سرچ کریں

Displaying 1571 to 1580 out of 3283 results

1571

گناہ گار غیر فاسق معلن کے پیچھے نماز کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک مرتبہ مسجد میں امام نہ ہونے کے سبب ایک شخص کو امامت کے لئے آگے کیا گیا ، وہ شخص بظاہر فاسق نہیں تھا، لیکن وہ گناہ گار ضرور تھااور یہ بات صرف وہ خود ہی جانتا تھا، کسی دوسرے کے علم میں نہیں تھی اور نہ ہی اس نے ظاہر کی کیونکہ گناہ کا اظہار بھی گناہ ہے، اس شخص نے نماز پڑھادی، اب سوال یہ ہے کہ کیا یہ نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی؟ اس حوالے شرعی رہنمائی فرمائیں۔

1571
1572

مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے خلاف ترتیب قرآن پاک پڑھنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس بارے میں کہ جس کو یہ معلوم نہ ہو کہ خلافِ ترتیب یعنی الٹا قرآن پڑھنا منع ہے، اگر اُس نے نماز میں الٹا قرآن پڑھ لیا، تو کیا وہ گنہگار ہوگا؟

1572
1573

دورانِ نماز ناک پر بیٹھی مکھی کو پھونک مار کر اڑانا

سوال: نماز کے دوران اچانک مکھی ناک پر بیٹھ گئی تو نماز میں انسان چونک کر ذرا سر پیچھے کیا اور ہاتھ ہلائے بغیر ہی ہلکی سی پھونک مار کر اڑا دی اور نماز جاری رکھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

1573
1574

فجرکے وقت میں تحیۃ المسجد کے نوافل اداکرنا

جواب: نفل نماز جائز نہیں، لہٰذا اگر کوئی سنتِ فجر گھر میں پڑھ کر جماعت کے لیے مسجد میں حاضر ہو، تو اسے اس وقت تحیۃ المسجد کے نوافل ادا کرنے کی اجازت نہیں ...

1574
1575

فرض عبادات کا ایصال ثواب کرنا

جواب: نفل سب کا ثواب زندہ یا مردہ کو پہنچا سکتا ہے اور یہ نہ سمجھا چاہیے کہ فرض کا پہنچا دیا تو اپنے پاس کیا رہ گیا کہ ثواب پہنچانے سے اپنے پاس سے کچھ نہ گی...

1575
1576

دوران خطبہ جمعہ کی سنتیں پڑھنا کیسا؟

جواب: نفل صحیحة مکروھة حتی یجب قضاؤھااذاقطعہ،ویجب قطعہ وقضاؤہ فی غیروقت مکروہ فی ظاھرالروایة،ولوأتمہ خرج عن عھدة مالزمہ بالشروع“ترجمہ:(دورانِ خطبہ)نفل نماز...

1576
1577

روزے کی اصلِ نیت ہی میں شک ہو، تو کیا حکم ہے؟

جواب: نفل روزہ تھا تو ہندہ پرشرعاً کچھ بھی لازم نہیں۔ روزے کی اصل نیت میں شک ہونے کے متعلق محیط البرہانی میں مذکور ہے:”فان کان التردید فی اصل النیۃ ب...

1577
1578

اپنی تمام عمر کی نیکیاں ایصال کرنا

جواب: نفل کا ثواب مُردوں کو پہنچا سکتا ہے، اُن سب کو پہنچے گا اور اس کے ثواب میں کچھ کمی نہ ہوگی، بلکہ اُس کی رحمت سے امید ہے کہ سب کو پورا ملے یہ نہیں کہ ا...

1578
1579

جمعہ کی نماز کی رکعتوں کی تعدادکتنی ہے؟

جواب: نفل ہوتے ہیں۔بہارشریعت میں ہے" جمعہ کے دن جمعہ پڑھنے والے پر چودہ رکعتیں ہیں۔"(بہارشریعت ،ج01،حصہ04،ص663،مکتبۃ المدینہ)...

1579
1580

تردُّد کے ساتھ روزے کی نیت کرنے پر روزے کا حکم

جواب: نفل روزہ تھا تو ہندہ پرشرعاً کچھ بھی لازم نہیں۔ بہارِ شریعت میں ہے : ”یوں نیّت کی کہ کل کہیں دعوت ہوئی تو روزہ نہیں اور نہ ہوئی تو روزہ ہے یہ نیّت...

1580