سرچ کریں

Displaying 151 to 160 out of 2089 results

151

والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟

سوال: آج کل کچھ لوگ کئی معاملات میں اس طرح کی قسم کھاتے ہیں کہ مجھے اپنے دودھ پیتے بچے کی قسم،اپنے فوت شدہ والدین کی قسم ،بیوی کی قسم ،شوہر کی قسم وغیرہ ۔اس طرح قسم کھانے کا حکم اور کفارہ کیا ہے؟اگر یوں کہا جائے کہ یہ غیر اللہ کی قسم ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے،تو اس بارے میں میرے چند سوالات ہیں: (1)قرآن پاک میں پارہ 30،سور ہ الشمس کی ابتدئی آیات﴿ وَ الشَّمْسِ وَ ضُحٰىہَا وَ الْقَمَرِ اِذَا تَلٰىہَا وَ النَّہَارِ اِذَا جَلّٰىہَا وَ الَّیۡلِ اِذَا یَغْشٰىہَا وَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰىہَا وَ الْاَرْضِ وَ مَا طَحٰىہَا وَ نَفْسٍ وَّ مَا سَوّٰىہَا﴾میں اللہ تبارک و تعالی نے خود سورج، چاند،دن ،رات،آسمان ،زمین اور جان کی قسم ارشاد فرمائی ہےاوراس کے علاوہ بھی قرآنِ کریم میں مختلف مقامات پر مختلف چیزوں کی قسم کا ذکر موجود ہے۔تو یہاں غیرِ خدا کی قسم کیسے جائز ہوئی؟ (2)اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی طلاق کو کسی کام پر معلق کرتا ہے،مثلاً اسے یوں کہتا ہے کہ’’اگر تو نے فلاں کام کیا،تو تجھے طلاق ‘‘تو اسے بھی قسم ہی سے تعبیر کیا جاتا ہے ،یعنی یوں کہا جاتا ہےکہ فلاں شخص نے طلاق کی قسم کھائی ہوئی ہے،حالانکہ طلاق کی قسم بھی غیرِ خدا ہی کی قسم ہے۔اگروالدین اور اولادوغیرہ کی قسم ناجائز ہے،تو پھرطلاق کی قسم کے بارے میں کیا جواب ہوگا؟

151
152

بیٹی کا نام "مُنتشٰی"رکھنا کیسا ؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میری ایک بیٹی کا نام "مُنتشٰی" ہے،اس نام کے معنی کیا ہے ؟ اور کیا یہ نام رکھنا درست ہے ؟

152
153

ہانیہ،انارہ اور نبیہہ ،نام رکھنا کیسا اور ان ناموں کے معنی کیا ہیں؟

جواب: اسلامی کے ادارے مکتبۃ المدینہ سےکتاب ”نام رکھنے کے احکام“حاصل کریں ، اس میں بہت سے نام دیے گئے ہیں ،وہاں سے دیکھ کر کوئی سا بھی اچھا نام رکھ لیں ۔ ...

153
154

محمد روحان نام رکھنا کیسا

سوال: بچے کا نام "محمد روحان" رکھ سکتے ہیں اور اس کے کیا معنی ہیں؟

154
155

عورت کے لیے چست اور تنگ لباس پہننے کا حکم؟

جواب: اسلامی بہنوں کو کن کن باتوں کا خیال رکھنا چاہئے؟ جواب:شَرعی اجازت کی صُورَت میں گھر سے نکلتے وَقت اسلامی بہن غیر جاذِبِ نظر کپڑے کا ڈِھیلا ڈھالا م...

155
156

نیلم نام رکھنا کیسا ہے ؟

جواب: اسلامی کی کتاب"نام رکھنے کے احکام" کا مطالعہ کرنابہت مفیدرہے گا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ و...

156
157

قبر پر اذان دینا کیسا ؟‎

جواب: بچے کے کان میں اذان دینا مستحب ہے۔علامہ خیر الدین رملی علیہ الرحمۃ کے حاشیہ بحر میں ہے:میں نے بعض کتبِ شافعیہ میں لکھا ہوا دیکھا کہ نماز کے علاوہ اذا...

157
158

نظر بد سے بچنے کے لیے گھر کی چھت پر سیاہ ہنڈیا، گاڑی کے نیچے جوتا لٹکانا کیسا؟

جواب: بچے کو دیکھا، تو اُس کے اہلِ خانہ سے فرمایا: اس کی ٹھوڑی پر سیاہ نقطہ لگادو ، تاکہ اِسے کسی کی بُری نظر نہ لگے۔”دَسِّمُوْا“ کا معنی ہے ”سیاہ کر دو“...

158
159

عرشمان نام رکھنا کیسا؟ - عرشمان نام کا مطلب

جواب: اسلامی ناموں میں سے کوئی نام رکھیں ۔یاد رکھئے!شریعتِ مُطہَّرہ نے نام رکھنے کا یہ اصول بیان کیا ہے کہ نام اچھا اور بامعنی ہونا چاہیے۔ اگر انبیائےکرام ع...

159
160

نقش نعلین پاک کی فضیلت اور چند احکام؟

جواب: اسلامی ،بیروت ) امام احمدرضاخان علیہ رحمۃ الرحمن فتاوی رضویہ میں فرماتے ہیں:’’ اسی طرح طبقۃً فطبقۃشرقاً غرباً عرباً عجماً علمائے دین وائمہ معتمدین نع...

160