
گفٹ میں ملے ہوئے پلاٹ کی زکوۃ کا حکم؟
سوال: زید نے اپنے بیٹے کو ایک پلاٹ ہبہ ( گفٹ ) کر کے قبضہ دِلا دیا ۔ زید نے وہ پلاٹ بیچنے کی نیت سے خریدا تھا ۔ کل قیمت تیس لاکھ تھی ، جس میں سے پندرہ لاکھ دے چکا تھا ۔ بیٹے کو پلاٹ ہبہ کر کے بقیہ پندرہ لاکھ بھی ادا کرنے کا کہہ دیا اور رقم بیٹا ہی ادا کرے گا ۔اب دو سوالوں کے جواب مطلوب ہیں: (1)بیٹے پر پلاٹ کی زکوٰۃ ہوگی یا نہیں؟ (2)پلاٹ کی قیمت کی بقیہ رقم کا حکم کیا ہوگا؟ کیونکہ وہ باپ پر لازم ہوئی تھی اور اب بیٹے نے ادا کرنی ہے؟ اسے زکوٰۃ سے مانع قرض کس کے حق میں شمار کریں گے؟ باپ کے یا بیٹے کے؟ نوٹ : والد نے بیٹے کو صرف تبرعاً بقیہ رقم ادا کرنے کا کہا ہے ۔
دوسرے عمرہ سے پہلے حلق یا تقصیر کرنا ضروری ہے؟ شرعی رہنمائی
جواب: پر بال اتنے نہیں رہے کہ تقصیر ہو سکے توتقصیرکے بجائے حلق کروائے گااوراگر بالکل نہیں رہے کہ حلق ہوسکے تو پھر بھی سرپر استرا پھیرنا واجب ہے۔ وَال...
امتحانات کے عملے کو کھلانے پلانے کا شرعی حکم
جواب: پر ناجائز و حرام کام ہے، اولاً اس لئے کہ قانوناً جرم ہے اور پکڑے جانے کی صورت میں ذلت و رُسوائی کا سبب ہے اور ایسا ملکی قانون جو خلافِ شریعت نہ ہو اور...
جمعہ کا خطبہ منبر پر نہ پڑھنا کیسا؟
سوال: جمعہ کا عربی خطبہ منبر پر پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ ہماری مسجد میں کافی سالوں سے امام صاحب جمعہ کا خطبہ منبر پر ہی دیتے رہے ہیں ، لیکن اب ایک شخص کہتا ہے کہ منبر پر خطبہ دینے کا کہیں سے بھی ثبوت نہیں ہے ، اس لیے منبر ہٹا دیا جائے اور کرسی پر بیٹھ کر امام صاحب بیان کر لیں اور زمین پر ہی کھڑے ہوکر خطبہ دے دیا کریں اور پھر اس شخص نے منبر اُٹھوا کر اس کی جگہ کرسی رکھ دی ہے ، امام صاحب کرسی پر بیٹھ کر بیان کرتے ہیں اور نیچے زمین پر ہی کھڑے ہوکر جمعہ کا خطبہ دیتے ہیں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ جمعہ کا خطبہ منبر پر دینے کا ثبوت ہے ؟ نیچے زمین پر کھڑے ہوکر خطبہ دے سکتے ہیں ؟ شرعاً اس میں کوئی حرج تو نہیں ؟
امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟
جواب: پر لقمہ دینے کوخلافِ قیاس جائز رکھا ہے ۔ وہ دو مواقع یہ ہیں : (1)ایسا موقع کہ جہاں لقمہ دینا نص سے ثابت ہو ، اس موقع پر لقمہ دیا جائے، تو اس سے ...
جواب: پردہ واجب ، بیعت کرتے وقت بھی ہاتھ نہ لگائے یا زبانی بیعت کرے ، یہی سنت ہے یا پسِ پردہ رہ کر اپنی چادر پکڑائے ۔‘‘( تفسیرِ نعیمی ، جلد 18 ، صفحہ 584 ،...
جانوروں میں سرجری کے ذریعے بچے جننے کی صلاحیت ختم کروانا کیسا؟
جواب: پریشن وغیرہ کے ذریعے بچے جننے کی صلاحیت ختم کروادینے کی اجازت ہے۔اوریہ اجازت صرف جانوروں کےلئے ہے ،انسانوں (مردہو یا عورت)کا ایساآپریشن کروانا جس س...
بیماری سے شفاء کے لیے منت مانگنے کے بعد علاج کروانے کا حکم
سوال: اگر کسی مرض سے نجات کے لیے شرعی منت مانی جائے، تو اس کے بعد علاج کروانا چاہئے یا منت کے پورے ہونے کا انتظار کرناچاہئے؟ نیزاگر منت ماننے کے بعد بیماری علاج کروانے سے ٹھیک ہو، تو پھر منت پوری کرنا کیسا ہے؟