
سوال: مجھے اللہ تعالیٰ نے چند دن قبل بیٹا عطا فرمایا ہے۔ گھر والوں کے مشورے سے اُس کا نام” سِجّیل “رکھا ہے، لیکن قریبی مسجدکے امام صاحب جو کہ عالم دین ہیں، اُنہوں نے یہ نام رکھنے سے منع کیا ہے کہ اِس کا معنی مناسب نہیں۔ آپ شریعت کا حکم بیان کریں کہ کیا یہ نام نہیں رکھنادرست نہیں؟
کانوں میں انگلیاں رکھے بغیر اذان دینا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ کیا اذان دیتے ہوئے کانوں میں انگلیاں رکھنا ضروری ہے؟ کیونکہ ہماری مسجد کے نائب امام بعض اوقات اذان دیتے ہوئے کانوں میں انگلیاں نہیں رکھتے، جبکہ اُن کے اِس انداز کے سبب مسجد کے دو نمازیوں کو اعتراض ہے اور وہ تقاضا کرتے ہیں کہ انگلیاں رکھ کر ہی اذان پڑھی جائے کہ ہم ہمیشہ سے اِسی طریقے کے مطابق دیتے اور سنتے آئے ہیں۔ اِس مسئلہ کے متعلق ہماری شرعی رہنمائی فرمائیں۔
جمعہ یا کسی نماز کی سنتِ قبلیہ و فرضوں کے مابین نفل نماز ادا کرنا کیسا؟
جواب: امام خطبے کے لیے منبر پر آ چکا ہے تو اب بھی کسی قسم کے نوافل پڑھنے کی اجازت نہیں حتٰی کہ جمعہ کی سنتیں نہیں پڑھی تھیں تو وہ بھی نہیں پڑھ سکتے ۔ اب فر...
کیا حارث شیطان کا نام ہے ؟ اور یہ نام رکھنا کیسا ؟
سوال: کچھ دن پہلے مسجد درس میں امام صاحب جو کہ عالم بھی ہیں انہوں نے بتایا کے شیطان کا نام حارث تھا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ جب یہ شیطان کا نام تھا، تو یہ نام رکھنے کا کیا حکم ہے؟
جمعہ و عیدین کا خطبہ طویل پڑھنے کا حکم
جواب: امام کے پیچھے نماز درست ہو جائے گی۔ البتہ! امام صاحب کو چاہیے کہ بلاوجہ اتنا طویل خطبہ نہ دیا کریں کہ جس کی وجہ سے لوگ تشویش میں مبتلا ہوں ،کیونکہ خط...
بے وضو نماز کی صفوں میں رکے رہنا
سوال: ایک شخص بے وضو تھا، لیکن بھولے سے وہ جماعت میں شامل ہو گیا، پھر جب امام صاحب دو رکعتیں پڑھا چکے تھے، تو اسے یاد آیا کہ میرا تو وضو ہی نہیں ہے، میں نے استنجاء کیا تھا، پھر بعد میں وضو نہیں کیا، تو اب اسے وہاں پر کیا کرنا ہو گا؟ کیا وہیں رک سکتا ہے؟
یہ شعرپڑھناکیسا"ہم تجھے بھول گئے توہمیں نہ بھولنا"
سوال: امام صاحب دعا میں کہتے ہیں کہ "اے خدا! ہم تجھے بھول گئے تھےتو ہمیں نہ بھولنا" ان کی مراد معلوم نہیں، اب ان کے متعلق کیا حکم ہے؟
سوال: کیا مسجد میں میٹنگ کر سکتے ہیں؟ ہمارے یہاں مسجد میں میٹنگ ہوتی ہے اور پھر امام صاحب کے ساتھ بیٹھ کر کھانا بھی کھایا جاتا ہے اس کا کیا حکم ہو گا ؟
نمازجنازہ میں تین تکبیرات پرسلام پھیرنا
سوال: نمازِ جنازہ میں امام صاحب اگر تیسری تکبیر کے بعد سلام پھیر دیں، چوتھی تکبیر نہ کہیں، تو اس کا کیا حکم ہو گا؟
کسی غریب کے لیے مسجد میں اعلان کرنا
سوال: امام صاحب کسی غریب شخص کے متعلق اعلان کریں کہ فلاں غریب ہے، اس کی مدد کیجئے گا۔ کیا یہ مسجد میں مانگنے کے اندر داخل ہو گا؟