سرچ کریں

Displaying 1501 to 1510 out of 1824 results

1501

مرد و عورت کی نماز میں فرق

جواب: طریقہ کے حوالے سے کئی چیزوں میں اختلاف ہے مثلا عورت تکبیر میں ہاتھ کندھوں تک اٹھائے گی اور مرد کانوں تک اٹھائے گا،عورت قیام میں ہاتھ سینے پر باندھے گی...

1501
1502

ناپاکی کی حالت میں جنازہ گاہ جانے کا حکم

سوال: ناپاکی کی حالت میں جنازہ گاہ جانا کیسا؟

1502
1503

گود لیے گئے بچے اور زوجہ کے درمیان کس طرح پردے کے مسائل حل کیے جاسکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہاپنے بھائی سے بچہ یا بچی گود لینے کی صورت میں بچہ یا بچی کےبالغ ہونےپر میری زوجہ سے پردے کے کیا احکام ہوں گےاور کیا طریقہ اپنایا جائے کہ بچہ اور میری زوجہ کے مابین پردے وغیرہ کے مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے؟سائل:محمد عرفان عطاری (فیصل آباد)

1503
1504

غلطی سے ٹرانسفر شدہ رقم کی واپسی کس پر لازم ہے؟

جواب: کپڑے کو اُڑا کر کسی شخص کی گود میں ڈال دے (تو وہ کپڑا اس شخص کے پاس بطور امانت ہوگا)۔۔۔اور امانت میں مالک کو سامان لوٹائے بغیر براءت نہیں ہوتی۔(ملتقطا...

1504
1505

نمازی کا اپنے لباس پر سجدہ کرنا کیسا؟

جواب: کپڑے پر سجدہ کیا، تو حرج نہیں۔“ (بہار شریعت، جلد1، حصہ3، صفحہ634، مکتبۃ المدینہ، کراچی) کراہت تحریمی کے ساتھ ادا کی گئی نماز کے متعلق درِ مختار میں ہ...

1505
1506

صرف دکان کام کے لئے دے کرنفع لینا کیسا ہے؟

جواب: طریقہ شرکتِ عمل کے طور پر یہ ہو سکتا ہے کہ تینوں شریک کام لینے اور کرنے دونوں باتوں کی ذمے داری کے ساتھ عقد شرکت کریں، ان دونوں کاموں میں کسی کی نفی ن...

1506
1507

ملازم کو نماز پڑھنے کے لیے کتنے ٹائم کی چھٹی دینا مالک پر لازم ہے ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کپڑے کی دکان پر وقت کا اجیر ہے ۔ مالک پر لازم ہوتا ہے کہ وہ اپنے ملازم کوفرض نماز کے لیے چھٹی دے ، آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ کتنے ٹائم کے لیے چھٹی دینا مالک پر لازم ہے ؟ یعنی نماز میں اگر اوسطاً 15 ،20 منٹ لگتے ہوں اور وہ ملازم دعائے ثانی ہوجانے کے بھی 15 سے 20 منٹ بعد آتا ہو اور 40 ، 50 پچاس منٹ لگاتا ہو ، تو کیا ایسا کرنا اُس کے لیے جائز ہے ؟

1507
1508

قسطوں پر خریدے گئے پلاٹ کے مہنگا ہوجانے کی صورت میں زکوٰۃ کا حکم

جواب: کپڑے وغیرہ)کو نکالنے کے بعد وہ مالکِ نصاب بنتا ہواورزکوٰۃ کی ادائیگی میں قیمتِ خرید کا اعتبار نہیں،بلکہ جس تاریخ زید کےنصاب پرقمری سال مکمل ہورہاہے،ا...

1508
1509

جاندار کی شکل والی ٹرے کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟

جواب: کپڑے پرسے تصویرمٹادی جائے یا اس کاسریاچہرہ بالکل محوکردیاجائے، اس کے بعد اس کاپہننا، پہنانا، بیچنا، خیرات کرنا، اس سے نماز، سب جائزہوجائے گا۔“ (فتا...

1509
1510

بغیر معاہدے کے بھائی کاروبار میں شریک ہوسکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے چچا کے ساتھ مل کر اپنی ذاتی رقم سے شراکت کی۔کچھ عرصہ کام کیا پھر 1994میں ہم الگ ہو گئے اور میں نے اپنا الگ ذاتی کپڑے کا کاروبار شروع کیا ،اس میں والد صاحب یا بھائیوں کی جانب سے کوئی رقم شامل نہیں کی گئی تھی۔پھر میرے بھائیوں میں سے جو بھی بڑا ہوتا گیااس کو میں کاروبار میں لگاتا گیا یعنی وہ بھی میرے کاروبار میں کام کرنے لگے لیکن بھائیوں کوکاروبار میں لگاتے وقت شرکت یا اجارہ کا کوئی معاہدہ نہ ہوا۔بس یہ تھا کہ گھر کے اخراجات مشترکہ طور پر میرے کاروبار سے ہوتے تھے اور بھائیوں پر بھی کوئی پابندی نہیں تھی،جو جس طرح چاہتا استعمال کرتا کوئی روک ٹوک نہیں تھی ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ وہ کاروبار صرف میرا کہلائے گا یا میرے بھائیوں کا بھی اس میں حصہ ہے؟ نوٹ:بھائیوں کو کاروبار میں لگاتے وقت ان کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا تھا ،ان کی مرضی پر موقوف تھا جتنی دیر چاہیں کریں ،کوئی پابندی یا پوچھ گچھ نہیں تھی۔نیز سائل کے والد اور اس کے بھائی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کاروبار سائل نے اپنی ذاتی رقم سے شروع کیا،اس میں والد یا بھائیوں کی رقم شامل نہیں تھی۔لیکن بھائی کا بیان ہے کہ ہم اپنے آپ کو کاروبار میں شریک ہی سمجھتے تھے۔

1510