
کیادوہاتھ سے مصافحہ کرناسنت ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیادوہاتھ سے مصافحہ کرناسنت ہے؟ سائل:ندیم شریف(فیصل آباد)
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیاامت محمدیہ میں ایک انسان کاکسی دوسرے انسان کوسجدہ تحیت کرناجائزہے یانہیں ؟اگرکوئی امام مسجد اپنے مریدوں سے سجدہ کرواتا ہوتو اس کے پیچھے نمازپڑھناکیساہے؟ سائل:ندیم شریف(فیصل آباد)
عقیقے کے گوشت سے نیاز کرسکتے ہیں یانہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زیدنے اپنے بیٹے کاعقیقہ کیااوراسی عقیقے کے گوشت میں گیارہویں شریف کی نیازکردی۔توکیا عقیقے یاقربانی کے گوشت سے نیازوغیرہ کرسکتے ہیں؟اورکیاعقیقے کاگوشت والدین،دادا،دادی ،نانا،نانی کھاسکتے ہیں؟بکرکا کہنایہ ہے کہ یہ عمل درست نہیں ،اس گوشت سے نہ نیازکرسکتے ہیں اورنہ ہی اسے والدین وغیرہ کھاسکتے ہیں۔برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔ سائل:محمدبرہان عطاری(لیاقت آباد،کراچی)
سینگ جڑ سے ٹوٹ گئے قربانی جائز ہے یانہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی نے قربانی کا ایسا جانور خریدا جس کے سینگ جڑ سے نکا ل دیے گئے تھے ،پھر اس کا زخم بھر کر ٹھیک ہو گیا اور وہاں کھال جڑ کر مکمل ٹھیک ہو گئی تو اب کیا ایسےجانور کی قربانی ہو جائے گی؟ سائل :محمد شریف(خداداد کالونی،کراچی)
نماز جنازہ میں کچھ تکبیریں رہ جائیں تو وہ کیسے ادا کریں؟
جواب: شریف اور تیسری کے بعد میت کے لیے دعا) بھی پڑھ لے، اور اگر یہ اندیشہ ہو کہ دعائیں پڑھے گا تو سلام پھیرنے سے پہلے لوگ میت کو اٹھا لیں گے تو صرف تکبیریں ...
طواف کا آغاز رکن یمانی سے کرنے کا حکم
جواب: شریف میں تھااس طواف کا اعادہ کرنا واجب تھا اور اب جبکہ وطن واپسی ہوچکی ہے تو مذکورہ شخص پر ایک دم زمین ِحرم میں دینا واجب ہے دم سے مرادایک بکری اس می...
کیا دم کی ادائیگی کے لیے رکھی ہوئی رقم پر زکوۃ واجب ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص اپنے کسی عزیز کو کچھ رقم سپرد کرتے ہوئے یہ کہےکہ آپ جب بھی چھ ماہ یا سال کے بعد عمرہ یا حج کے لیے جائیں تو میری طرف سے حرم شریف میں دم دے دینا ۔آیا اب اس رقم پر زکوۃ واجب ہوگی یا نہیں ؟ نوٹ :ابھی تک دم نہیں دیا گیا رقم دینے والااس مال کے علاوہ رقم کی وجہ سے پہلے سے صاحب نصاب ہے اور نصاب کا سال بھی مکمل ہوچکا ہے۔ سائل:محمد شکیل ساجد (ساہیوال)
جسم پر ٹیٹوز(Tattoos) بنانے کا حکم
جواب: شریف میں ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: '' لعن اللہ الواشمات والمستوشمات، والمتنمصات، والمتفلجات للحسن، المغیرات خلق اللہ'' ترجمہ : ...
قرآن کریم کو رسم عثمانی کے علاوہ میں لکھنا کیسا؟
سوال: ہم چالیس روزہ قاری کورس کروارہے ہیں ،اس کے لیے ہم مصحف شریف کی اس طرح کتابت کرواتے ہیں کہ اوپرقرآن پاک کااصل متن رسم عثمانی کے اندازمیں ہی تحریرہوتا ہے اس کے نیچے ہرلفظ کے ہجے لکھے جاتے ہیں مثلاذلک الکتب لاریب فیہ۔لکھنے کے بعداس کے ہرحرف کے نیچے یوں تحریرہوتاہے:ذالک لکتاب،لاریب،فیہ۔اوریہ اس لیے ہے تاکہ سیکھنے سکھانے میں آسانی رہے شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیااس طرح تحریرکرکے ہم پرنٹ نکلواسکتے ہیں ؟سائل :قاری محمدوسیم (مصطفی آباد،لاہور)
جواب: شریف یا رجب المرجب سے نہیں بلکہ زکٰوۃ کی ادائیگی سال پورا ہونے پر فرض ہوتی ہے یعنی جب آپ صاحبِ نصاب ہوئے اور پھر آپ کے نصاب پر سال گزرا تو اب زکوٰۃ فر...