سرچ کریں

Displaying 1561 to 1570 out of 1587 results

1561

پانی میں ہاتھ ڈالنے سے پانی کب مستعمل ہوتا ہے؟

جواب: مسئلہ جحط ہے اور اس کے متعلق بحر میں فرمایا: اس مسئلے میں مختار یہ ہے کہ مردپاک ہے اورپانی پاک ہے لیکن پاک کرنے والا نہیں ( یعنی مستعمل)۔ (فتاوی رضویہ...

1561
1562

اللّٰہ تعالی کیلئے لفظ چیز کا استعمال کرنا؟

جواب: مسئلہ پر ایک اور دلیل بھی ہے اور وہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے ”ہر شے ہلاک ہوجائے گی سوائے اس کے وجھ کہ“ وجھ سے مراد اس کی ذات ہے، تویہ اس بات پر دلیل ہ...

1562
1563

کیا حضور جن و انس اور تمام مخلوق کے بھی رسول ہیں؟

جواب: مسئلہ کی کامل تنقیح و تحقیق شرح وبسط کے ساتھ امام قسطلانی کی مواہبِ لدنیہ میں ہے ۔“(خزائن العرفان، تحت الآیۃ،الفرقان 1) صحیح مسلم میں ہے” عن أبي ه...

1563
1564

غیر ملکی شہریت کے حصول کیلئے کاغذات میں غیر مسلم ظاہر کرنا؟

جواب: مسئلہ کے متعلق ایک سوال مع جواب درج ذیل ہے : ”سُوال: کُفّار کے مَمَالِک میں نوکری حاصل کرنے کیلئے ویزا فارم پر اپنے آپ کو جھوٹ مُوٹ یہودی لکھ دینا کیس...

1564
1565

زکوٰۃ فرض ہونے کیلئے سال کے آخری دن کس وقت کا اعتبار ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم کاروبار کرتے ہیں ،ہر ہر گھنٹے لاکھوں کا مال خریدنا بھی ہوتا ہے اور بیچنا بھی ہوتا ہے، تو جس دن زکوۃ کا سال مکمل ہورہا ہے ،اس دن ہم کس لمحہ کا حساب لگایا کریں ؟

1565
1566

قربانی کے جانور کی دُم کٹنے میں بال شامل ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بہارشریعت وغیرہ کتب فقہ میں جانورکی دم کے متعلق تحریرہے کہ اگروہ تہائی سے زیادہ کٹ گئی ہے ، تواس کی قربانی نہیں ہوسکتی ۔یہ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس مقدارمیں دم کے لٹکتے ہوئے بال بھی شامل ہیں یانہیں یعنی اگرجانورکی دم کاکچھ حصہ کٹا اوربقیہ لٹکتے بال کٹے کہ اگردونوں کوجمع کرکے دیکھاجائے ، توتہائی سے زیادہ مقداربن جاتی ہے اوراگربالوں کوشامل نہ کیاجائے ، صرف دم کاگوشت ہی شمارکیاجائے ، تووہ تہائی سے کم ہے ، تواس صورت میں جانورکی قربانی ہوسکے گی یانہیں ؟

1566
1567

مکروہ وقت میں عصر کے فرض کے ساتھ سنتیں ادا کرسکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی شخص نے عصر کی نمازنہیں پڑھی تھی کہ مکروہ وقت داخل ہوگیا تو کیا وہ عصر کے چار فرضوں کے ساتھ پہلے والی چار سنتیں بھی پڑھ سکتا ہے؟

1567
1568

کیا ہر کسی کی موت کا وقت مقرر ہوتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص خودکشی کرلے یا قتل کردیا جائے تو وہ اپنے مقرر کردہ وقت پر مرتا ہے یا اس سے پہلے ہی مر جاتا ہے ، بعض لوگ کہتے ہیں کہ وہ اپنی موت کے وقت سے پہلے مر جاتا ہے کیونکہ اگر وہ خودکشی نہ کرتا یا قتل نہ کیا جاتا تو وہ مزید زندہ رہ سکتا تھا؟

1568
1569

کیا ہر انسان کے کندھوں پر فرشتے مقرر ہوتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا ہر انسان کےکندھوں پر فرشتےہوتے ہیں؟ میں نےسُناہےکہ صرف مسلمان کے کندھوں پر فرشتےہوتے ہیں غیر مسلم کے کندھوں پرنہیں ہوتے۔

1569
1570

شوہر کے انتقال کے بعد حاملہ عورت کی عدت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے پوچھنا یہ ہے کہ میری عدّت کب تک ہوگی جبکہ میں حمل سے ہوں اور عدّت کے دوران ڈاکٹر کو چیک کرانے کے لئے جا سکتے ہیں یا نہیں؟

1570