہے، ایک جگہ پانی جمع کرنے کا ایک بڑا تالاب ہے، جس کے قریب ہی ناپاک و گندہ پانی بھی جمع ہوتا ہے، جو کہ تالاب کے پانی میں مل جایا کرتا ہے، جس سے اس پانی کا رنگ بھی تبدیل ہو جاتا ہے، البتہ بو نہیں ہوتی، کیونکہ تالاب کا پانی بہت زیادہ ہے، لوگ اس پانی کو پینے کے لیے خریدتے ہیں، کیا اس پانی کو لوگوں کے لیے سپلائی کرنا درست ہے؟