سرچ کریں

Displaying 141 to 150 out of 1789 results

142

سونے کی زکاۃ نکالنے میں کس ریٹ کااعتبارہوگا

سوال: اگر کسی کے پاس پرانا 10 تولہ سونا ہے، تو اس کی زکوۃ کس ریٹ کے اعتبار سے ادا کی جائے گی؟

142
143

قرآن و حدیث کی روشنی میں وسیلہ کا ثبوت؟

جواب: والدین سو چکے تھے ،تو میں نے پہلے کی طرح ہی دودھ دوہا اور دودھ کا پیالہ ان کے سر کے پاس لے کر کھڑا رہا ، لیکن ان کو جگانا ، مناسب نہ سمجھا اور اپنے...

143
144

زکوۃ سے بچنے کے لیے حیلہ کرنا

سوال: ایک شخص کے پاس 14تولہ سونا ہے،اس نے زکوۃ سے بچنے کیلئے 7تولہ سونا،اپنے چھوٹے بالغ بھائی کو، بتائے بغیر اس کی ملک کردیا،چھوٹا بھائی بہت دور رہتا ہے،اس سے جلد ملاقات نہیں ہوسکتی۔البتہ پورا 14تولہ سونا اس چھوٹے بھائی کے گھر میں ہی ہے،لیکن ایسی محفوظ جگہ لاکر میں رکھا ہے،جس کا چھوٹے بھائی کو بھی علم نہیں اور صرف وہ بڑا بھائی ہی اس لاکر کو کھول سکتا ہے۔اب اس صورت میں دونوں کے پاس 7,7تولہ سونا کے علاوہ اور کچھ بھی مال نہیں،تو اب زکوۃ سے متعلق کیا حکم ہوگا،نیز کیا اس بڑے بھائی کا زکوۃ سے بچنے کیلئے ایسا کرنا درست ہے ؟

144
145

ایمان کی شاخوں کی مختصر فہرست

جواب: والدین کے ساتھ حسن سلوک۔ 56۔صلہ رحمی (رشتہ جوڑنا)۔ 57۔ حسن اخلاق۔ 58۔غلاموں کے ساتھ حسن سلوک۔ 59۔غلاموں پر ان کے آقاؤں (مالکان) کے حقوق۔ 60۔اہل و...

145
146

کسی سے پڑھنے کے لیے کتاب لی، تو گم ہونے پر تاوان ہوگا؟

جواب: دینا ، عاریت کہلاتا ہے اور عاریت کا حکم یہ ہے کہ وہ چیز مستعیر( عاریتاً چیز لینے والے ) کے پاس امانت ہوتی ہے ۔ اگر وہ چیز چوری یا گم ہو جائے، تو مس...

146
147

نبی کریم ﷺ کے قرض زیادہ لوٹانے والی روایت کی وضاحت

سوال: بخاری شریف میں حدیث پاک موجود ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم پر ایک صحابی رضی اللہ عنہ کا کچھ قرض تھا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے قرض ادا کیا، تو کچھ زیادہ دیا۔ اس حدیث پاک کی روشنی میں کچھ وضاحت فرما دیں، میں نے سنا ہے کہ آپ علیہ الصلوۃ و السلام نے جس سے قرض لیا اور واپسی میں اضافی رقم دینا طے نہیں کیا بلکہ اسے اپنی خوشی سے اوپر پیسے دے دیے، تو یہ سود نہیں، کیا واقعی ایسا ہے؟

147
148

جس شخص کی بیوی سیدہ ہو اسے زکوٰۃ دینا کیسا ؟

سوال: جس شخص کی بیوی سیدہ ہو کیا اسے زکوۃ دی جاسکتی ہے جبکہ وہ مستحقِ زکوۃ بھی ہو؟ اگر زکوۃ دی جاسکتی ہے تو اس کی زکوۃ میں ظاہر ہے اس کی سیدہ بیوی بھی تصرف کرے گی؟ اس کے بارے میں کیا شرعی حکم ہے؟

148
149

2010 میں سونے پر زکوۃ لازم ہوئی لیکن ادا نہیں کی، تو اب کس ریٹ سے ادا کرے ؟

سوال: اگر کسی شخص کے پاس 2010 میں نصاب کے برابر سونا موجود تھا، لیکن اس نے زکوۃ ادا نہیں کی، بعد میں اس کو بیچ دیا، اب وہ اس سال کی زکوۃ ادا کرنا چاہتا ہے، تو سونے کی قیمت آج کے حساب سے لگائے گا یا 2010 کے حساب سے جب زکاۃ لازم ہوئی تھی؟

149
150

عورت کا وراثت میں حصہ مرد سے کم کیوں ہے ؟

جواب: والدین کا نفقہ بھی لازم ہوتا ہے۔ اگرچہ بعض صورتوں میں عورت پر بھی والدین کا نفقہ لازم ہوجاتا ہے لیکن اس کی نوبت کم ہی آتی ہے، لہٰذا مرد کو عورت کے مق...

150