
امام صاحب نے بھولے سے سورۃ الفلق کی تیسری آیت چھوڑدی، نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: امام صاحب نے دوسری رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورہ الفلق پڑھی۔ ابتدائی دو آیات پڑھنے کے بعد امام صاحب نے تیسری آیت " وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَۙ(۳)" کو بھولے سے چھوڑ دیا پھر اگلی دو آیات "وَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِۙ(۴)وَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ۠(۵)" پڑھ کر سورت مکمل کی۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں نماز ہو گئی؟ یا پھر سجدہ سہو کرنا ہوگا؟
امام کے پیچھے مقتدی کہاں تک التحیات پڑھے گا؟؟
سوال: جو مقتدی دوسری، تیسری یا چوتھی رکعت میں جماعت میں شامل ہوا ہو، تو وہ امام کے پیچھے پہلے یا دوسرے قعدے میں التحیات کہاں تک پڑھے گا ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: سلمان احمد(via،میل)
بھول کرٹوپی پہنے ہوئے احرام کی نیت کرنا
سوال: ایک شخص نےاحرام کی چادریں پہننے کےبعد دو رکعت نفل ادا کیے اور پھر بھولے سے ٹوپی اتارے بغیر ہی احرام کی نیت کرلی اور تین بار تلبیہ پڑھا ،تیسری بار تلبیہ پڑھتے ہوئے اسے یاد آگیا تو اس نے فورا ٹوپی اتار دی ۔اس پر دم یا صدقہ کیا حکم شرعی ہوگا؟
فرضوں کی آخری رکعتوں میں فاتحہ کے بعد تشہد پڑھ لیا تو حکم
سوال: فرض کی تیسری یا چوتھی رکعت میں قراءت کرتے ہوئے سورہ فاتحہ کے بعد تشہد پڑھ کے پھر سورت کی تلاوت کی تو کیا حکم ہوگا؟
عورت کا نماز میں بلند آواز سے قراءت کرنا
جواب: تیسری اورعشاء کی آخری دورکعتیں ہیں۔ (رد المحتار، ج 01، ص 469، دار الفکر، بیروت) جہر کی وضاحت کرتے ہوئے علامہ ابو المَعَالی بخاری حنفی رَحْمَۃُ اللہ ت...
پانچ رکعت فرض پڑھنے پر سجدہ سہو سے نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ چار رکعت فرض پڑھ رہے تھے، لیکن پانچ رکعت پڑھ لیں، تو اب سجدہ سہو کرنے سے نماز ہو جائے گی یا نہیں؟
جواب: تیسری معلق طلاق بھی واقع ہو جائے گی اور بیوی آپ پر بحرمت مغلظہ حرام ہو جائے گی اور بغیر حلالہ دوبارہ نکاح نہیں ہو سکے گا۔ معلق طلاق واقع نہ ہو، ا...
امام کا ایک رکعت میں دو سورتیں ملانا کیسا؟
سوال: نمازِ مغرب کی پہلی رکعت میں امام صاحب سورۃ الکوثر کی تلاوت کرکے پھر اُسی رکعت میں سورۃ الاخلاص کی بھی تلاوت کرلیں تاکہ مزید نمازی جماعت میں شریک ہوسکیں، اس میں شرعاً کوئی حرج والی بات تو نہیں؟
نمازِ عید کی پہلی رکعت فوت ہو جائے تو مسبوق اپنی بقیہ رکعت میں تکبیریں کب کہے؟
سوال: اگر نمازِ عید کی پہلی رکعت فوت ہو جائے ،تو مسبوق اپنی بقیہ رکعت میں تکبیریں کہاں کہے،قراءت سے پہلے یا قراءت کے بعد رکوع میں جانے سے پہلے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص مسافر ہے اور سفر میں ایسی جگہ رکا کہ اس مقام پر جماعت کھڑی ہے، اورامام کی حالت کا پتہ نہیں کہ امام مقیم ہے یا مسافر تو کیا اس کی اقتدا کرے یا اپنی الگ پڑھے؟ جبکہ اقتدا کی شرائط میں یہ بھی لکھا ہے کہ سفر یا اقامت کے حوالے سے امام کی حالت کا علم ہو۔ اور اگر چار رکعت والی نماز میں اقتدا کر لیتا ہےاور اسے دو سے زیادہ رکعتیں نہ ملیں، تو پھر یہ کتنی رکعتیں پڑھے گا؟ یعنی امام کو مقیم سمجھ کر چار پوری کرے گا یا مسافر سمجھ کر دو پر یہ سلام پھیر دے گا؟