
میقات سے باہر رہنے والے کا بغیراحرام عزیزیہ جانا
سوال: ہم میقات سے باہرجاب کرتے ہیں، ہم حاجیوں کی خدمت کیلئے احرام کے بغیر ہی میقات سے گزر کر منی سے قریب مکہ مکرمہ کے ایک علاقہ عزیزیہ میں گئے اور وہاں تین دن رہے اور پھر واپس اپنی جگہ آگئے، ہم نےاس سفر میں عمرہ بھی ادا نہیں کیا ،توکیا ایسی صورت میں ہم پر دم لازم ہوا یا نہیں؟
وراثت کی کرائے پر دی ہوئی مشترکہ دکانوں میں بہنوں کا حق؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے ، والد صاحب کی جائیداد ،دکانیں وغیرہ کسی کی تقسیم نہیں ہوئی ، سب کچھ بھائیوں کے قبضے میں ہے اور بہنوں کے مطالبے پر بھی ان کا حصہ انہیں نہیں دے رہے ۔اب بھائیوں نےبہنوں کی اجازت کے بغیر اپنی مرضی سے کچھ دکانیں کرایہ پر دے دی ہیں ،توان دکانوں سے آنے والے کرائے پر کس کا حق ہے ؟ بہنیں مطالبہ کرسکتی ہیں یا نہیں ؟ برائے کرم تفصیل سے رہنمائی فرما دیں ۔ نوٹ : تمام ورثاء عاقل بالغ ہیں ۔ نیز اگر بہنیں اب اجازت دے دیں ، پھر کیا حکم ہوگا ؟
کیا میت کے لواحقین کے رونے سے میت کو عذاب ہوتا ہے ؟
جواب: وصیت کرکے مرا ہو کہ مجھ پر چلا چلا کر رونا،نوحہ کرنا وغیرہ۔ایسے شخص کو اس کےگھر والوں کے چلا کر رونے اورنوحہ کرنے سے عذاب ہوگا ورنہ اگر اس نے وصیت نہ...
جس پر حج فرض ہو وہ معذور ہو جائے تو کیا اسے حج بدل کروانا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے بڑے بھائی پر حج فرض تھا پھر ان کا گاڑی میں حادثہ ہوا جس کی بناء پر وہ جسمانی طور پر معذور ہوگئے ہیں اب وہ حج پر بھی نہیں جاسکتے کیونکہ اب وہ چلنے پھرنے سے معذور ہیں تو کیا ان پر کسی کو حج بدل کروانا لازم ہے یا نہیں ؟ سائل:فیض احمد (رنچھوڑلائن ،کراچی)
عورت کے لیے کیپ شال (cape shawl) اوڑھ کر نماز پڑھنا کیسا؟
سوال: سردی سے بچنے کے لیے خواتین سویٹر وغیرہ کے علاوہ کیپ شال (cape shawl) بھی استعمال کرتی ہیں، کیپ شال مختلف ڈیزائن کی ہوتی ہیں: (۱) بعض میں بازو ڈالنے کے لیے جگہ بنی ہوتی ہے، وہ بازو ڈال کر اوڑھ لی جاتی ہے اور (۲) بعض میں بازو ڈالنے کی جگہ نہیں ہوتی، وہ ویسے ہی کندھوں پر اوڑھ لی جاتی ہے، البتہ دونوں پلوؤں کو سامنے سے ٹِچ بٹن (Tich button) یا ہُک(Hook) کے ذریعے ملا دیا جاتا ہے، تو ایسی کیپ شالز اوڑھ کر سامنے سے بند کیے بغیر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
میت پر رونے والوں سے میت کو عذاب ہونے کی وضاحت
جواب: وصیت کر کے مرا ہو کہ مجھ پر چلا چلا کر رونا، نوحہ کرنا وغیرہ۔ ایسے شخص کو اس کے گھر والوں کے چلا کر رونے اورنوحہ کرنے سے عذاب ہوگا کہ وہ گناہ کاسبب بن...
عورت کی میت کو تابوت میں رکھ کر دفن کرنا کیسا؟
جواب: وصیت کی کہ ان کے جنازے کو ڈھانپ دیا جائے ، تو لوگوں نے ان کے لیے کھجور کے پتوں سے ایک تابوت بنایا ، تو یہ اسی طرح تمام عورتوں میں سنت کے طور پر باقی ر...
ساڑھے سات تولے سے کم صرف سونا ہو تو قربانی کا حکم؟
جواب: وصیت، عاریت یا ان کے علاوہ دیگر معاملات کی انواع میں محض نیت کو آغاز (ان کا شروع کرنا) شمار نہیں کیا جاتا؛ کیونکہ ہم (کسی کے) نیت کردہ قصد کو نہیں جان...
پہلے بیٹی کی شادی کرے یا فرض حج ادا کریں؟
سوال: جس شخص کے گھر میں جوان بیٹی غیر شادی شدہ ہے ، اس کے متعلق سنا ہے کہ اس کا حج اس وقت تک قبول نہیں ہوگا جب تک اس کی شادی نہیں ہوجاتی کیا یہ درست ہے؟