
چہرہ دھوتے ہوئے کچھ قطرے مگ میں گِر جائیں، پانی کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: اگر چہرہ دھوتے ھوئے چہرے سے پانی کے ٹپکنے والے قطرے مگ میں گرے تو کیا مگ کا پانی مستعمل ھوگا؟
بدبودار جرابیں پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل سردی سے بچنے کے لیے بہت سے لوگ جرابیں استعمال کرتے ہیں۔جرابوں کے ساتھ اگر زیادہ دیر تک بوٹ پہنے جائیں،تو بعض لوگوں کے پاؤں سے عجیب سی بدبو آنا شروع ہو جاتی ہے۔اب مسئلہ یہ ہے کہ کچھ افراد بوٹ اتار کر اسی طرح بدبو والی جرابیں لے کر مسجد میں نماز پڑھنے آجاتے ہیں،جس کی وجہ سے مسجد میں بھی عجیب سی بدبو پھیل جاتی ہے،تو ایسے افراد کا بدبو والی جرابیں پہن کر مسجد میں آنا کیسا ہے؟
دکاندار کا جھوٹ بول کر کہ ’’ میرے پاس کُھلے پیسے نہیں ہیں ‘‘ چیز بیچنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں فروٹ بیچتا ہوں،اس جگہ پہ اور کئی افراد بھی فروٹ کا کام کرتے ہیں،جب کوئی گاہگ خریداری کے لیے آتا ہے اور فروٹ خرید کراس کی قیمت سےبڑا نوٹ دیتا ہے،تو بیچنے والا یوں کہتا ہے کہ میرے پاس کھلے پیسے نہیں ،اتنے کا مزید فروٹ خرید لیجئے،حالانکہ اس کے پاس کھلے پیسے ہوتے بھی ہیں اور بعد میں وہ اس چیز کا اظہار بھی کرتا ہے کہ میں نےآج اس انداز سے فروٹ بیچا ہے،حالانکہ میرے پاس کھلے پیسے بھی تھے۔مارکیٹ میں یہ رواج کافی بڑھتا جا رہا ہے اور کچھ لوگ باقاعدہ الگ سے اس طرح کے نوٹ رکھتے ہیں اور گاہگ کے سامنے وہی نکالتے ہیں،تاکہ اسے اطمینان ہو جائے کہ واقعی اس کے پاس کھلے پیسے نہیں ،حالانکہ اس کے پاس کھلے پیسے موجود ہوتے ہیں۔دکانداروں کا اس طرح کرنا شرعاً کیسا ہے؟
حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کو کس نے غسل دیا ؟
جواب: چہرہ دیکھنا ، کندھا دینا ، قبر میں اتارنا وغیرہ تمام امور جائز ہیں یہ جو عوام میں مشہور ہے کہ شوہر اپنی بیوی کے جنازے کو نہ کندھا دے سکتا ہے ، نہ قبر ...
مسلمان کا ہندو عورت سے نکاح کرنا کیسا؟
سوال: مسلمان مرد کا کسی ہندو عورت سے نکاح کرنا کیسا؟
سوال: شطرنج کھیلنا کیسا ہے؟
عورت ساٹھ سال کی ہوجائے تو کیا پردہ ساقط ہوجاتا ہے ؟
جواب: چہرہ کھلا رکھ سکتی ہے جبکہ فتنے کا خوف نہ ہو ۔ چنانچہ قرآن پاک میں ہے:”وَ الْقَوٰعِدُ مِنَ النِّسَآءِ الّٰتِیۡ لَا یَرْجُوۡنَ نِکَاحًا فَلَیۡسَ ع...
طواف کرتے ہوئے خاتون کا چہرے کے آگے آڑ نہ لگانا
موضوع: طواف میں عورت کا چہرہ چھپانا ضروری ہے؟