
جن نمازوں میں قیام ضروری ہے کیا ان کی قضا میں بھی قیام ضروری ہے ؟
سوال: فرض، وتر اور سنتِ فجر میں قیام فرض ہے۔تو کیا اگر یہ نمازیں قضا ہوجائیں ،تو بھی ان میں قیام فرض ہی رہے گا یا نہیں؟
دوسری رکعت میں پہلی رکعت سے زیادہ طویل قراءت کرنا
سوال: اگر کسی شخص نے فرض یا نفل نماز کی پہلی رکعت میں سورۂ کوثر اور دوسری رکعت میں سورۂ اخلاص کی قراء ت کی، تو کیا اس کی نماز ہوجائے گی؟
عشاء کی نماز قضا ہوجائے تو کیا فرض کے ساتھ وتر کی بھی قضا کرنا ضروری ہے؟
سوال: اگر کسی کی نمازِ عشاء قضاء ہو جائے، تو اب کیا عشاء کے فرضوں کے ساتھ ساتھ اسے وتر کی قضا کرنا بھی ضروری ہے ؟
عورت نے نماز تسبیح کی امامت کروائی، تو نماز کاحکم؟
جواب: وتراویح ووتر) فی رمضان۔۔۔ (ویسر فی غیرھا كمتنفل بالنهار)فإنه يسر‘‘ملتقطاًترجمہ:امام وجوبی طور پر فجر اور مغرب و عشاء کی پہلی دو رکعتوں میں،جہر کے سا...
قعدۂ اولیٰ بھولنے والے امام کوکب لقمہ دیا جائے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ اگر امام چار رکعت والی نماز میں دوسری رکعت پرنہ بیٹھا اور سیدھا کھڑا ہو گیا اب کسی نے لقمہ دیا اورامام نے اس کا لقمہ قبول کر لیاتو کیا حکم ہوگا؟اسی طرح اگر پورا سیدھا کھڑا نہ ہوا ہو بلکہ کھڑے ہونے کے قریب ہو یا بیٹھنے کے قریب ہو تو اب لقمہ دینے اور قبول کرنے کا کیا حکم ہوگا؟ سائل :سید ذیشان (گلشن خیر محمد،حیدر آباد)
فرض کی تیسری رکعت کے قیام میں دعائے قنوت یا التحیات پڑھی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر فرض کی تیسری یا چوتھی رکعت کے قیام میں کسی نے دعائے قنوت یا التحیات پڑھ لی، تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے ؟
جواب: رکعتوں میں طویل قراءت کرتےاور دوسری دو رکعتوں میں ہلکی،عصر میں کچھ کم قراءت کرتےاور مغرب کی نماز میں قصارِ مفصل سے،عشا میں اوساطِ مفصل اور صبح کی ن...
تیسری رکعت میں قعدہ اولی کرنے کا حکم
سوال: ایک شخص چار رکعت والی فرض نماز کی دوسری رکعت میں قعدہ اولی کرنا بھول گیا،اور اسے تیسری رکعت کا سجدہ کرتے وقت یاد آیا کہ اس نے قعدہ اولی نہیں کیا۔لہذااب اس نے اسی تیسری رکعت کے سجدے سے فارغ ہوکر قعدہ اولی کرلیا اور آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کی۔کیا ایسی صورت میں اس کی وہ نماز ہوگئی یا اُسے دوبارہ ادا کرنی ہوگی؟
نفلی طواف کے بعد بھی نمازِ طواف پڑھنا واجب ہے؟
سوال: عمرے کے طواف کے علاوہ سِلے ہوئے کپڑوں میں جو نفلی طواف کیا جاتا ہے،کیا اس کے بعد بھی دو رکعت پڑھنا واجب ہے یا نہیں؟اگر کسی نے بھول کر یا لاعلمی کی بنا پر نہ پڑھی ہو اور وہ اپنے ملک واپس آ گیا ہو،تو کیا اب اس پر دم لازم ہو گا؟یا کیا حکم ِشرع ہو گا؟
دن کے نوافل میں امام قراءت بلند آواز سے کرےگا یا آہستہ؟
جواب: وتراويح ووتر بعدها)أی فی رمضان۔۔۔۔ (ويسر في غيرها۔۔۔۔۔كمتنفل بالنهار)فإنه يسر“یعنی فجراور مغرب وعشاء کی پہلی دونوں رکعتوں میں اورجمعہ وعیدین وتراویح ا...