
مسجد کی محراب میں اذان دینا کیسا ہے
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے؟ سائل:محمدسجاول(شیخوپورہ)
قادیانیوں سے میل جول رکھنے کے احکام
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قادیانیوں سے میل جول رکھنا اور ان کی غمی خوشی میں شرکت کرنا اور ان کو اپنی غمی خوشی میں شریک کرنا شرعاً کیسا ہے؟ نیز قادیانی سے بچوں کو پڑھانااور اس سے تعلیم حاصل کرنا جائز ہے یا نہیں؟ سائل:غلام ربانی عطاری(کوٹلی ، آزاد کشمیر)
میت کے دسویں ، چالیسویں اور برسی کے کھانے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میت کے ساتویں ، دسویں ، چالیسویں اور برسی پر گھر والے جو کھانا اور حلوہ وغیرہ پکاتے ہیں اس کاکھانا کیسا ہے ؟کیا امیر و غریب سب کھا سکتے ہیں ؟ سائل:شعیب اقبال (ریگل ، صدر ، کراچی)
سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ فی زمانہ جونعت کے ساتھ دف بجایاجاتاہے اس کابجاناکیساہے ؟ سائل:ابوبکرشفیق احمدعطاری(سرگودھا)