
چار نوافل کی پہلی دو رکعتوں میں بھولے سے واجب ترک ہوا تو سجدۂ سہو کا حکم
جواب: نماز ہیں لیکن چار رکعت ہونے کی صورت میں قعدہ اولی فرض نہیں ہوتا بلکہ قعدہ اخیر ہ ہی بطور فرض قعدہ کے متعین ہوتا ہے اسی وجہ سے اگر کو ئی شخص چار رکعت ...
نماز میں غنہ یا قلقلہ نہ کرے تو کیا حکم ہے؟
سوال: میرا آپ سے سوال ہے کہ نماز میں غنہ کرنا ضروری ہے اور قلقلہ اور غنہ نہ کرے تو نماز ہوجائے گی؟
اپنے لیے بیماری کی دعا کرنا کیسا؟
جواب: ہوتی ہے ،حالانکہ شرعی طور پر ایسی دعا کرنے کی اجازت نہیں ہوتی اور اپنے لیے کسی سخت بیماری کی دعا کرنا بھی شریعت میں منع ہے کہ بیماری اگرچہ گ...
حاجی پر عید کی قربانی واجب ہے یا نہیں؟
جواب: ہوتی ہے، مسافر اور ایسے شخص پر جو صاحبِ نصاب نہ ہو، عید کی قربانی واجب نہیں ہوتی، لہٰذا صورتِ مسئولہ میں اگر آپ اور آپ کی زوجہ قربانی کے ایام (10، 1...
رجب کے روزے رکھنے کی حقیقت اور فضائل
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کا کہناہے کہ رجب کے مہینے میں روزے نہیں رکھنے چاہییں،اپنے اس قول پرمصنف ابن ابی شیبہ کی اس روایت کو بطور دلیل پیش کرتا ہے :’’عن خرشۃبن الحر،قال:رایت عمریضرب اکف الناس فی رجب،حتی یضعوهافی الجفان،ویقول:کلوا،فانماهوشهرکان یعظمہ اهل الجاهلیۃ‘‘ ترجمہ:خرشہ بن حررضی اللہ عنہ فرماتے ہیں،میں نے حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کولوگوں کوکھانے سے ہاتھ روکنے پرمارتے ہوئے دیکھا،یہاں تک کہ اُن کے لیے کھانا رکھ دیا جاتا ( اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ) فرماتے :’’ کھاؤ ‘‘ کیونکہ یہ وہ مہینہ ہے جس کی زمانہ جاہلیت میں تعظیم کرتے تھے ۔(مصنف ابن ابی شیبہ ،حدیث نمبر 9758)مزید یہ کہتاہے کہ جن روایات میں رجب کے مہینے میں روزے رکھنے کے فضائل کاذکر ہے ، وہ روایات ضعیف ہیں، لہٰذاان پر عمل نہیں کرناچاہئے ۔ اس تناظر میں چند سوالا ت کے جوابات مطلوب ہیں: (1)رجب کے روزوں کاکیاحکم ہے ؟ (2) کیارجب کے روزوں کے فضائل سے متعلق ساری روایات ضعیف ہیں؟ (3)جوضعیف ہیں وہ تعددطرق سے حسن ہوتی ہیں یانہیں ؟اگرنہیں ہوتیں ، توان پرعمل کرناکیساہے؟ (4)زید نے جو روایت بیان کی ہے ، اس کاکیاجواب ہے؟
تہجد کی نماز میں تہجد کیساتھ تحیۃ الوضو کی نیت کرنا
سوال: تہجد کی نیت کے ساتھ تحیۃ الوضو کی نیت بھی جمع کرسکتے ہیں؟ نیز اوابین کی نماز میں کتنی نیتیں کی جاسکتی ہیں صلوٰۃ الحاجات و صلوٰۃ التوبہ وغیرہ؟
نماز میں آیت یا سورت کی تکرار سے کیا مراد ہے ؟
سوال: نماز میں آیت یاسورت کی تکرار سے کیا مراد ہے ؟ایک دو رکعت والی نماز میں جو دو سورتیں پڑھی گئیں، تو کیا اگلی دو رکعتوں والی نماز میں ان سورتوں کے علاوہ کوئی اورسورتیں پڑھنی ہوں گی؟ اگر وہی سورتیں پڑھ لیں، تو کیا یہ تکرار کہلائے گی؟کیا ایک ہی سورت کو ہر رکعت میں نہیں پڑھ سکتے ؟
چیزوں کو نظرِ بد لگنے پر نظر بد کی دعا و علاج
جواب: ہوتی اس پر وہ پانی ڈال دیتے اور اسے شفا ء کا سبب جانتے تھے ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بارے میں اجازت عطا فرمائی ۔( اشعۃ اللمعات(...
خاتون نے وضو کر کے نماز پڑھی بعد میں معلوم ہوا کہ ناخنوں میں آٹا لگا رہ گیا، تو کیا حکم ہے
سوال: اگر کسی خاتون نے روٹی بنائی اورپھر وضو کر کے نماز پڑھ لی، جب نماز ادا کر چکی، تو دیکھا کہ ناخن پر تھوڑا سا آٹا لگا رہ گیا ہے، اگر ہاتھ کو تھوڑی دور کر کے دیکھا جائے، تو وہ نظر بھی نہیں آرہا، قریب کرنے سے نظر آرہا ہے، تو کیا اس صورت میں پڑھی گئی نماز ادا ہو جائے گی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی؟
امام صاحب کا وضو ٹوٹنے پر باقی نمازیوں کو نماز توڑنے کا کہنا
سوال: امام صاحب نے عشاء کی نماز شروع کی اور تلاوت شروع کرنے سے پہلے ان کا وضو ٹوٹ گیا تو انہوں نے اپنا خلیفہ مقرر نہیں کیا بلکہ سب کو نماز توڑنے کا بول کر وضو کرنے چلے گئے،ان کا ایسا کرنا کیسا؟ وضو وغیرہ کرنے کے بعد دوبارہ جماعت سےنماز ہوئی، اس نماز کا کیا حکم ہوگا؟